• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیض عالم کون تھا؟؟

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
نہیں کیوں کو وہ احادیث اور قرآن آپ جیسے محقیقین تکفیریوں سے زیادہ سمجھتے ہیں اسی لئے ان سے قتال کا فتویٰ نہیں دیا۔
پہلی بات تو یہ کہ تکفیری ہونے کا دعویٰ سوائے بہتان بازی کے کچھ نہیں ہے۔اگر وہ اس بارے میں کچھ کہتے تو یقیناً یہاں کچھ موجود ہوتا۔کیا قرآن وحدیث میں امریکیوں کے خلاف بھی لڑنا منع ہے۔ناٹو سے جہاد کرنے کے بارے میں یا طالبان کے جہاد کے بارے میں جو کہ امریکہ کے ساتھ ہورہا ہے ۔ موصوف سے کچھ صادر ہوا ہے ۔ اگر کچھ صادر ہوا ہے تو یہاں پیش کریں۔ہم انتظار کررہے ہیں کہ شاید آپ کے علم میں ہو وہ چیز جس کا ہمیں پتہ نہیں ہے۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
میرا خیال ہے کہ تاریخ کے بنیادی مصادر و مراجع میں حدیث سر فہرست ہے اس لیے ایک مورخ کا حدیث پر مہارت کا نہ ہونا کوئی عیب نہیں اس پر اس کی رائے غلط بھی ہو سکتی ہے صحیح بھی میں خود تاریخ کا استاد ہوں اس لیے میرے بنیادی مصادر میں سے حدیث بھی ہے اور تاریخ پڑھاتے وقت صرف تاریخی روایات کو سامنے رکھا جائے تو ہماری تاریخ کی شکل برقرار نہیں رہتی اگر اآپ چاہیں گے تو میں اس پر بھی آپ کے ساتھ الگ موضوع پر بات کر سکتا ہوں کہ حدیث کس طرح ایک مورخ کے لیے معاون ثابت ہو سکتی ہے
جناب منکرین حدیث کی طرح حدیث کو تاریخ مت بنائیں ۔جناب حدیث تو مورخ لے لئے معاون ثابت ہو سکتی ہے لیکن مورخ حدیث کے لئے مضر ثابت ہوتا یہ آپ کو فیض عالم صدیقی کو دیکھ کر اندازہ لگا لینا چاہئے۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جناب منکرین حدیث کی طرح حدیث کو تاریخ مت بنائیں ۔جناب حدیث تو مورخ لے لئے معاون ثابت ہو سکتی ہے لیکن مورخ حدیث کے لئے مضر ثابت ہوتا یہ آپ کو فیض عالم صدیقی کو دیکھ کر اندازہ لگا لینا چاہئے۔
صرف فیض عالم صدیقی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ہماری تاریخ تو ایسے ناموں کے ساتھ بھری ہوئی ہے جس میں بڑے بڑے نام بھی ہیں اگر آپ پسند کریں تو میں ان کے نام اور ان کی آرا بھی نقل کر دیتا ہوں پھر ان پر بھی اسی طرح کے فتوی لگائیے گا
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور میں نے صحیحین کی حدیث پر نقد اور تنقید کرنے والے محدثین کی ایک فہرست دی تھی اس کے علاوہ میں نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے دو حوالے بھی نقل کیے تھے ان کا جواب یا ان پر کیا فتوی لگائیں گے؟؟؟؟؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ صحیحین کی حدیث پر تنقید کرنے والوں پر ایک ہی حکم لگنا چاہیے کچھ کو شک کا فائدہ اور کچھ پر کفر کا فتوی ؟؟؟ کیا اسی کا نام تحقیق ہے ؟؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
صرف فیض عالم صدیقی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہیں جناب یہ تو آپ کو پتا ہی ہو ہوگا کہ حدیث کو تاریخ کا درجہ دے کر رد کیا جاتا ہے اور ڈاکٹر برق صاحب ، پرویز اور اسلم جیراج پوری یہ سب تاریخ کی بنا پر احا دیث کا رد کرتے تھے ۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اصل سوال یہ تھا کہ فیض عالم کون تھا؟ اس پر زبیر علی زئی صاحب نے انہیں ناصبی اور کافر قرار دیا تھا اور وجہ یہ بیان کی کہ فیض عالم صدیقی صاحب نے صحیح مسلم کی ایک حدیث پر کلام کیا
محمد فیض الابرار صاحب آپ نے بارہا یہ بات لکھی ہے کہ فیض عالم صدیقی کو حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ناصبی، کافر قرار دیتے ہیں اور آپکی پوسٹس میں زبیر علی زئی سے متعلق یہ اشارہ بھی موجود ہے کہ وہ فیض عالم کی مغفرت کے قائل نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحریر میں ہمیں کافر کا لفظ دکھادیں اور یہ بھی کہ وہ فیض عالم صدیقی کی مغفرت کو حرام قرار دیتے ہیں۔امید ہے ہمارے مطالبے پر توجہ فرمائینگے۔

