• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسئلہ یہ ہے کہ برصغیر میں اردو زبان و ادب میں صوفیاء کی اصطلاحات بہت زیادہ مستعمل ہیں!
مزید کہ ایسے محاورے بھی مستعمل ہیں جو شیعہ عقائد کی ترجمانی اور اہل سنت کی نفی ہی نہیں، بلکہ صحابہ کی گستاخی پر مشمتل ہیں!
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
والدین نے نجانے کتنی التجاؤں سے اولاد نرینہ مانگی ہو گی لیکن سوشل میڈیا پر کچھ نیا کرنے کے جنون میں بعض حضرات برقعہ پہننے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے...ابتسامہ!
محترم بھائی آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا
(الله ایسے لوگو کے شر سے محفوظ رکھے) آمین​
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
ہوشیار باش
خدشہ یہ ہے کہ کچھ شر پسند عناصر نسوانی ناموں سے فورم پر بڑے محتاط انداز میں فعال ہوچکے ہیں ۔
محترم شیخ @خضر حیات آپ ایسے شر پسندو کو بین کیوں نہیں کر دیتے !
یہ لوگ طالب علم کا لبادہ اوڑھے عام فہم لوگو کو راہ راست سے بھٹکانے کی سر توڑ کوشیشوں میں لکے ہوئے ہیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم شیخ @خضر حیات آپ ایسے شر پسندو کو بین کیوں نہیں کر دیتے !
یہ لوگ طالب علم کا لبادہ اوڑھے عام فہم لوگو کو راہ راست سے بھٹکانے کی سر توڑ کوشیشوں میں لکے ہوئے ہیں
کسی شخص کو بھی ’ بین ‘ کرنے سے پہلے ’ بین ‘ کرنے کا موقعہ دینا چاہیے ۔ ابتسامہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
قوت برداشت لائف سکلز میں سے اہم ترین ہے۔یہ آپ کو کمزور ثابت کرتی ہے نہ کمتر۔یہ آپ کو بڑا بناتی ہے۔بہت مشکل ہے قوت برداشت پیدا کرنا لیکن ناممکن تو نہیں!
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
قوت برداشت لائف سکلز میں سے اہم ترین ہے۔یہ آپ کو کمزور ثابت کرتی ہے نہ کمتر۔یہ آپ کو بڑا بناتی ہے۔بہت مشکل ہے قوت برداشت پیدا کرنا لیکن ناممکن تو نہیں!
فورم پر مقلدین جس طرح کا لهجہ اور اندازے گفتگو اپنائے ہوئے ہیں وہ نہایت غیر مناسب سمجھتے ہوے مجھ ادنٰی سے طالب علم نے محترم خضر بھائی کو ایک مشورا دیا تھا.
اگر آپ کو ان مقلدین کی ویب سائٹ پر جانے جانے کا اتفاق ہوا ہو تا تو آپ یہ بات نا کرتی
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
قوت برداشت لائف سکلز میں سے اہم ترین ہے
قوت برداشت شاید آپ کے اندر سے ختم ہو چکی یے آپ جیسی عورت کر بھی کیا سکتی یے ماسوائے ہر جگہ کود پڑے اور برداشت کا درس دیتی پھر
محترمہ برداشت کا لفظ آپ کے منہ سے اچھا نہیں لگتا برداشت کا مادا خود آپ کے اندر نہیں یے
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
فورم پر مقلدین جس طرح کا لهجہ اور اندازے گفتگو اپنائے ہوئے ہیں وہ نہایت غیر مناسب سمجھتے ہوے مجھ ادنٰی سے طالب علم نے محترم خضر بھائی کو ایک مشورا دیا تھا.
اگر آپ کو ان مقلدین کی ویب سائٹ پر جانے جانے کا اتفاق ہوا ہو تا تو آپ یہ بات نا کرتی
محترمہ برداشت کا لفظ آپ کے منہ سے اچھا نہیں لگتا برداشت کا مادا خود آپ کے اندر نہیں یے
محترم!
ایک خاتون سے بات کرنے کا سلیقہ آپ میں موجود نہیں اور بات آپ جناب برداشت کی کرتے ہیں۔یہاں روافض تک سے بحث کی ہے اور کبھی اتنی ناشائشتگی دیکھی نہیں۔واللہ المستعان!
اگر آپ کو کوئی پریشانی ہے تو انتظامیہ سے بات کیجیے۔اس طرح اوپن فارم پر بین کی بات کرتے کرتے کہیں خود بین نہ ہو جائیں!!
کبھی اپنی دی گئی ریٹنگز کا خانہ غور سے پڑھ لیجیے گا۔ماشاءاللہ قوت برداشت کی فراوانی پائی گئی ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
فورم پر مقلدین جس طرح کا لهجہ اور اندازے گفتگو اپنائے ہوئے ہیں وہ نہایت غیر مناسب سمجھتے ہوے مجھ ادنٰی سے طالب علم نے محترم خضر بھائی کو ایک مشورا دیا تھا.
اگر آپ کو ان مقلدین کی ویب سائٹ پر جانے جانے کا اتفاق ہوا ہو تا تو آپ یہ بات نا کرتی
محترمہ برداشت کا لفظ آپ کے منہ سے اچھا نہیں لگتا برداشت کا مادا خود آپ کے اندر نہیں یے
مجھے ایسے لگ رہا ہے ، کہیں کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے ۔
شاید مالکی بھائی نے درج ذیل پوسٹ کو :
قوت برداشت لائف سکلز میں سے اہم ترین ہے۔یہ آپ کو کمزور ثابت کرتی ہے نہ کمتر۔یہ آپ کو بڑا بناتی ہے۔بہت مشکل ہے قوت برداشت پیدا کرنا لیکن ناممکن تو نہیں!
اپنی کسی سابقہ پوسٹ پر تبصرہ سمجھا ہے ، حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ، اور اگر ہوئی بھی ہو تو اس پوسٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کہ اس پر اتنا شدید رد عمل دیا جائے ، جو پیارے بھائی محمد المالکی صاحب نے دیا ہے ۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
محترم!
ایک خاتون سے بات کرنے کا سلیقہ آپ میں موجود نہیں اور بات آپ جناب برداشت کی کرتے ہیں۔یہاں روافض تک سے بحث کی ہے اور کبھی اتنی ناشائشتگی دیکھی نہیں۔واللہ المستعان!
اگر آپ کو کوئی پریشانی ہے تو انتظامیہ سے بات کیجیے۔اس طرح اوپن فارم پر بین کی بات کرتے کرتے کہیں خود بین نہ ہو جائیں!!
کبھی اپنی دی گئی ریٹنگز کا خانہ غور سے پڑھ لیجیے گا۔ماشاءاللہ قوت برداشت کی فراوانی پائی گئی ہے۔
یہی کسر باقی تھی.
و الله المستعان
یہ یے آپ کی "دینی وعلمی" عقابلیت.

بات کرنے کا سلیقہ تو شاید آپ ہی کے اندر یے
ہر بات میں ٹانگ اڑانا کوئی آپ سے سیکھے
 
Top