• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم محمد عامر یونس صاحب

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم @محمد عامر یونس صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ، اس سال حج کی سعادت سے بہر مند ہوئے ہیں ۔ چند دن پہلے مدینہ منورہ میں ملاقات ہوئی ، پہلی بار ہم قرآن کریم نمائش میں ملے ، دوسری بار انہیں جامعہ اسلامیہ کی سیر کروائی ، اور اسی دن میں نے مدینہ منورہ کے مشہور شابنگ سنٹر مکتبہ جریر سے لیپ ٹاپ خریدا ، عامر صاحب جس کے عینی شاہد ہیں ۔
ماشاء اللہ ، بہترین اور متشرع شخصیت ہیں ، ان سے ملکر ان کی مصروفیات کا اندازہ ہوا ، جس لگن اور جذبہ سے یہ دین کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں ، دیگر لوگوں کے لیے مشعل راہ ہیں ، اللہ تعالی ان حسنات و عبادات قبول فرمائے ۔
اندازہ بلکہ مشاہدہ یہ ہے کہ جس طرح ان کا نام @محمد نعیم یونس صاحب سے ملتا جلتا ہے ، اسی طرح عمر ، شخصیت میں بھی دونوں میں کافی مشابہت ہے ۔
میں نے ان سے گزارش کی ہے کہ اللہ نے آپ کو حج کی سعادت دی ہے ، یہ عظیم سفر ہے ، اس کی روئیداد ضرور قلمبند کریں ۔
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
محترم @محمد عامر یونس صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ، اس سال حج کی سعادت سے بہر مند ہوئے ہیں
بہت بہت مبارک ہو، اللہ حج مبرور بنائے۔ آمین
لیکن ایک بات کا افسوس رہے گا کہ @محمد عامر یونس بھائی نے فورم والوں کو پہلے خبر نہیں دی، فورم کے بہانے ہماری ان سے ملاقات ہوجاتی!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم @محمد عامر یونس صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ، اس سال حج کی سعادت سے بہر مند ہوئے ہیں ۔ چند دن پہلے مدینہ منورہ میں ملاقات ہوئی ، پہلی بار ہم قرآن کریم نمائش میں ملے ، دوسری بار انہیں جامعہ اسلامیہ کی سیر کروائی ، اور اسی دن میں نے مدینہ منورہ کے مشہور شابنگ سنٹر مکتبہ جریر سے لیپ ٹاپ خریدا ، عامر صاحب جس کے عینی شاہد ہیں ۔
ماشاء اللہ ، بہترین اور متشرع شخصیت ہیں ، ان سے ملکر ان کی مصروفیات کا اندازہ ہوا ، جس لگن اور جذبہ سے یہ دین کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں ، دیگر لوگوں کے لیے مشعل راہ ہیں ، اللہ تعالی ان حسنات و عبادات قبول فرمائے ۔
اندازہ بلکہ مشاہدہ یہ ہے کہ جس طرح ان کا نام @محمد نعیم یونس صاحب سے ملتا جلتا ہے ، اسی طرح عمر ، شخصیت میں بھی دونوں میں کافی مشابہت ہے ۔
میں نے ان سے گزارش کی ہے کہ اللہ نے آپ کو حج کی سعادت دی ہے ، یہ عظیم سفر ہے ، اس کی روئیداد ضرور قلمبند کریں ۔
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی حج و دیگر اعمال قبول و منظور فرمائے..آمین!
دونوں بھائیوں کا ملنا قبول فرمائے..آمین!
اور اگر ہمارے کسی عمل کی وجہ سے آپ دونوں کی ملاقات ہوئی تو وہ بھی قبول فرمائے..آمین!
ابتسامہ!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
تعالی ان حسنات و عبادات قبول فرمائے ۔
بہت بہت مبارک ہو، اللہ حج مبرور بنائے۔ آمین
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی حج و دیگر اعمال قبول و منظور فرمائے..آمین!
دونوں بھائیوں کا ملنا قبول فرمائے..آمین!
اور اگر ہمارے کسی عمل کی وجہ سے آپ دونوں کی ملاقات ہوئی تو وہ بھی قبول فرمائے..آمین!
ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آمین یا رب العالمین
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو، اللہ حج مبرور بنائے۔ آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی حج و دیگر اعمال قبول و منظور فرمائے..آمین!
دونوں بھائیوں کا ملنا قبول فرمائے..آمین!
اور اگر ہمارے کسی عمل کی وجہ سے آپ دونوں کی ملاقات ہوئی تو وہ بھی قبول فرمائے..آمین!
ابتسامہ!
ابتسامہ مع قہقہامہ
 
Top