• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﻼﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻧﮑﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﯾﺎ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ - ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮯ ﺗﮑﻠﻔﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﮧ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺑﻨﺪﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﺎﮞ ﮨﮯ ﯾﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ -
ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ " ﺍﯾﺎﺯ " ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮓ ﮨﻮﮞ . ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ - ﺍﺗﻨﺎ ﮔﻨﺪ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﺸﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ -
ﮨﻢ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﮯ " ﺑﺲ ﺟﯽ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮑﻤﯽ " -
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﮕﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯿﮟ " ﮨﺎﺋﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ۔۔۔ ﺍﯾﺎﺯ ، ﺍﻭﻻﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ ﮨﯿﮟ "-
ﺁﭖ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﻭ ﺍﺏ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎﻗﺼﻮﺭ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻟﮕﺎ , ﺳﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ -
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻣﯿﺎﮞ ، ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ۔ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﻻﮈ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮐﮧ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ -
ﻣﺎﺋﯽ ﺑﮯﺑﯽ ، ﻣﺎﺋﯽ ﻣﻮﻧﺎ , ﻣﺎﺋﯽ ﺳﻮﺋﭩﻮ ، ﺷﻮﻧﻮ ﻣﻮﻧﻮ -
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﺮ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ
" ﺑﮯﺑﯽ ﺗﻢ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻭ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺯﺭﺍﮦ ﮨﻤﺪﺭﯼ ﮐﮩﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ " ﺑﮯﺑﯽ " ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ -
ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎ ﭘﮍﺍ۔ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ ۔
ﺟﺐ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺁﺋﯽ ﺗﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻔﺘﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ -
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮯ ﺑﯽ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﯿﮟ ؟؟
.
منقول
 
Last edited by a moderator:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
پرانے ریکارڈ کے مطابق نیا سال مارچ کے وسط میں منایا جاتا تھا..
سولہویں صدی میں اسے مارچ سے جنوری میں کر دیا گیا..
گویا کہ جو بھی پہلی جنوری کو نیا سال منائے گا..وہ اپنے پرانے "دین" میں "بدعت" جاری کرنے کا "مرتکب" ہو گا.
ابتسامہ!
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کبھی حالات آزمائش ہوتے ہیں اور کبھی افراد۔۔۔۔حلب کی آزمائش میں ہماری نفسی جدوجہد بھی آزمائش کا شکار ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کبھی حالات آزمائش ہوتے ہیں اور کبھی افراد۔۔۔۔حلب کی آزمائش میں ہماری نفسی جدوجہد بھی آزمائش کا شکار ہے۔
کبھی ہم خود آزمائش ہوتے ہیں ، کبھی دوسرے ہمارے لیے آزمائش بنتے ہیں ۔ بذات خود ’ حالات ‘ کچھ نہیں ہوتے ۔ اسی لیے ’ زمانے ‘ کو برا کہنے سے منع کیا گیا ہے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
کلمہ گو مشرک کی حرکتیں دیکھیں!

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو "یا رسول اللہ مدد" کہہ کر پکارتے ہیں۔۔لیکن اطمینان قلب حاصل نہیں ہوتا۔
پھر "یا علی مدد" کا نعرہ لگاتے ہیں کہ شائد مدد آجائے۔۔لیکن مایوسی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔
پھر "المدد یا غوث اعظم" کی چیخ و پکار کرتے ہیں۔۔لیکن مردوں سے کوئی مدد نہیں آتی۔
شرک در شرک کا لبادہ اوڑھتے اوڑھتے اپنے کہے ہوئے کلمہ کو چاک کرتے جاتے ہیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کبھی ہم خود آزمائش ہوتے ہیں ، کبھی دوسرے ہمارے لیے آزمائش بنتے ہیں ۔ بذات خود ’ حالات ‘ کچھ نہیں ہوتے ۔ اسی لیے ’ زمانے ‘ کو برا کہنے سے منع کیا گیا ہے ۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔تاریخی دینی کتب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مہماتی اور مشقت کے وقت کو آزمائش کا وقت کہا گیا ہے۔دوسری جانت قرآن میں بھی ایسے اسلوب ملتے ہیں۔آزمائش لفظ بذات خود برا نہیں ہے بلکہ امتحان کے معنی میں آتا ہے۔
 
ٹرومین

رکن
شمولیت
دسمبر 21، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
43
ہم حاجی اوراعتکافی تو بڑی جلدی بن جاتے ہیں مگر نمازی نہیں بن پاتے!
انتخاب​
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﻼﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻧﮑﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﯾﺎ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ - ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮯ ﺗﮑﻠﻔﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﮧ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺑﻨﺪﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﺎﮞ ﮨﮯ ﯾﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ -
ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ " ﺍﯾﺎﺯ " ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮓ ﮨﻮﮞ . ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ - ﺍﺗﻨﺎ ﮔﻨﺪ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﺸﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ -
ﮨﻢ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﮯ " ﺑﺲ ﺟﯽ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮑﻤﯽ " -
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﮕﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯿﮟ " ﮨﺎﺋﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ۔۔۔ ﺍﯾﺎﺯ ، ﺍﻭﻻﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ ﮨﯿﮟ "-
ﺁﭖ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﻭ ﺍﺏ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎﻗﺼﻮﺭ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻟﮕﺎ , ﺳﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ -
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻣﯿﺎﮞ ، ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ۔ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﻻﮈ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮐﮧ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ -
ﻣﺎﺋﯽ ﺑﮯﺑﯽ ، ﻣﺎﺋﯽ ﻣﻮﻧﺎ , ﻣﺎﺋﯽ ﺳﻮﺋﭩﻮ ، ﺷﻮﻧﻮ ﻣﻮﻧﻮ -
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﺮ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ
" ﺑﮯﺑﯽ ﺗﻢ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻭ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺯﺭﺍﮦ ﮨﻤﺪﺭﯼ ﮐﮩﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ " ﺑﮯﺑﯽ " ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ -
ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎ ﭘﮍﺍ۔ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ ۔
ﺟﺐ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺁﺋﯽ ﺗﻮﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻔﺘﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ -
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮯ ﺑﯽ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﯿﮟ ؟؟
.
منقول
ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
الحمد للہ!
مسلمان نمازوں سے پہلے نمازوں کے بعد، ہر روز، ہر وقت کہیں نا کہیں، ہر جمعہ کو، ہر عید پر، روزوں میں، حج پر...غرض..کبھی بھی کسی بھی وقت اللہ کے حضور ہر قسم کی دعا کرتے رہتے ہیں..
نجانے لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ کفار کے تہوار کفار تک رہنے نہیں دیتے...گھسیٹ گھساٹ کر اُمت مسلمہ پر لا مسلط کر دیتے ہیں کہ دعا کریں آنے والا سال اُمت مسلمہ کے لیے ایسا ثابت ہو تو ویسا ثابت ہو...ابتسامہ!
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ہم عجیب لوگ ہیں ، جس سے عقیدت ہو اسے نوری بنا دیتے ہیں اور جو ناپسند ہو اسے ناری ! حالاں کہ "یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری"
 
Top