محمد فیض الابرار صاحب کسی کی مخالفت میں انسان کو اتنا اندھا نہیں ہو جانا چاہیے کہ وہ اس پر جھوٹ باندھ کر من پسند تنقید کرنا شروع کردے اور اپنے دلی بغض کو یوں بے ہودہ طریقے سے ظاہر کرے۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محمد فیض الابرار صاحب آپ نے بارہا یہ بات لکھی ہے کہ فیض عالم صدیقی کو حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ناصبی، کافر قرار دیتے ہیں اور آپکی پوسٹس میں زبیر علی زئی سے متعلق یہ اشارہ بھی موجود ہے کہ وہ فیض عالم کی مغفرت کے قائل نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحریر میں ہمیں کافر کا لفظ دکھادیں اور یہ بھی کہ وہ فیض عالم صدیقی کی مغفرت کو حرام قرار دیتے ہیں۔امید ہے ہمارے مطالبے پر توجہ فرمائینگے۔

محمد فیض الابرار صاحب کسی کی مخالفت میں انسان کو اتنا اندھا نہیں ہو جانا چاہیے کہ وہ اس پر جھوٹ باندھ کر من پسند تنقید کرنا شروع کردے اور اپنے دلی بغض کو یوں بے ہودہ طریقے سے ظاہر کرے۔
صرف یہ بتا دیں کہ مغفرت کس کی جائز نہیں ہوتی اور جب کسی مسلمان کے بارے میں یہ کہا جائے کہ اس کی مغفرت جائز نہیں تو اس کا کیا مطلب ہے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
صرف یہ بتا دیں کہ مغفرت کس کی جائز نہیں ہوتی اور جب کسی مسلمان کے بارے میں یہ کہا جائے کہ اس کی مغفرت جائز نہیں تو اس کا کیا مطلب ہے
اور زبیر علی زئی صاحب سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں میں نے تو ان کو آج تک دیکھا نہیں ملاقات نہیں صرف چند کتب کا مطالعہ کیا ہے جس میں ان کی شدت پسندی محسوس کی وگرنہ ایک عالم دین ہونے کے ناطے وہ محترم ہیں البتہ آپ کے کلمات قابل غور ہیں اور میرے کن کلمات سے آپ نے زبیر علی زئی سے دشمنی یا مخالفت کا مفہوم نکالا اگر کسی کی تائید نہ کی جائے اور موافقت نہ کرنے سے یہ مفہوم اگر نکلتا ہے تو یہی کام آپ بھی کر رہے ہیں آپ بھی زبیر علی زئی صاحب کی عقیدت میں اتنا آگے بڑھ گئے کہ اس طرح کے الزامات لگانا شروع کر دیے ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور مخالفت رائے کو برداشت کرنے کی توفیق دے
 
Top