• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
بھائی آپ مانے نہ مانے لیکن یہ حقیقت ہے کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیتا ہے تو لوگ اسے حلالہ سے بچانے کہ لئے اھل حدیث عالم کے پاس بھیجتے ہیں تا کہ ان دونوں کا گھر بس جائے جب ان پر حق واضح ھوتا ہے کہ ایک مجلس میں دی گئی تین طلاق قرآن و حدیث میں ایک شمار ھوتی ہے جس سے ان کا گھر بس جاتا ہے

الحمدللہ اس ہی مسلے پر کتنے ہی لوگ اھل حدیث ھوئے ہیں -
یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جنہوں نےقرآن وسنت کو مذاق بنایا ہوا ہے، جن کی دین اسلام سے کوئ خاص دلچسپی نہیں ہوتی یا جاہل ، یا نادان ہوتے ہیں،اور وہ اپنے ہی جیسے لوگوں کے پاس جاتے ہیں۔
میں نے کب انکار کیا ہے۔ بالکل یہ حقیقت ہے، آپ سچ فرمارہے ہیں،
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
بھائی آپ یہ بتائے کیا آپ لوگوں کہ ہاں حلالہ کی مدت طے نہیں کی جاتی کیا اس عورت کے نکاح میں پہلے سے طلاق طے نہیں ھوتی کیا ایک یا دو دن بعد مرد اس عورت کو چھوڑ نہیں دیتا بھائی یہ حقیقت ہے آپ اس سے منھ نہیں چرا سکتے -
میں یہ دلیل پہلے دے چکا ہوں اور واضح کرچکا ہوں، اسے اچھی طرح پڑھا کریں، اور سوچنے سمجھنے کے بعد آگے لکھا کریں،
اگر آپ کے پاس اس دلیل کاجواب ہے تو لکھیں ورنہ خاموشی بہتر ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جنہوں نےقرآن وسنت کو مذاق بنایا ہوا ہے، جن کی دین اسلام سے کوئ خاص دلچسپی نہیں ہوتی یا جاہل ، یا نادان ہوتے ہیں،اور وہ اپنے ہی جیسے لوگوں کے پاس جاتے ہیں۔
میں نے کب انکار کیا ہے۔ بالکل یہ حقیقت ہے، آپ سچ فرمارہے ہیں،
بھائی اس لکچر کو پورا سنے انھوں نے اس تقریر میں بتایا ہے کہ بنوری ٹاون میں حلالہ کرنے کہ لئے باقاعدہ کمرے بنائے ھوئے ہیں کیا اب بھی آپ انکار کرے گے

میں اہلحدیث کیوں ہوا؟
لکچرار: سيد عتيق الرحمن كاشميري
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ایک ایسے دیوبندی شخص کی حقیقی داستان ہے جو کئی سالوں تک حق کی تلاش میں سرگرداں رہا اور آخر میں رب العالمین نے اسے اہل حدیث جیسےٍ سچے مسلک کی طرف رہنمائی فرمائی .یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ مشہور محدث انورشاہ کشمیری کے پوتے ہیں جواس خاندان کے سب سے پہلے شخص ہیں جنہوں نے فرقہ دیوبندیت سے توبہ کرکے اہل حدیث جیسا سچا مسلک کو اختیار کیا اور پھر اللہ کے فضل وکرم سے ان کی نیک کوششوں کے ذریعے شاہ خاندان کے کئی افراد اہل حدیث ہوگئے.

