• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میں سمجھا نہیں کہ اس ٹیگ کا مطلب کیا ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
Untitled.png

اس کا مطلب ہے کہ پوسٹ نمبر چار پر آپ نے یقینا غلطی سے "ناپسند" کی ریٹینگ دے دی ہے۔۔
اور محترم عمر اثری بھائی چاہتے ہیں کہ آپ ریٹینگ کو ختم کر کے نظر ثانی فرمالیں۔۔۔ابتسامہ!
واللہ اعلم
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
17392 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اس کا مطلب ہے کہ پوسٹ نمبر چار پر آپ نے یقینا غلطی سے "ناپسند" کی ریٹینگ دے دی ہے۔۔
اور محترم عمر اثری بھائی چاہتے ہیں کہ آپ ریٹینگ کو ختم کر کے نظر ثانی فرمالیں۔۔۔ابتسامہ!
واللہ اعلم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جی ہم یہی چاہتے ہیں کہ محترم شیخ @محمد فیض الابرار حفظہ اللہ اپنی اس غیر ارادی غلطی کی اصلاح فرما لیں.
شکریہ.
جزاک اللہ خیرا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ایک ہوتی ہے سبقت لسانی اور
اس کو کہتے ہیں سبقت ٹائپری
عمر بھائی جزاکم اللہ خیرا اور نعیم بھائی جزاکم اللہ خیرا
خضر حیات بھائی نے یہ نا پسند والا نشان دیکھا اور کبھی پوچھا بھی نہیں کہ فیض بھائی ایسا کیا کر دیا اس جواب میں
اللہ تعالی ان کے علم و عمل اور عاجزی و انکساری میں ایمان کے ساتھ اضافہ فرمائے اآمین اللھم آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ایک ہوتی ہے سبقت لسانی اور
اس کو کہتے ہیں سبقت ٹائپری
ابتسامہ
عمر بھائی جزاکم اللہ خیرا اور نعیم بھائی جزاکم اللہ خیرا
وانت فجزاک اللہ خیرا یا شیخ
اللہ تعالی ان کے علم و عمل اور عاجزی و انکساری میں ایمان کے ساتھ اضافہ فرمائے اآمین اللھم آمین
آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایک ہوتی ہے سبقت لسانی اور
اس کو کہتے ہیں سبقت ٹائپری
عمر بھائی جزاکم اللہ خیرا اور نعیم بھائی جزاکم اللہ خیرا
خضر حیات بھائی نے یہ نا پسند والا نشان دیکھا اور کبھی پوچھا بھی نہیں کہ فیض بھائی ایسا کیا کر دیا اس جواب میں
اللہ تعالی ان کے علم و عمل اور عاجزی و انکساری میں ایمان کے ساتھ اضافہ فرمائے اآمین اللھم آمین
شیخ محترم ! اللہ آپ کے حسن ظن کو برقرار رکھے ۔
ویسے میں ریٹنگ لینے دینے دونوں معاملوں میں حساس نہیں ہوں ، ریٹنگ کو ثانوی یا ثالثوی حیثیت سے دیکھتا ہوں ۔ :)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ریٹنگ کی تو خیر بات ثانوی ہی ہے لیکن کم از کم بغرض اصلاح پوچھ لیتے تاکہ مجھے اپنی اس غلطی کا انداز ہ تو ہوتا
اور مجھے یاد آیا کہ شیخ فراز الحق حفظہ اللہ کے ہاتھوں کچھ کتب بھیجی تھی ابھی تک ملی یا نہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
دو اڑھائی سال پہلے یہ انٹرویو دیتے ہوئے اندازہ نہیں تھا کہ بعد میں بہت کام آئے گا ۔
جو بھی کوئی تعارف پوچھے ، اس تھریڈ کا لنک حاضر کردیتا ہوں ۔
ایک دن ایک بھائی نے کہا ، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے ایک طالبعلم کا انٹرویو کرنا ہے ، کچھ سوالات بتائیں ، میں نے لنک دے کر کہا ، یہاں دیکھ لیں ، سوال بھی ہیں ، جواب بھی ۔
کچھ دیر بعد کہنے لگے ، اچھا ، اب پتہ چلا ، کل مجھے ہونے والے سوالات بھی یہیں سے چرائے گئے تھے ۔ :)
 
Top