• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیض عالم کون تھا؟؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور کسی بھی فرد واحد کی تحقیق حجت نہیں ہوتی اگر فیض عالم صدیقی صاحب اپنی تحقیق میں غلط ہیں تو زبیر علی زئی صاحب کے پاس وحی کی طاقت تو نہیں لہذا غلطی ان سے بھی ہو سکتی ہے معصوم عن الخطا کوئی بھی نہیں ہے سوائے انبیا کے
اور شاید آپ کے علم میں ہو کہ البانی صاحب رحمہ اللہ نے اپنے کتنے ہی فتاوی سے رجوع کیا ہے اور میرا خیال ہے البانی رحمہ اللہ کا مقام ہر صورت میں زبیر علی زئی صاحب سے بڑھ کر ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور کسی بھی فرد واحد کی تحقیق حجت نہیں ہوتی اگر فیض عالم صدیقی صاحب اپنی تحقیق میں غلط ہیں تو زبیر علی زئی صاحب کے پاس وحی کی طاقت تو نہیں لہذا غلطی ان سے بھی ہو سکتی ہے معصوم عن الخطا کوئی بھی نہیں ہے سوائے انبیا کے
اور شاید آپ کے علم میں ہو کہ البانی صاحب رحمہ اللہ نے اپنے کتنے ہی فتاوی سے رجوع کیا ہے اور میرا خیال ہے البانی رحمہ اللہ کا مقام ہر صورت میں زبیر علی زئی صاحب سے بڑھ کر ہے
اور محققین سے اخطا کا صادر ہونا کوئی عیب نہیں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محمد فیض الابرار صاحب آپ نے بارہا یہ بات لکھی ہے کہ فیض عالم صدیقی کو حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ناصبی، کافر قرار دیتے ہیں اور آپکی پوسٹس میں زبیر علی زئی سے متعلق یہ اشارہ بھی موجود ہے کہ وہ فیض عالم کی مغفرت کے قائل نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحریر میں ہمیں کافر کا لفظ دکھادیں اور یہ بھی کہ وہ فیض عالم صدیقی کی مغفرت کو حرام قرار دیتے ہیں۔امید ہے ہمارے مطالبے پر توجہ فرمائینگے۔

محمد فیض الابرار صاحب کسی کی مخالفت میں انسان کو اتنا اندھا نہیں ہو جانا چاہیے کہ وہ اس پر جھوٹ باندھ کر من پسند تنقید کرنا شروع کردے اور اپنے دلی بغض کو یوں بے ہودہ طریقے سے ظاہر کرے۔
کہتے ہم سب یہی ہیں کہ کوئی خود ساختہ امام نہیں تقلید نہیں لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
اور زبیر علی زئی صاحب سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں میں نے تو ان کو آج تک دیکھا نہیں ملاقات نہیں صرف چند کتب کا مطالعہ کیا ہے جس میں ان کی شدت پسندی محسوس کی وگرنہ ایک عالم دین ہونے کے ناطے وہ محترم ہیں البتہ آپ کے کلمات قابل غور ہیں اور میرے کن کلمات سے آپ نے زبیر علی زئی سے دشمنی یا مخالفت کا مفہوم نکالا اگر کسی کی تائید نہ کی جائے اور موافقت نہ کرنے سے یہ مفہوم اگر نکلتا ہے تو یہی کام آپ بھی کر رہے ہیں آپ بھی زبیر علی زئی صاحب کی عقیدت میں اتنا آگے بڑھ گئے کہ اس طرح کے الزامات لگانا شروع کر دیے ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور مخالفت رائے کو برداشت کرنے کی توفیق دے
جناب جتنی شدت فیض عالم میں تھی کہ اس نے نہ حضرت علی کی عزت کا خیال رکھا نہ امام حسین کو معا ف کیا نہ بخاری کو نہ زہری کو ۔ آپ کو زبیر علی زئی کی شدت تو آپ کو نذر آ گئی لیکن فیض عالم کے معاملہ پہ آنکھیں بند کر لیں ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
صرف یہ بتا دیں کہ مغفرت کس کی جائز نہیں ہوتی اور جب کسی مسلمان کے بارے میں یہ کہا جائے کہ اس کی مغفرت جائز نہیں تو اس کا کیا مطلب ہے
اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص کافر ہے۔
محترم یہی تو ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ حافظ زبیر علی زئی نے فیض عالم صدیقی کے متعلق یہ بات کہاں لکھی ہے کہ فیض عالم کافر تھا اور اسکی مغفرت جائز نہیں؟؟؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
تاہم اس میں کچھ شبہ نہیں حکیم فیض عالم ایک طویل عرصے تک اہل حدیث کی نسبت سے معروف رہے تاہم ان کی ناصبیت اس قدر نمایاں ہوئی کہ اب انہیں کسی بھی طرح مسلک اہل حدیث کا نمائندہ قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ شیعیت کی تردید میں ان کی خدمات بجا لیکن ناصبیت کی تائید ہرگز نہیں کی جاسکتی۔
سبحان اللہ!