http://www.islamhouse.com/290046/ur/ur/videos/میں_اہلحدیث_کیوں_ہوا؟
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
جب حقیقت واضح ھو جائے تو اس کو آپ لوگ جھوٹ کہتے ھو آئے آپ کو آپ کہ گھر سے ہی ثبوت دیتا ھو۔
محترم معاشرے کی جہالت، پسماندگی کوئی دلیل نہیں ہوتی، اگر کوئی مسلمان زنا کرے اور کوئی یہ کہے کہ اسلام زنا کی دعوت دیتا ہے اور پھر وہ کسی مسلم معاشرے کی طوائف کا ثبوت دے دیں تو کیا وہ اسلام بن جائے گا؟؟؟؟؟؟
محترم کیا ہوتا ہے ہمارے ہاں اور کیا نہیں ہوتا، یہ بحث نہیں، اس طرح کوئی فرقہ دودھ کا دھلا نہیں ہر فرقے میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں، علم و عقل والے اور ساتھ جاہل بھی ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں لیا جاسکتا جو آپ لے رہے ہیں، اس طرح بات بہت دور تلک نکل جائے گی، اور میں پہلے ہی وارننگ جاری کرچکاہوں،
بات قرآن و سنت کی روشنی میں مسلک حنفی اور فرقہ اہل حدیث کا حلالہ پر نقطہ نظر پر ہورہی ہے بات اسی حد تک رہے تو اچھی بات ہے۔

افسانے اور ڈرامے بیان نہ کیا کریں۔
شکریہ
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
بھائی اس لکچر کو پورا سنے انھوں نے اس تقریر میں بتایا ہے کہ بنوری ٹاون میں حلالہ کرنے کہ لئے باقاعدہ کمرے بنائے ھوئے ہیں کیا اب بھی آپ انکار کرے گے

میں اہلحدیث کیوں ہوا؟
لکچرار: سيد عتيق الرحمن كاشميري
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ایک ایسے دیوبندی شخص کی حقیقی داستان ہے جو کئی سالوں تک حق کی تلاش میں سرگرداں رہا اور آخر میں رب العالمین نے اسے اہل حدیث جیسےٍ سچے مسلک کی طرف رہنمائی فرمائی .یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ مشہور محدث انورشاہ کشمیری کے پوتے ہیں جواس خاندان کے سب سے پہلے شخص ہیں جنہوں نے فرقہ دیوبندیت سے توبہ کرکے اہل حدیث جیسا سچا مسلک کو اختیار کیا اور پھر اللہ کے فضل وکرم سے ان کی نیک کوششوں کے ذریعے شاہ خاندان کے کئی افراد اہل حدیث ہوگئے.

http://www.islamhouse.com/290046/ur/ur/videos/میں_اہلحدیث_کیوں_ہوا؟
ایسی داستانیں بہت سن چکے اور پڑھ چکے۔۔۔۔۔۔
اصل اختلاف پر آئیں۔
ان چیزوں کو آخر میں دیکھ لیں گے۔
میں نے جن پوئنٹ سے آپ کی پہلی پوسٹ کو رد کیا ہے اس کاجواب دیں۔ اگر جواب نہیں ہے تو اپنے علماء سے پوچھیں، اگر ان کے پاس بھی جواب نہیں تو پھر ذرا اپنے نظریہ پر غور فرمائیں۔
اللہ تعالی ہدایت دے۔
میں اس حلالہ کو باعث رحمت مانتا ہوں جو سورۃ البقرہ آیت 230 میں بیان ہوا ہے، ہم اصطلاح میں اسے حلالہ کہتے ہیں ، آپ لوگ اسے نکاح کہتے ہیں۔
حلالہ کی جس صورت پر ہمارے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ہم ہر فتوہ میں ایسے حلالہ پر لعنت کی یہ حدیث لکھتے ہیں، لیکن اصل اختلاف کیا ہے۔ یہ بنیادی سوال ہتے ، اگر آپ کو اصل اختلاف کا علم ہے تو بات آگے بڑھائیں ، اگر اصل اختلاف کا علم نہیں تو خاموشی اختیار یں ،

طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/طلاق-کا-مسئلہ-برطانیہ-میں-عورتیں-حلالہ-کے-نام-پر-عصمت-لٹا-بیٹھتی-ہیں.67763/
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
ایسی داستانیں بہت سن چکے اور پڑھ چکے۔۔۔۔۔۔
اصل اختلاف پر آئیں۔
ان چیزوں کو آخر میں دیکھ لیں گے۔
میں نے جن پوئنٹ سے آپ کی پہلی پوسٹ کو رد کیا ہے اس کاجواب دیں۔ اگر جواب نہیں ہے تو اپنے علماء سے پوچھیں، اگر ان کے پاس بھی جواب نہیں تو پھر ذرا اپنے نظریہ پر غور فرمائیں۔
اللہ تعالی ہدایت دے۔
میں اس حلالہ کو باعث رحمت مانتا ہوں جو سورۃ البقرہ آیت 230 میں بیان ہوا ہے، ہم اصطلاح میں اسے حلالہ کہتے ہیں ، آپ لوگ اسے نکاح کہتے ہیں۔
حلالہ کی جس صورت پر ہمارے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ہم ہر فتوہ میں ایسے حلالہ پر لعنت کی یہ حدیث لکھتے ہیں، لیکن اصل اختلاف کیا ہے۔ یہ بنیادی سوال ہتے ، اگر آپ کو اصل اختلاف کا علم ہے تو بات آگے بڑھائیں ، اگر اصل اختلاف کا علم نہیں تو خاموشی اختیار یں ،
شکریہ

بھائی آپ کو میں نے پروف دیا ھے آپ ہی کہ گھر سے یہ کوئی عام بندہ نہیں بلکہ آپ کہ انور شاہ کشمیری کہ پوتے ہیں جنھوں نے حق بیان کیا ہے کہ حلالہ کے لئے بنوری ٹاون میں با قاعدہ کمرے جہاں طلاق یافتہ عورتوں کا حلالہ کیا جاتا ہے -
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
بھائی اس لکچر کو پورا سنے انھوں نے اس تقریر میں بتایا ہے کہ بنوری ٹاون میں حلالہ کرنے کہ لئے باقاعدہ کمرے بنائے ھوئے ہیں کیا اب بھی آپ انکار کرے گے

میں اہلحدیث کیوں ہوا؟
لکچرار: سيد عتيق الرحمن كاشميري
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ایک ایسے دیوبندی شخص کی حقیقی داستان ہے جو کئی سالوں تک حق کی تلاش میں سرگرداں رہا اور آخر میں رب العالمین نے اسے اہل حدیث جیسےٍ سچے مسلک کی طرف رہنمائی فرمائی .یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ مشہور محدث انورشاہ کشمیری کے پوتے ہیں جواس خاندان کے سب سے پہلے شخص ہیں جنہوں نے فرقہ دیوبندیت سے توبہ کرکے اہل حدیث جیسا سچا مسلک کو اختیار کیا اور پھر اللہ کے فضل وکرم سے ان کی نیک کوششوں کے ذریعے شاہ خاندان کے کئی افراد اہل حدیث ہوگئے.

http://www.islamhouse.com/290046/ur/ur/videos/میں_اہلحدیث_کیوں_ہوا؟
محترم عامر صاحب!
واقعی بہت بڑا مذاق ہے۔۔۔۔
اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔
جھوٹ بولنا۔۔۔۔۔
مذاق کرنا۔۔۔۔۔۔
دھوکا دینا۔۔۔۔۔۔
فراڈ کرنا۔۔۔۔۔
یہ بھی ایک فن ہے۔ یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں جناب!
جو شخص حنفیت سے توبہ کرجائے، یعنی ہمارے نزدیک حق کو چھوڑ کر گمراہی اختیار کرلے اس گمراہ اور فاسق شخص کی شہادت ہمارے لئے کیسے حجت ہوگئی۔؟؟؟؟؟
آپ لوگ اپنے شیخ الحدیث صاحب کی نہیں مانتے۔۔۔۔۔
آپ لوگ اپنے محدث العصر کی بات نہیں مانتے۔۔۔۔۔
یعنی آپ لوگ اپنے معزز اکابرین علماء کی بات نہیں مانتے اور ان کا قول نہیں مانتے چاہئے وہ چیخ چیخ کر کہے یہ قرآن و حدیث ہے۔ لیکن وہ آپ لوگوں کے لئے حجت نہیں۔
اور آپ مجھے ایسے شخص کی بات ماننے کو کہہ رہے ہیں اور اس کی شہادت کو ہمارے گھر کی شہادت کہہ رہے ہیں جو ہمارے مذہب سے باغی ہوگیا، بقول اپکے توبہ کرلی یعنی ہمارے نزدیک گمراہ ہوگیا۔
کیا اس کا جھوٹ ہمارے گھر کی شہادت ہوگئی۔
یہ تو ایسی ہی بات ہوئی کہ ایک شخص غیر مقلدیت کو خدا حافظ کہہ کر حنفی مسلک قبول کرتا ہے۔ ہم اس کی بات آپ کو بطور حجت پیش کرتے ہیں تو کیا آپ ان کی بات پر سر تسلیم خم کردینگے؟؟؟
محترم اس طرح کا مذاق اچھا نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم میں پہلے ہی واضح کرچکا ہوں ، قصے ، کہانیاں، افسانے، ڈرامے بیان نہ کریں، بلکہ آپ اپنے دعوی کے مطابق صرف اور صرف قرآن و حدیث پیش کریں۔ اپنے دعوی سے باہر نہ نکلیں اسی میں عافیت ہے۔

