• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
20۔زندگی کے اتنے ادوار گزار لینے کا بعد زندگی سے کیا سیکھا؟؟
اپنی صلاحیتوں کو ایسے نکھارو کہ معاشرہ تمہاری ضرورت نہیں بلکہ تم معاشرے کی ضرورت بن جاؤ۔عزت و وقار معاشرے سے وصول کرنا پڑتا ہے اور اس میں دولت یا طاقت کوئی اہمیت نہیں رکھتے بلکہ آپ کی صلاحیتیں اصل ہیں۔بڑے بڑے طاقتور اور دولت والے عزت سے محروم ہوتے ہیں کیونکہ عزت و وقار کی اصل بنیاد ان کے پاس موجود نہیں ہوتی۔
 
Top