• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
منبروں پر جلوہ افروز ہو کر سیرتِ عمرؓ کی روشنی میں ’’ تنقید کی آزادی ‘‘ پر خطابت کے جوہر دکھانا آسان ہے اور خود سنت فارقی کا عملی نمونہ پیش کرنا محال !
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
منبروں پر جلوہ افروز ہو کر سیرتِ عمرؓ کی روشنی میں ’’ تنقید کی آزادی ‘‘ پر خطابت کے جوہر دکھانا آسان ہے اور خود سنت فارقی کا عملی نمونہ پیش کرنا محال !
محترم بھائی کیا آپ اس سے متعلق سمجھا سکتے ہیں؟
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
محترم بھائی کیا آپ اس سے متعلق سمجھا سکتے ہیں؟
لوگ برسر منبر ٹوک دیا کرتے تھے : عورت کا حق مہر کے مسئلے پر سیدنا عمر کی راے سے اختلاف کرنا ؛ ایک شخص کا کرتے کی بابت استفسار کرنا !
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
لوگ برسر منبر ٹوک دیا کرتے تھے : عورت کا حق مہر کے مسئلے پر سیدنا عمر کی راے سے اختلاف کرنا ؛ ایک شخص کا کرتے کی بابت استفسار کرنا !
مجھے یہ واقعہ یاد آگیا بالکل ایسا ہی ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
انسان بندر کا چچیرا بھائی نہیں ہے جیسا کہ ڈارون کا خیال ہے ؛ وہ خدا کی عظیم تخلیق اور اشرف المخلوقات ہے !
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,133
پوائنٹ
412
دوائیں مریض کے لۓ شفا کا ذریعہ ہیں لیکن اس سے فائدہ کیسے حاصل ہوگا اور کون سے دوا کس مرض میں کام آئ گی یہ ہمیں ڈاکٹر بتاتا ہے.
ٹھیک اسی طرح قرآن بھی شفا ہے. اسمیں کوئ شک نہیں ہے. لیکن اس سے شفایابی کیسے حاصل کی جاۓ اسکے لۓ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کو دیکھنے کی ضرورت ہے.

نوٹ: غلطی پر اصلاح فرمائیں.
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جو لوگ مذہب کی پابندی کو جبر اور اس کی خلاف ورزی کو آزادی باور کراتے ہیں ، حد درجہ سادہ لوح ہیں یا پھر پرلے درجے کے عیار ؛ کیوں کہ جبر کی مطلق نفی سے کوئی بھی نظام وجود میں نہیں آ سکتا جس کا نتیجہ ہمہ گیر انارکی ہے ۔ پس اصل مسئلہ جبر نہیں کہ وہ تو بہ ہر حال سہنا ہی پڑتا ہے ؛ بات یہ ہے کہ آپ خود ساختہ نظاموں کا جبر سہنا چاہتے ہیں یا خالق کائنات کے عطا کردہ ضابطوں کی پابندی پر رضامند ہیں ؟ ہم تو دین اسلام پر راضی اور مطمئن ہیں الحمدللہ : رضینا باللہ رباً و بالاسلام دینا و بمحمد ﷺ نبیاً
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
اغوا تو ہوتے رہتے ہیں....کوئی اور بات کیجئے
...
درست کہا ...ہمارے صادق اور امین نے کہ اغوا تو ہوتے رهتے ہیں...اس معاشرے میں معصوم بچے ہوں یا بچیاں ..اغوا تو ہوتے رهتے ہیں...کوئی نئی بات کیجئے..
یہاں شرافت اغوا ہوئی تھی آج تک بازیاب نہ ہوئی....
اس ملک میں جمہوریت چار بار اغوا ہو چکی...مشکل سے واپس آتی ہے
میڈیا نامی اغوا کار نے حیاء کو برسوں سے اغوا کر لیا..واپسی کی امید بھی نہیں
اس دیس میں جوان بچیوں کے اغوا معمول کی بات ہے..اب تو خبر بھی منی سی لگتی ہے
ایک قانون ہوتا تھا....ایسا اغوا ہوا کہ شکل بھی نہیں دکھتی
مذھب کی بات نہ کیجئے...کہ اغوا تو ہوتے رهتے ہیں
......درست ہی تو کہا جناب صادق نے کہ کوئی اور بات کیجئے....

..........ابوبکرقدوسی
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اس پوری کائنت میں سے انسان نے ’’ایجاد‘‘ تو کچھ بھی نہیں کیا ، صرف دریافت کیا ہے!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
رشتوں کو مضبوط کرنے والی کَڑیوں میں سب سے اہم کڑی اعتمادکی ہوتی ہے اگر اس کڑی پہ بدگمانی یا بے دھیانی کا زنگ لگ جائے تو
ساری کڑیاں کمزور پڑ جاتی ہیں
 
Top