• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ابلاغ ادھورا رہ جاتا ہے ؛ کبھی متکلم کی عجز بیانی سے اور گاہے فہم مخاطب کی نارسائی سے !
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
سوچیئے۔۔۔!!
کس قدر درد ناک مرحلہ ہو گا جس وقت کسی کی سفارش کام نہیں آئے گی وہ جن کیلئے ہم نےآخرت کو چھوڑ کر دنیا اختیار کی اس پر قربان ہوگئے۔۔۔۔ کس قدر تنہا ہونگے ہم ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
14080024_1269866676380769_6324053690651601453_n.jpg

ایک لبرل نے McDonald پر جانے کے بعد Beef burger کا آرڈر دینے کے بعد اپنی جیب سے 80 ہزار روپے کا آئی فون نکال کر اپنا Status اپڈیٹ کیا کہ
"مسلمان حج میں قربانی کرتے وقت کتنے جانوروں کو بے دردی سے ذبح کررہے ہیں اور فضول پیسے خرچ کررہے ہیں یہ پیسے کسی غریب کی شادی میں دے دیتے یا پھر تعلیمی فنڈ میں دے دیتے ! " Enjoying beef burger at McDonald
آگے سے جواب ملا:
" ابھی کچھ دنوں پہلے آپ نے اپنا Status اپڈیٹ کیا تھا کہ آپ نے نیا آئی فون خرید لیا ہے80 ہزار کا ! آپ چاہتے تو 30 ہزار کا کوئی موبائل لے لیتے اور باقی 50 ہزار کسی غریب کی شادی میں دے دیتے یا پھر تعلیمی فنڈ میں جمع کراتے ! اور ہاں میکڈونالڈ کا بیف برگر درختوں پر اگتا ہے روزانہ میکڈونالڈ والے ہزاروں کی تعداد میں جانور ذبح کرتے ہیں اور آپ جیسے لبرل کھاتے ہیں ! شرم نہیں آتی "


۔۔۔۔۔۔۔ سید اعجاز شاہ۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,133
پوائنٹ
412
برہنہ سوچ اور برہنہ جسم کے ساتھ رہنا ہی اگر ترقی وتہذیب ہے تو حیوان دنیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ اور تہذیب یافتہ قوم ہے.


منقول
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,133
پوائنٹ
412
جھوٹ اس لۓ بک جاتا ہے کیونکہ سچ کو خریدنے کی سبکی اوقات نہیں ہوتی
 

Noman_Gill

مبتدی
شمولیت
ستمبر 02، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
جزاک اللہ بھائی


Sent from my iPhone using Tapatalk
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لئے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے ہاتھ تھام کر گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں کہ ہم کب ، کہاں اور کیسے گرتے ہیں لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے یا ہاتھوں کو ، خاک ہمارے چہرے کو گندا کرتی ہے یا کپڑوں کو

اقتباس فیس بک
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
مکالمہ اسی صورت میں ممکن ہے جب انسان اپنی اصلاح کرناچاہتا ہو جب انسان کُلی طور پرخود کو صحیح نہ سمجھتا ہو. جب انسان میں برداشت کا مادہ ہو. جب انسان ہرقسم کی اول فول گفتگو سننے کی ہمت رکھتا ہو مکالمہ دو مختلف نظریات کے درمیان ہوتا ہے جبکہ ایک ہی نظریے کی کشتی کے کنفیوزڈ سواروں میں مکالمہ نہیں بہتان کی کچھڑی پکاکرتی ہے جس کے اہم لوازمات میں طنز تاریخ کو توڑمروڑ کر بیان کرنااوربحث برائے بحث شامل ہیں.فساد فی الارض کا باعث ہمیشہ ایک ہی نظریے کے کنفیوزڈ لوگ بنتے ہیں.جیسا کہ کوئی خود کو مسلمان کہے لیکن پھر اسلام کو سمجھنے کے بجائے خود ساختہ تشریح کرے. رہبرتو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مانے لیکن سیرت پر عمل نہ کرے سیرت کو قابل عمل نہ سمجھے. جبکہ اپنی عقل کُل پر مکمل بھروسہ کرتے ہوئے عمل کارل مارکس کی باتوں پر کرے تو ایسا بندہ کنفیوزڈ ہے عام طور پر ایسے انسان کو منافق بھی کہتے ہیں. ایسے لوگ مکالمہ نہیں فساد کرتے ہیں.

اقتباس فیس بک
 
Top