• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ چیزیں کیسی حاصل کیں یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کبھی دھیان نہیں دیا۔ میرے خیال سے اللہ کی طرف سے ہی آتی ہیں اس کا کیا طریقہ ہو سکتا!
اللہ ہدایت اسے دیتا ہے ، جو اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔وہ حاصل جستجو کیا تھی ، شاید آپ ابھی اس سے انجان ہیں!
شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا !
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
شکریہ رضا میں بھائی اور
میں محدث بننے کا ارادہ کرتا ہوں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

چونکہ آپ کم لکھتے ہیں اس لئے آپ کے بارے میں زیادہ آگاہی نہیں تھی۔ لیکن آپ کو جان کر بہت خوشی اور مسرت ہوئی۔ آپ کا انٹریو بہت منفرد ہے اس کی خاص بات تو یہ ہے کہ یہ واحد انٹرویو ہے جو پڑھتے پڑھتے پتا ہی نہیں چلا کہ کب ختم ہوگیا۔ دلچسپ، مختصر اور جامع انٹریو ہے۔ اللہ آپ کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیاب فرمائے۔آمین
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
المحدث: مَن له اشتغالٌ مُخْلِصٌ وافِرٌ بالحديث وعُلومِه قِراءةً ودِراسةً، وبحثاً وتمحيصاً، وعِلمٌ بالأحاديث وطُرُقِها، وقُدرةٌ على البحث والتفتيش عن الرِّجال وجرحهم وتعديلِهم من بُطون الكتب، واطِّلاعٌ واسِعٌ على الْمُصنَّفات في الحديث ورجاله، وشروحِ الحديث، وبصيرةٌ تامّةٌ بالتَّعامُل مع الأحاديث في ضوء أحوالِها وظروفِها وأسبابِها وعِلَلِها، لا سِيَّما مُخْتَلِف الحديث ومُشْكِلِه
(المیسر فی علم الرجال: ص 47-48)۔
اس کا ترجمہ بھی کردیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بیس سال۔ 3 اکتوبر کو 21 کا ہو جاؤں گا ان شاء اللہ۔
تعجب ہے ۔۔آپ کی تحریر اور نام سے یقین کریں میں بھی آپ کو بزرگ سمجھ رہا تھا ۔۔
بہرحال خوشی ہوئی اس کم عمری اور مشکل ماحول میں دین سے اس قدر علمی تعلق بہت بڑی بات ہے ۔۔
بارک اللہ فیک،وزادک اللہ علما ۔آمین
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
@رضا میاں بھائی آپ علم حدیث کے بارے میں کافی مہارت رکہتے ہیں ۔
کیا چند کتابوں کے نام مطالعہ کرنے کےلیے منتخب کرکے دے سکتے ہیں ۔جس سے علم حدیث کا فہم حاصل ہو جائے یعنی حدیث پر حکم لانے کے کسی حدتک قابل ہوجاؤ۔اسی طرح حدیث کے راوی پربھی۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
@رضا میاں بھائی آپ علم حدیث کے بارے میں کافی مہارت رکہتے ہیں ۔
کیا چند کتابوں کے نام مطالعہ کرنے کےلیے منتخب کرکے دے سکتے ہیں ۔جس سے علم حدیث کا فہم حاصل ہو جائے یعنی حدیث پر حکم لانے کے کسی حدتک قابل ہوجاؤ۔اسی طرح حدیث کے راوی پربھی۔
جی نہیں مہارت والا درجہ ابھی نہیں آیا۔
جہاں تک کتب کی بات ہے تو خضر بھائی، شیخ کفایت اللہ یا دیگر اہل علم اس بارے میں زیادہ جانتے ہوں گے، البتہ جتنا میں جانتا ہوں اس کے مطابق ایک لسٹ پیش کرتا ہوں:

بنیادی لیول

اس لیول کا بنیادی مقصد حدیث لٹریچر کی اہم بنیادوں، مصطلح، اور حدیثِ نبوی سے متعارف ہونا ہے۔ اس کے لئے درج ذیل کتب مفید ہیں:
سنت سے ایک انٹرویو
مصطلح الحدیث بالتصویر للشیخ رفیق طاہر
تاریخ وتدوین حدیث
علوم الحدیث ایک تعارف
تیسیر مصطلح الحدیث
اسی کے ساتھ احادیث کے متون، معانی، اور فقہ الحدیث کے لئے تیار ہو جائے، درج ذیل کتب مفید ہیں:
اربعون النووی مع مختصر شرح
جامع العلوم والحکم لابن رجب وغیرہ

