• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پاکستان میں عیسایی پادری کاایک لڑکا اسلام کی تلاش میں نکلا بریلیوں اور دیوبندیوں کے پاس گیا لیکن ان دونوں کے پاس اسلام اسکو سمجھ میں نہیں آیا آخر میں ایک اھلحدیث کے پاس گیا تو وہاں اسے اسلام مکمل سمجھ میں آگیا اور وہ مسلمان ہوگیا اور اسلام کا داعی بھی بن گیا اس نے ایک کتاب لکھی تھی جسکا نام ۔۔ اور صلیب ٹوٹ گیی۔۔ تھا یہ کتاب اگر لاہور کے کسی مکتبے میں ملے تو اسکو حاصل کرکے ضرور پڑھیے اس سے بھت فایدہ ھوگا انشااللہ ۔یہ تقریبا 1998یا 1999کی بات ہے ۔
جوش صاحب آپ نے اچھی بات بتائی ہے لیکن انٹرویو مکمل ہونے دیں
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
21۔دین اسلام کی ترقی و بلندی کے لیے ، مسلمانوں میں کس چیز کی ضرورت محسوس کرتی ہیں؟؟
علم صحیحہ کی۔۔ اور اگر علم ہے تو عمل کی۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
1۔آپ کا مکمل نام ، اور آپ کی رہائش؟
میرب کنول۔۔۔ والد کا نام عبد الغفار ہے۔۔ فاطمہ نام میری استانی نے رکھا تھا اسلئے مدرسے میں سب لوگ اسی نام سے جانتے ہیں۔
اسے بھی ملاحظہ کیجیے گا:

دیگر اہل علم بھی رہ نمائی فرمائیں۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
22۔نوجوان طبقے کے لیے وہ چند ضروری باتیں کون سی ہوں گی ، جن سے وہ راہ راست اختیار کر سکیں؟؟
اپنا آئیڈیل اداکاروں کی بجائے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو بنائیں۔
فضول کام کرنے اور گپیں ہانکنے کی بجائے علم و عمل پر توجہ دیں۔
ابھی وقت اور صحت ہے، ذہنی صلاحیتیں ساتھ دے رہی ہیں۔ اس سے فائدہ اٹھا لیں تاکہ تب پچھتانا نہ پڑے جب کچھ بھی موجود نہ ہو یا ٹھیک نہ ہو۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
اسے بھی ملاحظہ کیجیے گا:

دیگر اہل علم بھی رہ نمائی فرمائیں۔
جی یہ میں نے دیکھا تھا۔۔ اور کچھ نے تو کہا کہ یہ عربی نام ہے ہی نہیں۔ کسی اور زبان کا نام ہے اور اس کا معنی بھی کچھ اور ہے۔۔ خیر اگر کوئی مجھے باحوالہ بتا دے تو ٹھیک ہے۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
جی یہ میں نے دیکھا تھا۔۔ اور کچھ نے تو کہا کہ یہ عربی نام ہے ہی نہیں۔ کسی اور زبان کا نام ہے اور اس کا معنی بھی کچھ اور ہے۔۔ خیر اگر کوئی مجھے باحوالہ بتا دے تو ٹھیک ہے۔
اور مفتی صاحب نے جو معنی میرب کا بتایا ہے وہ میرے علم کے مطابق میرب کا نہیں بلکہ لفظ مآرب کا ہے۔۔۔ واللہ اعلم
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
میرب صاحبہ چونکہ آپکو علمی دلچسپی ہے اسلیے میں کوشش کرکے ۔ میرب ۔ کا معنی بتانے کی کوشش کرتا ہون دراصل یہ لفظ عربی زبان میں مستعمل نہیں ہے لیکن اس لفظ کا مشتق ۔ ارب ۔ ر کے کسرہ کے ساتھ اور ر کے ضمہ کے ساتھ دونوں مستعمل ہے دونوں کے معنی ۔۔ ہوشیار ہونا اور ماہر ہونا کے آتے ہیں اسطرح میرب اسم آلہ بن جاییگا جو ۔مفعل(۔میم کے کسرہ۔فاساکن اورع کے فتحہ کے ساتھ۔ ۔ )کے وزن پر ہوگا اسطرح میرب کا معنی ہوا ،ہوشیاری اور مہارت کا آلہ ،اور آپ ماشااللہ ہوشیار بھی ہیں اور ماہر بھی ہیں۔لیکن نام رکھتے وقت جدت کا نہیں بلکہ معنی کی رعایت کرتے ہوے رکھنا چاہیے کیونکہ معنی کا اثر نام پر پڑتا ہے ۔ شکریہ
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
23۔کم عمر اور نوجوان لڑکیوں کے لیے کیا نصیحت کریں گی؟
مجھے تو خود ابھی نصیحت کی ضرورت ہے۔۔ لیکن یہ کہ دنیا میں آنے کا مقصد پہچانیں، تا کہ ناکام نہ لوٹنا پڑے۔۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرب فاطمہ اللہ آپ کو استقامت اور فہم دین عطا کرے اور علم و عمل کی دولت سے بھی نوازے آمین
آپ نے ضرور کتاب التوحید پڑھی ہو گی اس کتاب کو بالاستیعاب پڑھیں اور العقیدہ الواسطیہ لازمی پڑھیں ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
 
Top