• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہاں کا عالم تجھ کو کیا بتائوں دوست
قیمتی چادریں‌مزاروں پر اور عزتیں بے حجاب پھرتی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پھر اتنے مایوس کیوں ہو اس کی بیوفائی پر
تم خود ہی تو کہتے تھے کہ وہ سب سے جدا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تمہیں جو بے سبب مجھ سے خفا رہنے کی عادت ہے
یہ آغازِ جُدائی ہے کہ اندازِ محبت ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چلو مان بھی جائو بہت ہو چُکی اب رنجش
کسی دن اور کر لینا پوری تم اپنی یہ خواہش
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فقط کہنے کی باتیں‌ہیں‌نبھاتا کون ہے کس کو
چلو اب دیکھ لیتے ہیں مناتا کون ہے کس کو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
حرم پاک بھی ، اللہ بھی قرآن بھی ایک
کیا بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے
نشۂ مے کو تعلق نہیں پیمانے سے
ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سے
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
( اقبال - جواب شکوہ )
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جانور پیدا کیے تیری وفا کے واسطے
چاند سورج اور ستاروں کو ضیاء کے واسطے
کھیتی سبز کی تیری غذا کے واسطے
یہ جہاں تیرے لیے اور تو خدا کے واسطے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بیٹے بیٹی کے فرق کو تم مٹا دو آج
یہ ہے برسوں کی گتھی اسے سلجھا دو آج
صرف چاہت سے سینے سے لگاو اسکو
صدقہ جاریہ بس صرف بناو اس کو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کا م دنیا کی امامت کا
 
Top