• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بڑا مسلم بنا پھرتا ہے
مکہ اور مدینہ کے امام کے پیچھے نماز پڑھنے سے ڈرتا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
سنو تم جاہل ہو

اعلی تعلیم اور بڑی ڈگریاں حاصل کر لینے کے باوجود بھی اگر تم انسانیت کی قدر نہ کر سکو تو.....
سنو تم جاہل ہو
 
Last edited:

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
حکمت و بصیرت سے عاری بے مہار علمیت گفت گو کی بے لطفی اور یبوست میں اضافہ کر دیتی ہے !

Sent from my SM-E700F using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
حکمت و بصیرت سے عاری بے مہار علمیت گفت گو کی بے لطفی اور یبوست میں اضافہ کر دیتی ہے !
Sent from my SM-E700F using Tapatalk
بلکہ ’ فتنہ ‘ بن سکتی ہے ۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
یہ زمرہ تبصروں اور جوابی تبصروں یا بحث و جدل کا متحمل نہیں ہے؛ بات علاحدہ مستقل پوسٹ کی صورت میں ہو تو بہتر ہے!

Sent from my SM-E700F using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
1۔ گناہوں کی بدبو چھپانے کے لیے توبہ و استغفار کا عطر استعمال کرنا بہت ضروری ہے ۔
2۔ گناہوں سے بڑھ کر تکلیف دہ چیز کیا ہو سکتی ہے ؟! اللہ ہمیں اس تکلیف کا احساس اور علاج کرنے کی توفیق عطا فرما۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
1۔ گناہوں کی بدبو چھپانے کے لیے توبہ و استغفار کا عطر استعمال کرنا بہت ضروری ہے ۔
2۔ گناہوں سے بڑھ کر تکلیف دہ چیز کیا ہو سکتی ہے ؟! اللہ ہمیں اس تکلیف کا احساس اور علاج کرنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
 
Top