Rashid Yaqoob Salafi
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 12، 2011
- پیغامات
- 140
- ری ایکشن اسکور
- 509
- پوائنٹ
- 114
محدیثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟
محترم صوفی بھائی ذرا تقلید کی تعریف بتانا پسند کریں گے۔ تاکہ اس بات کا جائزہ لیا جائے کہ آپ نے کیسے یہ بات تقلید میں شامل کی ہے کہ اگر محدثین کے اقوال قرآن وحدیث ہیں تب اتباع ہوگی اور اگر محدثین کے اقوال قرآن وحدیث نہیں ہیں تب تقلید ہوگی۔nahi tu taqleed.
جزاک اللہ محترم آپ کے حجت کے الفاظ سے یہ بات واضح ہورہی ہے کہ دین میں جس کا قول حجت نہ ہو اسےتسلیم کرلینا تقلید کہلاتا ہے۔ رائٹ ؟ یعنی مسئلہ یہاں دین کا ہے۔دنیا کا نہیں۔یعنی وہ امور جن کو ہم ثواب وعتاب کی غرض سے کرتے ہیں۔صحیح کہا میں نے ؟1-jiska qol hujjat na ho osy tasleem karlena.
محترم جس آدمی کا قول ادلہ اربعہ میں سے نہ ہو اس کی بات کو تسلیم کرلینا اور وہ بھی دینی مسائل میں تقلید کہلاتا ہے۔یعنی مزید اگر وضاحت یوں کردی جائے کہ مسائل دینیہ میں غیر نبی کی بات کو دین سمجھ کر قبول کرنا اور اس پر عمل کرتے رہنا تقلید میں آتا ہے۔ghair nabi k aise qol pr amal jo adila arbaa mai se na ho amal karlena.
TAQLEED HAI GOOD MUSLIM
اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ اب ہم محدثین کی جب باتوں کو مانیں گے کہ انہوں نے فلاں حدیث کو ضعیف کہا فلاں کو صحیح تو یہ کیسے تقلید میں آئے گا۔؟ یاد رہے ایک بار پھر کہ تقلید دین میں بغیر دلیل غیر نبی کی بات کو ماننے کانام ہے۔