• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
nahi tu taqleed.
محترم صوفی بھائی ذرا تقلید کی تعریف بتانا پسند کریں گے۔ تاکہ اس بات کا جائزہ لیا جائے کہ آپ نے کیسے یہ بات تقلید میں شامل کی ہے کہ اگر محدثین کے اقوال قرآن وحدیث ہیں تب اتباع ہوگی اور اگر محدثین کے اقوال قرآن وحدیث نہیں ہیں تب تقلید ہوگی۔
کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ہر اغیرہ وغیرہ آتا ہے اور کہنا شروع کردیتا ہے کہ فلاں بات بھی تقلید میں آتی ہے اور فلاں بات بھی تقلید میں آتی ہے۔ اس لیے ایسے لوگوں سے پہلے تقلید کا معنی ومفہوم وتعریف وغیرہ پوچھ لی جائے کہ انہوں نے کس حوالے سے مذکور بات کو تقلید میں شامل کیا ہے۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
1-jiska qol hujjat na ho osy tasleem karlena.
جزاک اللہ محترم آپ کے حجت کے الفاظ سے یہ بات واضح ہورہی ہے کہ دین میں جس کا قول حجت نہ ہو اسےتسلیم کرلینا تقلید کہلاتا ہے۔ رائٹ ؟ یعنی مسئلہ یہاں دین کا ہے۔دنیا کا نہیں۔یعنی وہ امور جن کو ہم ثواب وعتاب کی غرض سے کرتے ہیں۔صحیح کہا میں نے ؟
ghair nabi k aise qol pr amal jo adila arbaa mai se na ho amal karlena.
TAQLEED HAI GOOD MUSLIM
محترم جس آدمی کا قول ادلہ اربعہ میں سے نہ ہو اس کی بات کو تسلیم کرلینا اور وہ بھی دینی مسائل میں تقلید کہلاتا ہے۔یعنی مزید اگر وضاحت یوں کردی جائے کہ مسائل دینیہ میں غیر نبی کی بات کو دین سمجھ کر قبول کرنا اور اس پر عمل کرتے رہنا تقلید میں آتا ہے۔
اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ اب ہم محدثین کی جب باتوں کو مانیں گے کہ انہوں نے فلاں حدیث کو ضعیف کہا فلاں کو صحیح تو یہ کیسے تقلید میں آئے گا۔؟ یاد رہے ایک بار پھر کہ تقلید دین میں بغیر دلیل غیر نبی کی بات کو ماننے کانام ہے۔
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
(1)Goya aap k nazdeek muhadiseen ki batain deen nahi balke be deeni hain :)

(2) aap k nazdeek taqleed deen mai hoti hai dunya main nahi. Right ? Muhadiseen ki manna jab taqleed nahi tu deen se iska taluq hi nahi.

(3) muhadiseen ki batain na taqleed hain aur na itteba, q k deen jo nahi, agar deen hoti tab to taqleed hoti.

Sawal paida hota hai k muhadiseen ki batain akhir hain kiya ? qissay, kahania, lataif ,afsanay, ghibat, galian, chughlian, buhatan o ilzamat, ya layanian ...??

Phir bhi aap ne apne mazhab ka madar aise bedeeni pr rakha hai? Shabashay shabashay
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ادھر ادھر کی باتوں سےگریز کرتے ہوئے آپ کی ہی بیان شدہ تقلید کی تعریف پر اٹھایا گیا یہ سوال جواب کامنتظر ہے اس لیے پہلے اس کا جواب۔اس کے بعد اور باتیں
اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ اب ہم محدثین کی جب باتوں کو مانیں گے کہ انہوں نے فلاں حدیث کو ضعیف کہا فلاں کو صحیح تو یہ کیسے تقلید میں آئے گا۔؟ یاد رہے ایک بار پھر کہ تقلید دین میں بغیر دلیل غیر نبی کی بات کو ماننے کانام ہے۔
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
Good muslim k naam

Asoli tor aap ko agar mere moaqif se ikhtilaaf tha tu aap apna moqif samne rakhte k muhadiseen ki man'na itteba hai, taqleed hai ya dunyawi be rah rawi hai aur sath mai iski waja zikar karte k aisa kiun aur kaise hai,

Iski bajaye aap ne apna moaqaf chupaya huwa hai aur fazool bahas o sawalat o zidd shoro kr rakhi hai. Khud tu ye tay kiya huwa hai k kisi baat ka jawab nahi dena. Na hi mozoo pr apna moaqif samne rakhna bs ik zidd aur raag alapte rahna k mujhe mera jawab nahi mila.

Ik tu aap muhadiseen k kalam ko deen hi nahi samjhte kiunke in ko man'na taqleed hai agar ise deen qarar diya jaye.

Jab deen nahi tu itteba bhi nahi kiunke itteba Allah aur nabi k kalam ki hoti hai. Zahir hai muhadis na Rab hai na Nabi.

Deen k muqabile do cheezain hain.
*Dunya: aap tasur dena chahte hain k muhadiseen ki man'na laghw o lahab(khail tamasha) ki pairwi hai.
*Deen/islam k muqabil dosri cheez kufar hai: kahin aap ye dosra tasur tu nahi de rahe ?

Ab aap k zidd ka jawab

Agar mamoli aqal bhi istemal karte tu is zidd ki nubat na aati.
Muhadis Nabi hai Ya ghair nabi ?
Agar ghair nabi hai tu meri tarif ki roo se ghair nabi ki man'na taqleed hai.

Hazoor zara apna moaqif bhi samne laiyega
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
صوفی بھائی؛ محدیثین کا ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے بارے میں بتانا کہ یہ صحیح ہیں یا ضعیف، بطورِ خبر ہے۔ اور ان کی دی ہوئی خبر کو ماننا ان کی تقلید نہیں ہے۔ ورنہ پھر ماننا پڑے گا کہ عدالتوں میں بیٹھے جج صاحبان گواہوں کی تقلید کرتے ہیں۔ اور پھر یہ سلسلہ بہت دراز ہو جاتا ہے۔
 
Top