- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,409
- پوائنٹ
- 562
”ہر بات ہر ایک سے کہنے کی نہیں ہوتی“۔ کسی کو کوئی اہم بات بتلانے سے پہلے تین باتیں ضرور سوچ لیجئے:
- کیا یہ بات اس فرد کو بتلانا ضروری ہے ؟ اگر ہاں تو ضرور بتلائیے۔ اگر ناں تو کبھی نہ بتلائیے۔
- کیا یہ فرد اس بات کو سنبھال کر رکھنے کا اہل ہے ؟ اگر ہاں تو ۔ ۔ ۔ اگر ناں تو ۔ ۔ ۔ سمجھ تو گئے ہوں گے۔
- کیا یہ فرد یہ بات جاننے کی وجہ سے مستقبل قریب یا مستقبل بعید میں آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے ؟ اگر ہاں تو ۔ ۔