• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
کیا ہاتھوں کی ان انواع سے نماز میں کوئی فرق پڑتا ہے؟
جن کے نزدیک ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا سنت ہے ان کے نزدیک اس میں ثواب زیادہ ہوتا ہے۔
جن کے نزدیک سینے پر باندھنا سنت ہے ان کے یہاں اس میں ثواب زیادہ ہوتا ہے۔
نماز خراب کسی بھی صورت کسی کے نزدیک نہیں ہوتی۔ و اللہ اعلم
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃاللہ

آپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ اختلافی مسائل میں ہر کوئی اپنے کو صواب پر ہی سمجھتا ہے اور اس کا اجر زیادہ ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ افتراق کو ختم کرنے کے لئے اس زیادہ ثواب سے کم میں آنے کی قربانی کس کے ذمہ ہونی چاہیئے؟ کیوں کہ خطا والا مجتہد بھی اجر سے محروم نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
" ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺁﺩﮬﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ- ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺧﻼ‌ﻑ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ-ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ؟"
مندرجہ بالا کلام محترم اشماریہ بهائی کا هے ، یہاں کاپی پیسٹ کیا هے یہ تکرار کہلائیگا ، بالکل اس طرح جس طرح یہ تهریڈ تکرار هے ۔
اگر اشماریہ بهائی کی ناصحانہ باتیں جو سادہ بهی ہیں کسی کی عقل میں نا آپائیں تو اشماریہ بهائی مزید الجنے کہ بجائے معذرت ہی کریں گے نا ۔

مسئلہ خالصتا علاقائی نظر آتا هے ، اسے پورے پاکستان کے تناظر میں دیکهنا غلطی هوگی اور برصغیر تو بہت بڑی بات هے ۔
میں اشماریہ بهائی سے متفق هوں ۔ آئیے آدهی کیا ساری دنیا سے اتحاد کرلیں ۔
امید کہ اپنے ہی محلہ سے شروعات کرے طالب اتحاد ۔
 
بھائی آپ کی تحریر سے کچھ ناراضگی کا عنصر جھلک رہا ہے۔
دیکھیں بھائی میں نے نہ تو پوری دنیا کے مسلم کے اتحاد کی بات کی ہے اور نہ ہی اس کے لئے فی الحال کوشاں ہوں۔ میں اپنے ملک پاکستان میں اتحاد کے لئے کوشاں ہوں اس کے لئے تعاون کا کہ رہا ہوں۔ فرمان باری تعالیٰ ہے:
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۔۔۔۔۔۔ الآیۃ
اس میں پہل اہل حدیث کا حق بنتا ہے کہ وہ تعداد میں تھوڑے ہونے کے ساتھ علم بھی رکھتے ہیں احناف (دیو بندی، بریلوی) ننانوے فی صد فقہ سے لاعلم لوگ ہیں۔ علم والے کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ پہلے آگے بڑھے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃاللہ
محلہ سے شروع کریں تو کہیں نماز چھوڑنے پر ہی اتحاد نہ ہو جائے۔
بھائی ہنسی مذاق اچھی چیز ہے مگر موقعہ محل کے لحاظ سے۔ یہاں مفید مشوروں سے مستفیظ فرمائیں اور بتائیں کہ اس ہاتھ باندھنے کے عمل میں یکسانیت کیسے لائی جائے۔ احناف اور اہل حدیث دونوں میں ہاتھ مختلف طرقہ پر باندھے جاتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے احناف لاپرواہی کے سبب ایسا کرتے ہیں اور اہل حدیث علماء آپس میں مختلف ہیں جیسا کہ پہلے ذکر ہوچکا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃاللہ

آپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ اختلافی مسائل میں ہر کوئی اپنے کو صواب پر ہی سمجھتا ہے اور اس کا اجر زیادہ ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ افتراق کو ختم کرنے کے لئے اس زیادہ ثواب سے کم میں آنے کی قربانی کس کے ذمہ ہونی چاہیئے؟ کیوں کہ خطا والا مجتہد بھی اجر سے محروم نہیں۔
جو قربانی شریعت نے نہیں مانگی وہ قربانی کسی کے ذمے نہیں ہونی چاہیے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے یہ قربانی نہیں دی تو کیا ہم ان سے زیادہ سمجھدار ہیں؟

باقی خطا والے مجتہد کو اجر اس لیے ملتا ہے کہ وہ اسے درست سمجھ رہا ہوتا ہے۔ اگر مجتہد کسی مسئلے کو خطا سمجھتے ہوئے عمل کرے تو یہ اس کے لیے سرے سے جائز ہی نہیں ہے۔
علامه كاسانيؒ (جو احناف ميں ملک العلماء کہلاتے ہیں) فرماتے ہیں:
فإن كان من أهل الاجتهاد، وأفضى رأيه إلى شيء يجب عليه العمل به، وإن خالف رأي غيره ممن هو من أهل الاجتهاد والرأي، ولا يجوز له أن يتبع رأي غيره؛ لأن ما أدى إليه اجتهاده هو الحق عند الله - عز وجل - ظاهرا
(بدائع الصنائع،7۔4، ط: دار الکتب العلمیۃ)
ترجمہ: "اور اگر وہ اہل اجتہاد میں سے ہو اور اس کی رائے کسی ایک چیز کی جانب مائل ہو جائے تو اس پر عمل کرنا اس کے لیے واجب ہے اگرچہ وہ اس میں دوسرے رائے اور اجتہاد والوں کی مخالفت کرے۔ اور اس کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ کسی اور کی رائے کی اتباع کرے اس لیے کہ جس چیز کی طرف اس کے اجتہاد نے اسے پہنچایا ہے، ظاہراً وہی اللہ عز وجل کے نزدیک حق ہے۔"
 
Top