• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
Are Your Two Days Equal

Rasul Allah (sal Allahu alaihi wa sallam) said: “He whose two days are equal, is a loser.” [Daiylami]

A Mumin is racing towards Jannah. He/she is always trying to have their ‘today’ better than their yesterday. They want to keep increasing in piety and good deeds. They try to devote more time, energy, and resources with each passing day to win Allah’s pleasure. They want their inner self to be better today than it was yesterday and their tomorrow to be better than today. They don’t want to repeat their mistakes, they learn from their experiences, and try to purify their hearts and their intentions to make them better all the time. Thus, a Mumin’s two days are not equal.

A Mumin’s competition is with himself/herself because they know that as they get better they win more of Allah’s pleasure and thus higher and better places in Jannah. It is immaterial how good one is compared to others. However, when a believer sees another trying harder than oneself for Allah’s pleasure, it motivates them too. The Sahabah competed with each other, but not for the things of this world.

In order to finance the expedition to Tabuk, the Prophet (sal Allahu alaihi wa sallam) made a public request for charity. Umar thought that this was his chance to outdo Abu Bakr (radi Allahu anhuma). It was almost impossible to outdo Abu Bakr in any good deed, so Umar (radi Allahu anhuma) brought half of his belongings and placed them before the Prophet (sal Allahu alaihi wa sallam). It turned out that Abu Bakr had brought everything that was in his house as sadaqah for Ghazwa Tabuk. When he was asked by the Prophet (sal Allahu alaihi wa sallam) what he had left for his family, he replied, “Allah and His Messenger.”

We compete with each other so that we can have a nicer house than our friends and relatives, or a bigger car, or are more well-dressed, or are held in higher esteem due to our education or job titles. But the Sahabah competed for the Hereafter. They were always trying to outdo each other in good deeds and piety. Their motivation was not money or fame or social standing, but Allah’s Pleasure.

If each day you make only one tiny improvement; tell one less lie, do one additional act of sadaqah, learn one small hadith, think of how much you will improve over time. Are your two days equal in accomplishment?
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اپنے باپ نمر النمر رافضی کے مرنے پر رونے والا میڈیا شام کے شہر حلب پر بشار ، حزب الشیطان ، ایران اور روس کے ظلم کو کیوں نہیں دکھا رہا ہے ؟
شرم کا مقام ہے ؟

اللہ غیب سے شام کے مسلمانوں کی مدد کرے اور بشار اور اس کے حواریوں کو عبرت کا نشان بنائے - آمین یا رب العالمین
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
اپنے باپ نمر النمر رافضی کے مرنے پر رونے والا میڈیا شام کے شہر حلب پر بشار ، حزب الشیطان ، ایران اور روس کے ظلم کو کیوں نہیں دکھا رہا ہے ؟
شرم کا مقام ہے ؟

اللہ غیب سے شام کے مسلمانوں کی مدد کرے اور بشار اور اس کے حواریوں کو عبرت کا نشان بنائے - آمین یا رب العالمین
آپ کے (quote) میں ہی اسکا جواب ہے کاش ہماری عوام جاگ جائے اور اس جھوٹے میڈیا پر اعتماد کرنا چھوڑ دے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
دوران چہل قدمی بیگم نے پوچھا:
یہ آپ کا موبائل ہینگ ہوتا ہے؟

میں نے جواب دیا:
نہیں!!!
لیکن میں اسے خود ہینگ کر سکتا ہوں..

