• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لامذہب کون؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ہم یہ نہیں کہتے کہ موجودہ مسلک اہل حدیث کے افراد انہیں خصوصیات کے مالک ہیں کہ جو مجموعہ احادیث مرتب کرنے والے محدثین میں تھیں ، ظاہر ہے بعد والے دور کا اہل حدیث پہلے اہل حدیث کے مقام و مرتبہ نہیں پاسکتا ، اور ویسے بھی ، اللہ تعالی اس وقت کے حالات کے مطابق ان اہل حدیث کو توفیق دی ، بعد والے حالات کے مطابق بعد والے اہل حدیثوں سے کام لیا
محترم! آپ اپنے ان ملون الفاظ پر غور فرمائیے گا جنہیں ”ہائی لائٹ“ کیا ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
محترم! آپ اپنے ان ملون الفاظ پر غور فرمائیے گا جنہیں ”ہائی لائٹ“ کیا ہے۔
آپ کی تسلی کے عرض ہے کہ یہ تحریر میں نے سوچ کر ہی لکھی تھی ۔ اور آپ کی توجہ پر ایک دفعہ پھر سوچ لیا ہے ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ کی تسلی کے عرض ہے کہ یہ تحریر میں نے سوچ کر ہی لکھی تھی ۔ اور آپ کی توجہ پر ایک دفعہ پھر سوچ لیا ہے ۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ موجودہ مسلک اہل حدیث کے افراد انہیں خصوصیات کے مالک ہیں کہ جو مجموعہ احادیث مرتب کرنے والے محدثین میں تھیں ، ظاہر ہے بعد والے دور کا اہل حدیث پہلے اہل حدیث کے مقام و مرتبہ نہیں پاسکتا ، اور ویسے بھی ، اللہ تعالی اس وقت کے حالات کے مطابق ان اہل حدیث کو توفیق دی ، بعد والے حالات کے مطابق بعد والے اہل حدیثوں سے کام لیا ، لیکن سب اہل حدیث میں ایک بات مشترک رہی کہ انہوں نے کسی فقہی مذہب کو گلے لگانے کی بجائے ، براہ راست قرآن وسنت کی پیروی کی ہے ۔
اس کا لبِ لباب کیا یہی ہے کہ موجودہ دور کے تمام ”اہلِ حدیث“بھی وہی کام کر رہے ہیں جو محدثین کرام نے کیا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اس کا لبِ لباب کیا یہی ہے کہ موجودہ دور کے تمام ”اہلِ حدیث“بھی وہی کام کر رہے ہیں جو محدثین کرام نے کیا۔
میری بات جسے آپ نے اقتباس کی صورت نقل کیا ، اس میں میرا موقف بالکل واضح ہے ، اس کے باوجود آپ کا یوں کہنا سمجھ سے باہر ہے ۔
کتاب وسنت کو بلاواسطہ راہ نما تسلیم کرنا ، ہر دور کے اہلحدیث کا امتیازی وصف ہے ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کتاب وسنت کو بلاواسطہ راہ نما تسلیم کرنا ، ہر دور کے اہلحدیث کا امتیازی وصف ہے ۔
اپنے ”ملون“ الفاظ کو ملاحظہ فرمائیں!!!کتاب و سنت کو ”بالواسطہ“ راہ نما تسلیم کرنے والے تو ٹھہرے ”مشرک“ بقول موجودہ دور کے نام نہاد اہلِ حدیثوں کے اورجو ”دعویٰ“ کرے کتاب و سنت کو ”بلاواسطہ“ ماننے کا وہ ہر دور کے ”اہلحدیث“ کا امتیازی وصف کا حامل کس ”دلیل“ سےہؤا؟
آج کے دور کا نام نہاد ”اہلِ حدیث“ کس طرح ”بلا واسطہ“ قرآن اور حدیث کو حاصل کرتا ہے؟؟؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جو ”دعویٰ“ کرے کتاب و سنت کو ”بلاواسطہ“ ماننے کا وہ ہر دور کے ”اہلحدیث“ کا امتیازی وصف کا حامل کس ”دلیل“ سےہؤا؟
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ۔
آج کے دور کا نام نہاد ”اہلِ حدیث“ کس طرح ”بلا واسطہ“ قرآن اور حدیث کو حاصل کرتا ہے؟؟؟؟؟
قرآن بھی موجود ہے ، حدیث بھی موجود ہے ، جو رہنمائی حاصل کرنا چاہے ، اس کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ۔ یہ امام صاحب کی مدون فقہ نہیں ہے ، جس کا کوئی پتہ نہیں ، عربی میں تھی ، فارسی میں تھی ، مقلدین امام صاحب کی تدوین کردہ فقہ کی ایک کتاب نہیں دکھا سکتے ، جو منسوب ہیں ، ان کا حال کیا ہے ؟ ایک عام آدمی کے سامنے قرآن مجید رکھ دیں ، حدیث رکھ دیں دوسری طرف وہ فقہ رکھ دیں ، پتہ چل جائیگا آسان کیا ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
پھر آپ ان پر ”بلا واسطہ“ عامل کیونکر ہوئے؟
ایک شخص آپ کے پاس پانی کاگلاس لے کر آتا ہے ، آپ گلاس پکڑ کر پی لیتے ہیں ، یا پھر اس کے ’’ ماء مستعمل ‘‘ کو نوش فرماتے ہیں ؟
ویسے آپ فضول بحث میں پڑگئے ہیں ، اصل بات پر آجائیں ، ورنہ قارئین بھی بوریت محسوس کریں گے ۔
 
Top