• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کی پسندیدہ لڑیاں

کیا یہ سلسلہ مفید ہے ؟

  • ہاں

    ووٹ: 17 100.0%
  • نہیں

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    17
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

وجہ پسندیدگی :

بہت خوب اور عام فہم انداز سے بیان کی گئی یہ پوسٹ ہے۔جولوگ یہ کہتے ہیں کہ اہل حدیث تو آج کی پیدوار ہیں ان کے منہ پر کھلا طمانچہ ہے۔اور ان کےلیے یہ کھلا چیلنج ہے کہ اس بات کا جواب لائیں جو وہ کہتے ہیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
@محمد عامر یونس بھائی،
آپ کی پوسٹس سے دھاگے کا مقصد فوت ہوتا معلوم ہوتا ہے۔ یہاں ہر اچھے دھاگے کا لنک دینا ضروری نہیں۔ بلکہ صرف ان دھاگوں کا لنک دیجئے جو واقعتا غیر معمولی ہوں۔ دوسری بات یہ کہ اپنے بنائے ہوئے دھاگوں کا لنک نہ دیں، فقط دوسروں کے دھاگوں کا لنک دیجئے۔ اگر آپ کے پیش کردہ موضوعات اچھے رہے ہوں گے تو یقینا دیگر احباب ان کا لنک دینے میں بخیلی نہیں کریں گے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حافظ زبیر علی زئی صاحب کی شخصیت میری نظر میں
وجہ پسندیدگی :
صاحب تحریر نے جذبات سے نکل کر حقیقت پسندانہ انداز سے شیخ کی شخصیت اور خدمات کے تجزیہ کیا ہے ، کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اس پائے کی تحریر ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
اگر مسلمان تعصب سے بالاتر ہوکر حدیث کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق صف بندی پر عمل کرنا شروع کردے تو یہی عمل ان شاءاللہ امت کی اتحاد و اتفاق کیلئے کافی ہوگی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

وجہ پسندیدگی :

@شاہد نذیر بھائی کی ایک اچھی پوسٹ اور محترم @انس نضر حفظہ اللہ کا علمی انداز میں نصیحتیں


جو لوگ واقعی حق کی تلاش میں ہیں اس پوسٹ کو شروع سے آخر تک پڑھیں مگر شرط ہیں کہ بغیر کسی تعصب کے کیونکہ تعصب کی عینک انسان کو حق سے دور کر دیتی ہیں -

جس کی وجہ سے وہ حق بات سامنے آنے کے بعد بھی حق قبول نہیں کرتا -


جزاک اللہ خیرا
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
فورم کی پسندیدہ لڑیاں
@خضر حیات بھائی دھاگے کا عنوان ’’فورم کی پسندیدہ لڑیاں‘‘تھوڑا کنفیوزنگ نہیں ہے؟؟؟
اگر اس کا عنوان یہ ہو جائے ’’فورم کے پسندیدہ موضوعات‘‘ تو کیسا رہے گا؟
پہلی نظر میں پڑھنے سے یہ کچھ اور ہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔ (ابتسامہ)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی دھاگے کا عنوان ’’فورم کی پسندیدہ لڑیاں‘‘تھوڑا کنفیوزنگ نہیں ہے؟؟؟
اگر اس کا عنوان یہ ہو جائے ’’فورم کے پسندیدہ موضوعات‘‘ تو کیسا رہے گا؟
پہلی نظر میں پڑھنے سے یہ کچھ اور ہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔ (ابتسامہ)
مسکراہٹیں ۔
عنوان ذرا جاذب نظر ہونا چاہیے ۔ :)
 
Top