اس کتاب کی ہیڈ لائن یہ ہے کہالبتہ بحثیت مجموئی انھیں (ابن قیم رحم الله اور ان کے استاد ابن تیمیہ رحم الله) کو طبقہ صوفیت میں شامل قرار دینا مشکل ہے -کیوں کہ ان کی کتاب "الفرقان بین أولیاء الرحمن و أولیاء الشیطان لابن تیمیہ" مروجہ صوفیت کے رد میں لکھی گئی ہے -
فلسفی صوفی اور اسلامی صوفی
اسلامی صوفی کی اصطلاح کا استعمال اس کتاب کو تمام صوفیا کے رد میں ہونے پر سوالیہ ؟ نشان لگا دیتا ہے