نچلا درمیانی لیول

اس لیول میں طالب علم کا بنیادی مقصد یہ ہونا چاہیے کہ علوم ومصطلح الحدیث کے علم کو پکا کرے اور اسی کے ساتھ معروف کتب حدیث اور ان کے متون سے اپنا تعارف بڑھائے۔ اس لیول کے لئے چند کتب درج ذیل ہیں:
الرسالة المستطرفة لبيان مشهور كتب السنة المشرفة للکتانی جس کی ایک آڈیو شرح شیخ حاتم العونی نے کی ہے۔
نخبۃ الفکر اور اس کی شروح (اردو شرح)
الموقظہ للذہبی
اختصار علوم الحدیث للحافظ ابن کثیر مع شرح باعث الخثیث
التحدیث فی علوم الحدیث
اس کے ساتھ ساتھ، منتخب احادیث پر مشتمل مشہور کتب کا مطالعہ کرے، مثلا:
عمدۃ الاحکام للمقدسی
بلوغ المرام مع سبل السلام یا دیگر شروح
ریاض الصالحین

اوپری درمیانی لیول

اس لیول کا مقصد یہ ہے کہ طالب علم مکمل اور تفصیلی مطالعہ کے لئے اپنے آپ کو تیار کر لے۔ اس کے لئے درج ذیل کتب مفید ہیں:
مقدمۃ ابن الصلاح
السنۃ ومکانتها، مصطفی السباعی
اس کے علاوہ علماء کے علوم حدیث میں اختلافات سے تعارف بڑھائے اس کے لئے شیخ ارشاد الحق اثری کی کتب خصوصا مفید ہیں۔
تدریب الراوی
فتح المغیث
الرفع والتکمیل
اس کے ساتھ اس لیول میں سب سے اہم کتب جن کا مطالعہ ضروری ہے وہ ہیں:
صحیح بخاری وصحیح مسلم۔
ان کے منہج اور سیرت پر مشتمل بنیادی کتب۔
اور ان کتب کی شروح
مشکاۃ المصابیح مع تخریج وتحقیق۔

اڈوانس لیول

اس لیول کا بنیادی مقصد اہم کتب حدیث اور کتب تخریج کا مطالعہ کرنا، علم الرجال اور علم الجرح والتعدیل سے تعارف بڑھانا اور انکارِ حدیث کے رد پر مشتمل کتب کا مطالعہ اور اعتراضات کے جوابات دینا ہے۔ چند مفید کتب درج ذیل ہیں:
تحریر علوم الحدیث للشیخ عبد اللہ الجدیع
منہج النقد - مقدمہ کتاب التمییز ، مصطفی الاعظمی
المشہور من الاسانید الحدیث
طبقات المکثرین
تقریب التہذیب
تہذیب التہذیب
تہذیب الکمال
دفاع صحیح بخاری از شیخ بنارسی
شیخ ارشاد الحق کی کتب
دوام حدیث، شیخ محمد گوندلوی
علم حدیث میں اسناد ومتن کی تحقیق کے اصول
علوم الحدیث مطالعہ وتعارف
علوم حدیث فنی ،فکری اور تاریخی جائزہ
اس کے ساتھ کتب حدیث سے متعلق:
شروط الائمہ الخمسہ
صحیح بخاری کی تفصیلی شروح خصوصا فتح الباری
صحیح مسلم مع شرح نووی ودیگر شروح
کتب ستہ اور ائمہ ستہ کے منہج پر لکھی کتب وغیرہ
شیخ البانی کی کتب، خاص کر سلسلتین، اور ارواء الغلیل

مہارت کا لیول

اس لیول کا مقصد علل الحدیث، علم الرجال، اور علم الجرح والتعدیل، اور فقہ الحدیث میں مہارت حاصل کرنا ہے۔ چند کتب:
فتح الباری
عون المعبود
تحفۃ الاحوذی
ضوابط الجرح والتعدیل للشیخ عبد العزیز بن عبد اللطیف
الجرح والتعدیل للشیخ ابرہیم اللاحم
الجرح والتعدیل لابن ابی حاتم
میزان الاعتدال
الکفایۃ
علل الدارقطنی
علل الحدیث لابن ابی حاتم
اس کے علاوہ، ابن حجر کی دیگر کتب، ذہبی کی کتب، شیخ البانی کی کتب، علامہ معلمی کی کتب، خطیب بغدادی کی کتب، دارقطنی کی کتب، ابن عبد البر کی التمہید اور الاستذکار، وغیرہ۔

الغرض ہمیشہ مطالعہ کرتے رہنا ہی اس علم میں مہارت کا اصل زریعہ ہے۔ کبھی کسی ایک کتاب سے پورا علم حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

واللہ اعلم۔
 
جزاک اللہ خیرا
 
Top