محمد وقاص گل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 23، 2013
- پیغامات
- 1,033
- ری ایکشن اسکور
- 1,711
- پوائنٹ
- 310
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
ماشاء اللہ بھائی ، بہت ہی معلوماتی اور مفید انٹرویو رہا آپ کا۔ اللہ تعالی نیک مقاصد میں کامیابی عطا کرے۔آمین
تزکیہ نفس کے لیے کیا طریقہ کار اپناتے ہیں ؟ اس حوالے سے کوئی کتاب ؟
جزاک اللہ خیرا،،۔۔۔۔۔ آمین
تزکیہ نفس مجھ جیسے گنہگار میں کہاں سے؟؟ بس کوشش ہوتی ہے بری مجالس سے گریز کیا جائے اور علماء کے ساتھ ذیادہ وقت گزارہ جائے یہ کافی مفید ہے۔۔
باقی محدثین کی سیرت کا مطالعہ کرنے سے انسان کو پتہ چلتا ہے کہ اصل اسلام اور ایمان کیا ہے۔۔