• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسرائیل میں آگ لگنے کی وجہ وہی ہو ، جو ہم سمجھ رہے ہیں ۔
تو یہ بھی زیادہ خوشی والی بات نہیں ۔
اللہ تعالی نے اپنی مخلوق ابابیل کو اسی وقت حکم دیا تھا ، جب جیتے جاگتے انسان کعبہ کی نگہبانی کی توفیق سے محروم ہو چکے تھے ۔
اولاد ابرہہ کی خیر نہیں ، لیکن اے مسلمانو ! ہم بھی تو کچھ اپنی اداؤں پر غور کریں !
 
Last edited:

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اپنی ایک روزہ آتشزدگی پر چیخ پکار کرنے والے عشروں سے روح و بدن میں بھڑکائی آگ کے مداوے بارے کیا کہتے ہیں؟اس پر طرہ یہ کہ اپنی آگ بجھانے کے لیے بھی چار گھروں میں پھر آگ لگائی ہے۔ایسے بھلا آگ مٹتی ہے یا۔۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بعض مقام ایسے ہیں کہ خاموشی ہمارے ایمان پر ہی سوالیہ نشان لگا دیتی ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کچھ لوگ مسلکی تعصب میں اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ وہ ذرہ برابر بھی اس بات کی پرواہ نہیں کرتے کہ وہ کیا بول رہے ہیں اور کس کے متعلق بول رہے ہیں. اور یہ سب تقلید کا کمال ہے. پیش خدمت ہے ایک مقلد کا میسیج جو اس نے فیس بوک کے پیج پر ان باکس میں کیا ہے:
جو شرک شرک کرتا ہے شرکی ہو جاتا ہے اور اللہ اللہ کرنے والا اللہ والا بن جاتا ہے شرک کے فتوے چھوڑ ملّا اللہ کیا کر.
کبھی ایسا نہ ہو کہ تجھے نیکی کرنے کا موقع ہی نہ ملے.

اللہ ہمیں شرک سے محفوظ رکھے اور توحید پر ثابت قدم رکھے. آمین
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
دوسروں سے نفرت اور مخالفت کے دو بنیادی اسباب ہیں : سوءِ فہم اور سوءِ ظن !
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
دوسروں سے نفرت اور مخالفت کے دو بنیادی اسباب ہیں : سوءِ فہم اور سوءِ ظن !
شیخ بہت اچھی بات کی ہے اگرچہ مطلقا بات سے لوگ غلط معنی نکال سکتے ہیں پس اگر آپ دنیاوی معاملہ میں نفرت اور مخالفت کی قید لگا دیتے تو بات میں اشکالات بالکل ہی ختم ہو جاتا کیونکہ دینی لحاظ سے مخالفت میں تو سوء فہم اور سوء ظن کے علاوہ بھی اسباب ہوتے ہیں اور ایک سبب تو وہ سب سے مضبوط کڑا ہے یعنی الولاء والبرا والا کڑا
جزاکم اللہ خیرا
 
Last edited:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ویسے اسرایل میں لگی آگ کا ایک پہلو تو قنوت نازلہ بھی ہو سکتا ہے
لیکن ہم عالم اسباب کے باسی ہیں
آخر کب تک ۔۔۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
دو مختلف جوتیاں دائیں اور بائیں پاؤں میں پہن کر بیگم دکھائے..اور پوچھے کہ کونسی اچھی لگ رہی ہے؟
تو مجھ جیسے کا جواب کچھ یوں ہوتا ہے:
دائیں طرف والی بہت اچھی لگ رہی ہے اور بائیں والی کپڑوں سے بہت میچ کر رہی ہے..ابتسامہ!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
نعیم بھایی آپ ایک تھریڈ بنا لیں شوہریات کے نام سے اور وہاں آپ کی قیادت میں تمام شوہر اپنے اپنے قیمتی تجربات بیان کریں تاکہ کچھ مساکین حضرات بھی مستفید ہوں سکیں اور ہمیں آپ کی قیمتی معلومات ایک ہی جگہ مل سکیں گی
@محمد نعیم یونس
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
تسلسل ٹوٹ ٹوٹ سا جاتا ہے مزہ خراب ہو جاتا ہے لہذا ایک ہی جگہ پر
ابتسامہ
 
Top