محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں بھلائیاں عطا فرمائے آمین
اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں بھلائیاں عطا فرمائے آمین
مولانا حضر حیات صاحب میرا سوال ہے آپکے خیال میں مسلمانوں کے اندر تفرقہ کی بنیاد پرمذہبی و مسلکی منافرت کی فضاء کو کس طرح تحلیل کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ کونسے اقدامات ہیں جو اس راہ میں اختیار کئے جانے کے قابل ہیں؟
"حقیقی علماء "سے آپ کی کیا مراد ہے -فتوی بازی کا کام ’’ حقیقی علماء ‘‘ کے پاس ہونا چاہیے نہ کہ ہر ایک ’’ ایرا غیرا ‘‘ اس مہم کو سر انجام دینے پر لگا ہو ۔ میری نظر میں تفرقہ بازی کی ایک بنیادی وجہ وہ ’’ جہلاء ‘‘ اور ’’ صغار ‘‘ ہیں جو ’’ علماء ‘‘ اور ’’ کبار ‘‘ کی ذمہ داریاں سر انجام دینا شروع کردیتے ہیں ۔
الحمدللہ پیدائشی مسلمان ہوں ، مسلک حق اہلحدیث بھی وراثت میں ملا ۔
اہل حدیث مخالفین کی جانب آپ کا رجحان اور رویہ خاصا دھیما ہے۔۔۔اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا دین اسلام کی من چاہی تاویلیں آپ کی طبیعت پر گراں نہیں گزرتی ؟
تنقید کو مثبت پہلو سے لیتا ہوں ۔ اگر وقتی طور پر کسی کی تنقید پر غصہ آ بھی جائے پھر بھی بعد میں کوشش کرتا ہوں کہ اس میں موجود مفید پہلو سے استفادہ کرسکوں ۔تزکیہ نفس کے لیے کیا طریقہ کار اپناتے ہیں ؟
ایسی بات نہیں ۔ اگر خدانخواستہ میں دیوبندی ہو تا تو یہی اعتراض ان کی طرف سے بھی کیا جاتا کہ آپ اہل حدیث کے لیے بڑا نرم گوشہ رکھتے ہیں ۔اہل حدیث مخالفین کی جانب آپ کا رجحان اور رویہ خاصا دھیما ہے۔۔۔اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا دین اسلام کی من چاہی تاویلیں آپ کی طبیعت پر گراں نہیں گزرتی ؟
حقیقی علماء سے میری جو مراد تھی ، وہ تقریبا ہر مسلک میں ہوسکتے ہیں ۔"حقیقی علماء "سے آپ کی کیا مراد ہے -
کیا ہم اہلحدیث علماء کو حقیقی علماء کہہ سکتے ہیں - کیوں کہ آپ نے خودہی کہا کہ