وہ بولی:
کیسے؟

میں بولا:
رسی کے ساتھ باندھ کر....ابتسامہ!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ آپ کا موبائل ہینگ ہوتا ہے؟
میں نے جواب دیا:
نہیں!!!
بڑے خوش قسمت ہیں ۔ ورنہ اس دور میں سچی خبر اور ہینگ نہ ہونے والا موبائل دونوں نایاب چیزیں ہیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
الحمد للہ میرا موبائل ھینگ نہیں ھوتا..... ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مخالف کے ساتھ انصاف کرنا ، ایسی بات نہیں جو کسی کی سمجھ میں نہیں آ سکتی ، مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سوق خضار (سبزی منڈی ) میں :
ایک سبزی فروش کو لہسن کی پوٹلی کے عوض سات ریال ادا کیے ، اور آگے بڑھ گئے ، کسی اور دکان پر کھڑے ساگ اور پالک خرید رہے تھے ، کہ پہلی دکان والا ہاتھ میں لہسن پکڑے ، تلاش کرتا ہوا پہنچا اور کہا کہ پیسے ادا کردیے لیکن سامان نہیں لیا ، عرض کی کہ سامان لے لیا تھا ، اور الگ سے کیس (شاپر ) میں ڈالنے کی بجائے پہلے سے ہاتھ میں آلو اور پیاز کے ساتھ ہی رکھ لیا تھا ، یوں آپ کا دیا ہوا کیس ( شاپر ) استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی ۔
اس مختصر واقعے میں سبزی کی خرید و فروخت میں دو موقعے آئے ، جہاں ایمان کی خرید و فروخت بھی کی جاسکتی تھی ۔ لیکن الحمد للہ ، اللہ تعالی نے فریقین کو اس گھٹیا فعل سے محفوظ رکھا ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسلمان اکثریت کے حقوق اور شعائر کے تحفظ کے لیے ایک تحریک چلانا ضروری نہیں ہوئی ؟ سردار جی کی پگڑی اچھالنے والے چھ مسلمانوں کے خلاف پنجاب میں مقدمہ درج ہوا اچها ہوا بلکہ بہت اچها ہوا ، مگر یہ جو روزانہ مسلمان کی داڑهی اور پگڑی کی اہانت و توہین کی جاتی ہے چوک چوراہے پر ٹی وی اور ٹاک شوز میں ان کی پگڑیاں اور داڑهیاں مگر مظلوم کیوں ، اس پر کوئی مقدمہ درج کیوں نہیں ہوتا ہے ؟!!

فردوس جمال
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

حسب معمول آج ٹریک پر واکنگ کر رہے تھے کہ ایک آواز نے اپنی طرف متوجہ کر لیا..
"اللہ اکبر کہہ کے آجاؤ"

چونک کر بائیں طرف بچوں کے پینگوں اور سلائڈ والے پارک کی طرف دیکھا..
سلائیڈ کے ساتھ ایک شخص کھڑا مزید کہہ رہا تھا:
کیا تمہیں اللہ پر یقین نہیں؟

سلائیڈ کے اوپر دیکھا تو تین چار چھوٹے بچے کھڑے تھے...اور سلائیڈ لینے سے ڈر رہے تھے...
ہم اُن کے پاس سے گزرتے گئے...
تھوڑی دیر بعد ہی ایک بچے کی بلند آواز آئی..اللہ اکبر...
پھر دوسرے کی...اللہ اکبر
گو کہ نیچے اترنے یا آنے کا مسنون ذکر سبحان اللہ ہے اور بلندی پر جانے یا چڑھنے کا "اللہ اکبر" ہے..

میں آگے بڑھتا گیا اور "اللہ اکبر" پر غور و فکر کرتا گیا....
"اللہ اکبر" کا نعرہ ایک مشرک بھی لگاتا ہے...اللہ اکبر کا نعرہ ایک مسلم بھی لگاتا ہے...اللہ اکبر کا نعرہ ایک مجاہد بھی لگاتا ہے...اللہ اکبر کا نعرہ ایک دہشت گرد بم پھاڑتے ہوئے بھی لگاتا ہے...
کیا ملحد بھی اللہ اکبر کہتا ہو گا کبھی؟؟

ضرور کہتا ہو گا... کبھی نہ کبھی...لیکن ہم نہیں سنتے اس کے منہ سے...
یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ خالق اپنی مخلوق سے اس بات کو تسلیم نہ کرواتا ہو کہ وہ "اللہ اکبر" ہے...
فرعون جو کہ رب العالمین کا منکر تھا اور نہ صرف منکر تھا بلکہ خود کو معبود بھی کہتا تھا.... اُس نے بھی آخر کار مرنے سے قبل اللہ کا اکبر ہونا تسلیم کر لیا تھا...لیکن اس کا "اللہ اکبر" کہنا رب العالمین نے تسلیم نہ کیا..
اس سے پہلے کہ مزید غوروفکر کرتا اور بیگم کی حق تلفی ہوتی میں اپنے خیالوں سے باہر آگیا..ابتسامہ!
اللہ تعالی ہمیں صحیح معنی میں " اللہ اکبر" کہنا، سمجھنا اور اس پر عمل کی توفیق دے.آمین!

اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا
 
Top