• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
28۔خواتین میں پائے جانے والی کونسی ایسی برائی ہے ، جس پر قابو پانے کے لیے سرگرم عمل رہنا چاہتی ہیں؟
جہالت، فضول گوئی، حسد، ناشکری۔۔۔
اور مجھے ان خواتین سے بہت زیادہ چڑ ہوتی ہے جو کچھ بھی خریدتی ہیں، کھاتی پکاتی ہیں، کسی پارٹی میں شرکت کرتی ہیں یا کچھ بھی کرتی ہیں تو اسٹیٹس اپلوڈ کر دیتی ہیں۔ فوٹوز لیتی ہیں اور اپلوڈ کر کے سب کو بتاتی ہیں کہ دیکھو ہم نے یہ یہ کیا ہے۔۔مجھے نہیں معلوم کہ انکو کونسی چیز ایسا کرنے پر ابھارتی ہے۔اگر فیملی ممبرز یا فرینڈز سے شیئر کرنا مقصود ہو تو ایسا گروپ میں یا پرائویٹ میسج میں کیا جا سکتا ہے۔ مگر اسکو پبلک میں شیئر کرنا انتہائی احمقانہ معلوم ہوتا ہے۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
32۔ہر انسان زندگی کے کسی نہ کسی شعبہ میں مہارت اور قابلیت رکھتا ہے ، اس حوالے سے اپنی صلاحیتوں کی تلاش کیسے ہوئی ؟ نیز اس مہارت اور قابلیت کا تذکرہ بھی کیجیئے۔
مجھ میں کوئی قابلیت اور مہارت نہیں۔۔ بس نارمل ہوں۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
33۔دین اسلام پر عمل کرتے ہوئے معاشرے کی کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ اور ان رکاوٹوں کا سدباب کس طرح کیا؟
گھر والے ، بہن بھائی اور رشتے دار پردہ کرنے پر ذلیل کرتے ہیں۔ اور سب کے سامنے مذاق بناتے ہیں۔ لیکن انکا یہ رد عمل رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا سوائے ان کی سوچ پر ترس آنے کے۔۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
34۔امر بالمعروف و نھی عن المنکر کا فرئضہ بحیثیت عورت کس طرح انجام دیتی ہیں ؟
بہترین داعی قول سے زیادہ اپنے عمل سے دعوت دیتا ہے۔ مجھ میں بذات خود بہت خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہوں تا کہ کسی کو روکنے کے قابل ہو سکوں۔۔ باقی موقع محل دیکھ کر جتنا کسی کو کہہ سکتی ہوں کہہ دیتی ہوں۔ پھر وہ جس بھی طریقے سے ہو سکے۔عمل کے زریعے، قلم کے ذریعے یا زبان سے۔۔۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
37۔آپ کھانے میں کیا پسند کرتی ہیں؟؟اور خود کھانا بنانا کیسا لگتا ہے؟؟
کھانا تو بنانا ہی پڑتا ہے ۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے بنسبت بنانے کے۔اچھےبنے ہوئے ریڈی میڈ کھانے بہت پسند ہیں۔
کوئی اب یہ نہ سمجھے کہ میں کام چور ہوں۔ بس جو سچ تھا وہ بتا دیا ،مجھے کھانے کا بہت زیادہ شوق ہے۔۔ویسےمیں مختصر وقت میں اچھا کھانا بنا لیتی ہوں۔ کھانا بنانے کی اسپیڈ اچھی ہے میری۔ چکن قورمہ، قیمہ اور 3،4 سبزیوں کے علاوہ سبھی کچھ پسند ہے۔
 
Top