• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاہور کا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا مگر کراچی میں نہاری کا جرمانہ تو بنتا ہے!!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
شیخ فیض الابرار اور محمد عامر یونس صاحب کو ادا کردیں ۔۔۔ :) :) ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاہور کا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا مگر کراچی میں نہاری کا جرمانہ تو بنتا ہے!!
وہی والی نہاری جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
وہی والی نہاری جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل وہی، اس کے قریب ہی جمعیت اہل الحدیث کراچی کا مرکز بھی ہے!! غالباً دار السلام کے نام سے ایک ادارہ بھی ہے!!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

بالکل وہی، اس کے قریب ہی جمعیت اہل الحدیث کراچی کا مرکز بھی ہے!! غالباً دار السلام کے نام سے ایک ادارہ بھی ہے!!
اس نہاری کا نام اب تبدیل ہو گیا ہے نہاری این اے 246 ہو گیا ہے یا پی ٹی آئی نہاری ہاوس
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جزاک اللہ خیرا
خضرحیات بھائی آپ کے بارے میں جان کر بڑی خوش ہوئی۔
اللہ آپ کے عمل و عمل میں برکت دے۔ آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
عمدہ انٹرویو تھا. اور یہ جان کر یقینا حیرت ہوئ کہ آپ کی عمر اس وقت صرف 25 سال ہے. اب مجھے اپنے اوپر افسوس ہو رہا ہے کہ اب تک میں نے زندگی میں زیادہ کچھ حاصل نہیں کیا.
لا حسد الا فی اثنتین کے تحت اللہ سے دعا کروں گا اور محنت. ان شاء اللہ

اللہ آپکی نیکیوں کو قبول فرماۓ. گناہوں سے محفوظ رکھے. اور آپ کو ہمیشہ اپنے امان میں رکھے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جزاک اللہ خیرا محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
عمدہ انٹرویو تھا. اور یہ جان کر یقینا حیرت ہوئ کہ آپ کی عمر اس وقت صرف 25 سال ہے.
یہ انٹرویو دو سال پہلے کا ہے ۔ :)
اللہ تعالی آپ خوش رکھے ، اور ہم سب کو دین کی سربلندی کے لیے وقت صرف کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔
 
Top