• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
یہ مسجد کینال روڈ پر تو نہیں لیکن جلوپارک والی سٹرک پر موجود ہے۔
جی، بالکل یہ مسجد میں بھول گیا تھا، جبکہ اس مسجد کے وقف کے وقت میرا اپنا بھی کردار تھا،
یہ سنہ 2000 کی بات ھے، اعظم مارکیٹ کے تین چار بھائیوں کی جائیداد میں سے یہ مسجد وقف کی گئی تھی،
اس کے بعد یہاں دوبارہ جانے اتفاق ھی نہیں ھوا، اسی وجہ سے ذہن سے نکل گئی،
کینال روڈ سے زیادہ سے زیادہ دو سو میٹر کے فاصلے پر ھو گی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
شالیمار لنک روڈ سے صدر گول چکر جائیں تو صدر مین بازار کے بالکل ساتھ ڈگی محلہ میں،
جامع مسجد اہل حدیث ڈگی محلہ واقع ھے،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
upload_2015-3-20_11-32-12.png

کیا مذکورہ مسجد ساگر روڈ سے متصل ہے؟ نقشے میں دبئی چوک سے مراد صدر گول چکر ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
کیا مذکورہ مسجد ساگر روڈ سے متصل ہے؟ نقشے میں دبئی چوک سے مراد صدر گول چکر ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
دبئی چوک صدر گول چکر کو ھی کہتے ھیں،
اور
ساگر روڈ پر جامع مسجد غفار اھلحدیث
ھے، لیکن جہاں آپ نے نشاندھی کی ھے، آپ مین روڈ سے مخالف سمت میں چلے گے ھیں،
یہیں سے واپس مین روڈ کی طرف آئیں حافظ جوس سے گزر کر مین روڈ کراس کریں اور سیدھا آگے کی جانب چلتے جائیں، اگلی مین روڈ یعنی سرفراز رفیقی روڈ سے پہلے دائیں طرف تین گلیاں نکلتی نظر آ رھی ھیں، ان میں سے درمیانی گلی میں جامع مسجد غفار اھلحدیث ھے،


جبکہ دوسری مسجد یعنی ڈگی محلے والی مسجد آپکی نشاندہی کے قریب ھے، لیکن وہ ساگر روڈ پر نہیں ھے بلکہ ساگر روڈ سے ڈگی محلہ کو جانے والے راستے سے آگے جا کر آتی ھے،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!!!!
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب! آپ نے تو کمال ہی کردیا، لنک سمیت معلومات فراہم کردی ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین
مذکورہ مسجد کو فہرست میں214 نمبر دے کر شامل کر لیا ہے ۔ بارک اللہ
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!!!!
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب! آپ نے تو کمال ہی کردیا، لنک سمیت معلومات فراہم کردی ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین
مذکورہ مسجد کو فہرست میں214 نمبر دے کر شامل کر لیا ہے ۔ بارک اللہ
آمین وایاکم، اس کے شروع میں "جامع" کا لفظ بھی لگا لیں، آج ظہر کی نماز وہاں پڑھی تو دوبارہ نام لکھا ہوا پڑھا، جو یوں ہے، "جامع محمدی مسجد اہل حدیث "
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
آمین وایاکم، اس کے شروع میں "جامع" کا لفظ بھی لگا لیں، آج ظہر کی نماز وہاں پڑھی تو دوبارہ نام لکھا ہوا پڑھا، جو یوں ہے، "جامع محمدی مسجد اہل حدیث "
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حسب حکم تدوین کردی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اللہ تعالی آپ کو مزید توفیق دےکہ نئی نئی مساجد میں نماز ادا کرتے رہیں اور یہاں پر معلومات مہیا کرتے رہیں۔ آمین
 
Top