ابوزینب
رکن
- شمولیت
- جولائی 25، 2013
- پیغامات
- 445
- ری ایکشن اسکور
- 339
- پوائنٹ
- 65
یقیناً دونوں برے ہیں اس میں کوئی دورائے نہیں ہوسکتیں۔جناب مسلمانوں کی مسجد میں دھماکا کرنے والا زیادہ برا ہے یا پھر یہ لادیں حکمران جواب دیں قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
یقیناً دونوں برے ہیں اس میں کوئی دورائے نہیں ہوسکتیں۔جناب مسلمانوں کی مسجد میں دھماکا کرنے والا زیادہ برا ہے یا پھر یہ لادیں حکمران جواب دیں قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
اس بات کا ثبوت؟؟؟؟قابل غور تو یہ ہے کہ جب استاذ الاساتذہ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ کو انہوں نے ضعیف قرار دے دیا ہے تو فیض عالم صدیقی صاحب کیا بیچتے ہیں
تو پھر ان دھماکے کرنے والوں کو بھی مرتد کہیں ۔یقیناً دونوں برے ہیں اس میں کوئی دورائے نہیں ہوسکتیں۔
بالکل ثبوت دیا جائےاس بات کا ثبوت؟؟؟؟
میں نے اس بارے میں علماء کی رائے نہیں پڑھی کہ مسجد میں دھماکہ کرنے والے کو مرتد کہیں گے یا کچھ اور۔۔۔تو پھر ان دھماکے کرنے والوں کو بھی مرتد کہیں ۔
مرجئہ ہونے کے لئے حنفی ہونا شرط نہیں ہے۔جس طرح کسی کا بدعتی ہونے کے لئے حنفی مالکی شافعی حنبلی اہل حدیث ہونا شرط نہیں ہے ۔ بس اصل بات یہ ہے کہ جو شخص بھی عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ سے انحراف کرکے مرجئوں کے عقائد کو اپنائے گا وہ مرجئہ ہوگا۔اب اگر آپ کو عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ کے بارے میں علم ہے تو آپ کو اس سلسلے میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ مرجئہ حنفیوں ، مالکیوں ، شافعیوں ، حنبلیوں اور اہل حدیثوں میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس کہ تحریک طالبان کو آمین سے چڑھ ہے؟؟؟ابومحمد صاحب شام میں بھی تو حنفی رہتے ہیں بلکہ وہاں تو حنفی بہت زیادہ ہیں تو کیا خیال ہے ان کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیا جائے؟؟؟؟اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی فوج کا جنرل کیانی اہل حدیث ہے؟ آپ کا وزیر اعظم محمد نواز شریف اہل حدیث ہے؟؟؟ آپ کا موجودہ صدر آصف علی زرداری اور مستقبل کا صدر ممنون حسین اہل حدیث ہے۔پرویز مشرف اہل حدیث ہے؟؟؟جواب کا منتظر ہوں!!!!مرجئہ اس امت کے یہود ہیں۔
شاباش تحریک طالبان والے حنفی ہیں اور وہ واقعی مرجئیہ ہیں ۔یہود کو آمیں سے چڑ تھی اور تحریک طالبان کو بھی کبھی جا کر کہیں زور سے آ میں۔
جناب جس طرح تحریک طالبان والے حنفی ہیں اسی طرح یہ سارے لوگ بھی حنفی ہیں ۔حکم لگانے کے آپ ماہر ہیںمرجئہ ہونے کے لئے حنفی ہونا شرط نہیں ہے۔جس طرح کسی کا بدعتی ہونے کے لئے حنفی مالکی شافعی حنبلی اہل حدیث ہونا شرط نہیں ہے ۔ بس اصل بات یہ ہے کہ جو شخص بھی عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ سے انحراف کرکے مرجئوں کے عقائد کو اپنائے گا وہ مرجئہ ہوگا۔اب اگر آپ کو عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ کے بارے میں علم ہے تو آپ کو اس سلسلے میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ مرجئہ حنفیوں ، مالکیوں ، شافعیوں ، حنبلیوں اور اہل حدیثوں میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس کہ تحریک طالبان کو آمین سے چڑھ ہے؟؟؟ابومحمد صاحب شام میں بھی تو حنفی رہتے ہیں بلکہ وہاں تو حنفی بہت زیادہ ہیں تو کیا خیال ہے ان کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیا جائے؟؟؟؟اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی فوج کا جنرل کیانی اہل حدیث ہے؟ آپ کا وزیر اعظم محمد نواز شریف اہل حدیث ہے؟؟؟ آپ کا موجودہ صدر آصف علی زرداری اور مستقبل کا صدر ممنون حسین اہل حدیث ہے۔پرویز مشرف اہل حدیث ہے؟؟؟جواب کا منتظر ہوں!!!!
جناب یہ رائے جن علماء کو آپ پڑھتے ہیں ان کی طرف سے تو آگے نہیں باقی آپ جس طرح حنفی حکمرانوں پر فتویٰ لگاتے ہیں اسی طرح اپنے ان حنفی پیاروں پر بھی لگا دیں ۔میں نے اس بارے میں علماء کی رائے نہیں پڑھی کہ مسجد میں دھماکہ کرنے والے کو مرتد کہیں گے یا کچھ اور۔۔۔