دیکھئے محمد فیض الابرار صاحب یہاں واضح طور پر فیض عالم صدیقی کو ناصبیت سے متاثر قرار دے رہے ہیں۔ لیکن جب یہی بات حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی کہ فیض عالم صدیقی ناصبی تھا تو فیض الابرار صاحب نے حافظ زبیر علی زئی کو متشدد اور نہ جانے کیا کیا کہہ دیا۔ کیا یہ فیض الابرار صاحب کا حافظ زبیرعلی زئی سے بغض کا اظہار نہیں ہے کہ اگر خود وہ کوئی بات کہیں تو درست لیکن اگر کوئی دوسرا وہی بات کرے تو غلط؟ یعنی لینے کے باٹ اور دینے کے اور۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جناب جتنی شدت فیض عالم میں تھی کہ اس نے نہ حضرت علی کی عزت کا خیال رکھا نہ امام حسین کو معا ف کیا نہ بخاری کو نہ زہری کو ۔ آپ کو زبیر علی زئی کی شدت تو آپ کو نذر آ گئی لیکن فیض عالم کے معاملہ پہ آنکھیں بند کر لیں ۔
زبردست یہی بات میں اآپ کو بتانا چاہ رہا ہوں جس کا اآپ نے ابھی تذکرہ کیا تو ثابت ہوا دونوں انتہا پسند ہیں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
زبردست یہی بات میں اآپ کو بتانا چاہ رہا ہوں جس کا اآپ نے ابھی تذکرہ کیا تو ثابت ہوا دونوں انتہا پسند ہیں
مجھے زبیر علی زئی صاحب سے کوئی عداوت نہیں اور نہ ہی بغض ہے اس لیے کہ کسی مسلمان کا دوسرے مسلمان کے ساتھ عداوت اور بغض رکھنا جائز نہیں سو مجھے ان سے کوئی عداوت نہیں اور جہاں تک یہ بات ہے کہ زبیر علی زئی صاحب کی تحقیقات کے مطابق فیض عالم صدیقی صاحب ناصبی ہیں یعنی فیض عالم صدیقی صاحب کی تحقیقات ٹھیک نہیں اور ان کا تاریخی موقف غلط ہے جب آپ یہ فرق نہیں کر سکتے کہ تحقیق اور توہین میں فرق کیا ہے تو مزید میں کیا عرض کروں ۔ اور جن بنیادوں پر زبیر علی زئی صاحب فیض عالم صدیقی صاحب کو ناصبی قرار دے رہے ہیں اس حوالے سے جو سوال میں نے اٹھائے تھے ان کا جواب تو آپ نے دیا نہیں اور نہ ہی کسی علمی مسئلہ نے آپ کو کچھ کہا اگر آپ کے نزدیک مسئلہ بنا تو زبیر علی زئی صاحب کی عزت آپ کے لیے مسئلہ بن گئی یعنی شخصیت پرستی اور زبیر علی زئی صاحب کی تحقیق کو آنکھیں بند کر کے تسلیم کر لینا کیا یہ تقلید نہیں اور جہاں تک یہ کہنا کہ فیض عالم صدیقی صاحب کا مسلک اہل حدیث سے کوئی تعلق نہیں تھا اور وہ علما اہل حدیث ان سے بری الذمہ ہیں تو ان کو شہادت پر تمام اہل حدیث سے تعزیت اور مضامین کیوں چھاپے تھے اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم میاں فضل حق جہلم کیا لینے گئے تھے اور ڈی سی جہلم کے ساتھ ان کی ملاقات پر انہوں کیا کہا تھا ؟ میرے محترم صرف شخصیت پرستی کی وجہ سے اگر آپ فیض عالم صدیقی صاحب پر کوئی بھی فتوی لگانا چاہتے ہیں تو ضرور لگائیں اس سے نہ تو میری صحت پر کوئی اثر پڑتا ہے اور میرا خیال ہے نہ ہی فیض عالم صدیقی صاحب کی صحت پر کوئی اثر پڑے گا کہ وہ 6 ستمبر 1983 کو شیعوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے تھے اور اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو چکے ہیں اگر وہ صحیح تھے تو ماجور عند اللہ ہوں گے اور اگر غلط ہوں گے تو اللہ تعالی خود ان سے حساب کر لے گا کم از کم آپ کو اس بارے میں پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ اور میں اس بحث کو یہی ختم کر رہا ہوں کہ ’’ فیض عالم کون تھا‘‘ اس عنوان کے تحت میرا مقصد صرف انتہا پسندی ختم کرنا تھا خواہ وہ کسی بھی طرف سے ہو وہ فیض عالم صدیقی صاحب ہوں یا زبیر علی زئی صاحب انتہا پسندی غلط ہے غلط تھی اور غلط ہی ہو گی اور میں نے کسی بھی پوسٹ میں براہ راست زبیر علی زئی صاحب کو نشانہ نہیں بنایا لیکن آپ اپنی سابقہ پوسٹ سے ذاتیات پر اتر آئے ہیں لہذا میں اس دعا پر اختتام کرتا ہوں اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اور کسی بھی فرد واحد کی تحقیق حجت نہیں ہوتی اگر فیض عالم صدیقی صاحب اپنی تحقیق میں غلط ہیں تو زبیر علی زئی صاحب کے پاس وحی کی طاقت تو نہیں لہذا غلطی ان سے بھی ہو سکتی ہے معصوم عن الخطا کوئی بھی نہیں ہے سوائے انبیا کے
فیض عالم صدیقی ناصبی تھا یہ تنہاء صرف حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق نہیں بلکہ ابوجابر عبداللہ دامانوی کی بھی یہی تحقیق ہے چناچہ موصوف لکھتے ہیں: بعض اہل حدیث علماء بھی ناصبیت سے سخت متاثر ہوئے یہاں تک کہ انہوں نے شیعیت کی مخالفت میں ناصبی عقائد کو اپنا لیا اور وہ کٹر ناصبی بن گئے پھر وہ کھلے منکر حدیث بھی بن گئے جیسے فیض عالم صدیقی جہلم والے۔
پھر آگے چل کر مزید لکھتے ہیں: مسلک اہل حدیث ایک معتدل مسلک ہے اور اسے چھوڑ کر اگر کوئی شخص باطل پرستوں سے متاثر ہوتا ہے یا منکرین حدیث سے تو یہ اس کا اپنا معاملہ ہے کیونکہ ومن یضلل فلا ہادی لہ۔(یزید بن معاویہ اور جیش مغفور لھم،صفحہ 71)

اور پھر فیض الابرار صاحب آپکا خود کا بھی تو یہی موقف ہے کہ فیض عالم صدیقی ناصبیت سے متاثر تھا تو صرف زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کا موقف ہی کیوں آپکے نزدیک قابل تنقید اور ناپسندیدہ ہے؟؟؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
کہتے ہم سب یہی ہیں کہ کوئی خود ساختہ امام نہیں تقلید نہیں لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میرے بھائی ابھی آپکو یہ ہی نہیں پتا کہ تقلید کہتے کسے ہیں۔آپکی معلومات میں اضافے کے لئے عرض ہے کہ کسی کا با دلیل موقف قبول کرلینا اس شخص کی تقلید نہیں ہوتی۔ میں کچھ معاملات میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے الگ موقف بھی رکھتا ہوں مثال کے طور پر میرا یہ مضمون دیکھئے جس میں، میں نے ثابت کیا ہے کہ صدیق حسن خان رحمہ اللہ اہل حدیث تھے جبکہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ صدیق حسن خان کو غیر اہل حدیث قرار دیتے ہیں۔ دیکھئے: کیا صدیق حسن خان رحمہ اللہ حنفی تھے؟

پس الحمدللہ یہ ثابت ہوا کہ مجھ پر حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کی تقلید کا الزام جھوٹا ہے۔
 
Top