محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
بر صغیر یا آپکا معلوم حد تک کا علاقہ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے بھائی @یوسف ثانی صاحب یہاں برصغیر پاک و ہند میں مقلد صرف حنفی ہیں لہٰذا آپ کا اندیشہ قابل التفات نہیں میرے خیال میں۔ یہاں اختلاف مقلدیں اور غیر مقلدین کا ہے۔ اس میں مفاہمت کیسے ہو اس کے متعلق سوچیں۔
اور میرا یہ مراسلہ بالکل آپکی تمہید سے مطابقت رکھتا تھا ۔ اکثریت آپکی ہی ھے نا! دوبارہ ملاحظہ فرمالیں :اپنی کہی بات بھولنا ایک خطرناک مرض ھے ۔ آپنے تحریر فرمایا تھا :
آپکی بات کو اکثریت تسلیم کر لے۔ اس مکتبہ فکر کے علماء سے گذارشات اول بھی کی جا چکی ہیں اور میں ایکبار اور اعادہ کر دیتا ھوں کے انکی وہ کتب جنمیں من گھڑت قصص ہیں ان قصص کو کتب سے نکال دیں - اکثریت کے علم رکھنے والے بھی ان قصص سے حد درجہ متاثر ھو کر بطور دلائل انہیں کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور یقینا ان قصص پر اعتماد کرتے ہیں ورنہ کیا وجوہات ھو سکتی ہیں کسی علمی اوپن فورم پر پیش کرنے کی؟
آج بھی وہ کتب مسلسل شائع کی جا رہی ہیں ، ایڈیشن پر ایڈیشن اور اکثریت کے ثواب میں اپنا حصہ ادا کئے جا رہی ہیں ۔ ان کتب کے معتقدین کا اعتقاد ختم کرنے کے لئے اس مکتبہ فکر نے آج تک کوئی فکر نہیں کی ۔ اگر کی ھوتی تو نئے ایڈیشن کسطرح اھتمام سے شائع ھوتے؟
آپ سے گذارش ھے کہ اپنے مکتبہ فکر کے اہل علم کی توجہ اس اھم مسئلہ کی طرف ضرور کروائیں ۔ اتحاد کیطرف پہلا قدم اتھانے میں اتنی سی ھچکچاھٹ اتنے سالوں سے ھم نے محسوس کی شاید آپ کچھ ان اہل علم پر اثر انداز ھو سکیں ۔ اس کے لئے آپکو انکے پلیٹ فارم کی ہی ضرورت ھوگی ۔ اگر واقعتا کوئی متفکر ھو!!
آپ نے بالکل صحیح فرمایا مگر اس میں جو مشاہدہ میں آنے والا اختلاف ہے وہ سبز پگڑی اور آذان سے پہلے درود و سلام کا ہے۔ بقیہ جتنے ہیں ان کا جب تک کوئی اظہار نہیں کرتا پتہ نہیں چلتا کہ کس کا کیا نظریہ ہے۔بر صغیر میں اختلاف مقلدیں اور مقلدین کا بھی ھے اور بڑا شدید ھے -
کتابوں کا معاملہ اور دیگر ایسے مسائل جن کا تعلق مشاہدہ سے نہیں وہ اس اتحاد میں رکاوٹ ہی نہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انہیں حل نہیں ہونا چاہیئے ھل ہونا چاہیئے لیکن فوری ضرورت مشاہدہ میں آنے والے اختلافات کو میٹنے اور ختم کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کی کوشش۔اور میرا یہ مراسلہ بالکل آپکی تمہید سے مطابقت رکھتا تھا ۔ اکثریت آپکی ہی ھے نا! دوبارہ ملاحظہ فرمالیں :
دکھاوے کے لئے؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کتابوں کا معاملہ اور دیگر ایسے مسائل جن کا تعلق مشاہدہ سے نہیں وہ اس اتحاد میں رکاوٹ ہی نہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انہیں حل نہیں ہونا چاہیئے ھل ہونا چاہیئے لیکن فوری ضرورت مشاہدہ میں آنے والے اختلافات کو میٹنے اور ختم کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کی کوشش۔
جو ضروری ھے اسکی نا حاجت نا فکر!! جو غیر ضروری ھے اسکی تکرار ، ضد!!! اور مزید یہ کہ محض دکھاوے کے لئے؟ کسے؟ کفار کو کیونکہ "وہ چڑھے آرھے ہیں! کہاں ؟؟؟ کدھر؟؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کتابوں کا معاملہ اور دیگر ایسے مسائل جن کا تعلق مشاہدہ سے نہیں وہ اس اتحاد میں رکاوٹ ہی نہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انہیں حل نہیں ہونا چاہیئے ھل ہونا چاہیئے لیکن فوری ضرورت مشاہدہ میں آنے والے اختلافات کو میٹنے اور ختم کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کی کوشش۔
مشاورت میں مشورہ دینے والے کا کام خلوص نیت سے مشورہ دینا ہوتا ہے مشورہ ٹھونسنا نہیں۔جو ضروری ھے اسکی نا حاجت نا فکر!! جو غیر ضروری ھے اسکی تکرار ، ضد!!! اور مزید یہ کہ محض دکھاوے کے لئے؟ کسے؟ کفار کو کیونکہ "وہ چڑھے آرھے ہیں! کہاں ؟؟؟ کدھر؟؟