السلام علیکم ورحمۃاللہ
" ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺁﺩﮬﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ- ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ-ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ؟"
مندرجہ بالا کلام محترم اشماریہ بهائی کا هے ، یہاں کاپی پیسٹ کیا هے یہ تکرار کہلائیگا ، بالکل اس طرح جس طرح یہ تهریڈ تکرار هے ۔
اگر اشماریہ بهائی کی ناصحانہ باتیں جو سادہ بهی ہیں کسی کی عقل میں نا آپائیں تو اشماریہ بهائی مزید الجنے کہ بجائے معذرت ہی کریں گے نا ۔
مسئلہ خالصتا علاقائی نظر آتا هے ، اسے پورے پاکستان کے تناظر میں دیکهنا غلطی هوگی اور برصغیر تو بہت بڑی بات هے ۔
میں اشماریہ بهائی سے متفق هوں ۔ آئیے آدهی کیا ساری دنیا سے اتحاد کرلیں ۔
امید کہ اپنے ہی محلہ سے شروعات کرے طالب اتحاد ۔
بھائی آپ کی تحریر سے کچھ ناراضگی کا عنصر جھلک رہا ہے۔
دیکھیں بھائی میں نے نہ تو پوری دنیا کے مسلم کے اتحاد کی بات کی ہے اور نہ ہی اس کے لئے فی الحال کوشاں ہوں۔ میں اپنے ملک پاکستان میں اتحاد کے لئے کوشاں ہوں اس کے لئے تعاون کا کہ رہا ہوں۔ فرمان باری تعالیٰ ہے:
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۔۔۔۔۔۔
الآیۃ
اس میں پہل اہل حدیث کا حق بنتا ہے کہ وہ تعداد میں تھوڑے ہونے کے ساتھ علم بھی رکھتے ہیں احناف (دیو بندی، بریلوی) ننانوے فی صد فقہ سے لاعلم لوگ ہیں۔ علم والے کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ پہلے آگے بڑھے۔