لو جی مفتی صاحب کا فتوی بھی سن لو:حلالہ کیلئےمیری خدمات حاضرھیں

استغفراللہ العظیم:اناللہ واناالیہ راجعون:::

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
نکاح ٹوٹ گیا :اللہ انکو حقیقت سمجھنے کی توفیق عطافرمائے

دونوں فقہ حنفی کے ماننے والے مقلد ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِسلام یا مسلک پرستی ـــــ فیصلہ اور ایمان آپکا اپنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اے ایمان والو الله سے ڈرتے رہو جیسا اس سے ڈرنا چاہیئے اور نہ مرو مگر ایسے حال میں کہ تم مسلمان ہو (۱۰۲) اور سب مل کر الله کی رسی مضبوط پکڑو اور پھوٹ نہ ڈالو اور الله کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب کہ تم آپس میں دشمن تھے پھر تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی پھر تم اس کے فضل سے بھائی بھائی ہو گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پر تھے پھر تم کو اس سے نجات دی اس طرح تم پر الله اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ
(سورة آل عِمرَان 102-103)

اور (دیکھو،) ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو فرقوں میں بٹ گئے اور اختلافات میں مبتلا ہوئے باوجودیکہ واضح ہدایات ان کے پاس آ چکی تھیں۔ یہی لوگ ہیں جن کے لئے (آخرت میں) بڑا عذاب ہے۔
(سورة آل عِمرَان 105)

بیشک جن لوگوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اپنے دین کو، اور وہ مختلف (فرقے اور) گروہ بن گئے آپس میں، آپ کا ان سے (اے پیغمبر!) کوئی واسطہ نہیں، ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر قیامت کے دن وہ ان کو خبر کر دے گا ان کے ان تمام کاموں کی جو یہ کرتے رہے تھے
(159 سورة الاٴنعَام )

لوگو اس (ایک اللہ ) کی طرف رجوع ہو کر (دین اسلام پر قائم ہو جاؤ) اور اس سے ڈرو اور صلاۃ قائم کرو اور شرک کرنے والوں میں سے نہ ہو جاؤ۔ (اور نہ) ان لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود فرقے فرقے ہوگئے سب فرقے اس سے خوش ہیں جو ان کے پاس ہے
(31-32 سورة الرُّوم)

جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے (فی الحقیقت) اللہ کی اطاعت کی اور جس نے روگردانی کی تو (اے پیغمبر، تم سے اس کی کچھ باز پرس نہیں کیونکہ) ہم نے تمہیں لوگوں پر پاسبان (بنا کر) تو نہیں بھیجا ہے۔
(80 سورة النِّسَاء)

اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں جھگڑا نہ کرو ورنہ کم ہمت ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو۔ بلاشبہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
(46 سورة الاٴنفَال)

r
 
Top