- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
مزہ نا آئےتے پیسے واپس۔۔۔۔پھر مزہ تو نہ آیا نا انکل جی
اگر فورم کی انتظامیہ نے کوئی اس طرح کا وعدہ کیا تھا تواپنے پیسے واپس لے لیں۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
مزہ نا آئےتے پیسے واپس۔۔۔۔پھر مزہ تو نہ آیا نا انکل جی
انکل وعدہ بھی نہیں کیا تھا اور پیسے بھی نہیں لئے تھے۔۔۔ ابتسامہمزہ نا آئےتے پیسے واپس۔۔۔۔
اگر فورم کی انتظامیہ نے کوئی اس طرح کا وعدہ کیا تھا تواپنے پیسے واپس لے لیں۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
لیکن خفیہ ہونے کا تو کہا گیا تھا۔انکل وعدہ بھی نہیں کیا تھا اور پیسے بھی نہیں لئے تھے۔۔۔ ابتسامہ
یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ازراہ کرم اپنی طرف سے چیک کریں۔@شاکر بھائی! ٹیکسٹ لکھتے وقت:
اس کا کوئی حل کریں۔
- ٹیکسٹ کے شروع میں اسپیس بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔
- ٹیکسٹ کے پیراگرافس میں آٹو میٹک انٹر لگ جاتے ہیں۔
اسے بھی حل کر دیا گیا ہےآن لائن،آف لائن اشارے کی بتی غائب ہے !!
یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ازراہ کرم اپنی طرف سے چیک کریں۔
اسے بھی حل کر دیا گیا ہے
الحمد للہ، یہ تو حل ہوگیا ہے۔آن لائن،آف لائن اشارے کی بتی غائب ہے !!
یہ حل نہیں ہوا۔ جیسا کہ اوپر ایک حدیث سے ظاہر ہورہا ہے۔ جہاں سے میں نے اس کو کاپی کیا ہے وہاں پر پیراگراف کے درمیان سپیس یا انٹر نہیں ہے۔ٹیکسٹ کے پیراگرافس میں آٹو میٹک انٹر لگ جاتے ہیں۔
ایک خفیہ آپشن کے بارے میں معلومات چاہئیں کسی کو؟؟؟؟
اسپائلر الرٹ۔ اقتباس سے نیچے والا اسپائلر کوڈ لگا کر کسی بھی ٹیکسٹ کو چھپایا جا سکتا ہے۔ جو ایک بٹن پر کلک کرنے سے ہی ظاہر ہوگا۔ اس کو کہاں اور کب اپلائی کیا جانا چاہئے۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔ کیسے اپلائی کرنا چاہئے یہ میں نے بتا دیا۔۔۔ابتسامہ
ایک خفیہ آپشن کے بارے میں معلومات چاہئیں کسی کو؟؟؟؟
اسپائلر الرٹ۔ اقتباس سے نیچے والا اسپائلر کوڈ لگا کر کسی بھی ٹیکسٹ کو چھپایا جا سکتا ہے۔ جو ایک بٹن پر کلک کرنے سے ہی ظاہر ہوگا۔ اس کو کہاں اور کب اپلائی کیا جانا چاہئے۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔ کیسے اپلائی کرنا چاہئے یہ میں نے بتا دیا۔۔۔ابتسامہ
خفیہ کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کو نظر ہی نہیں آئے گا۔ ورنہ لکھنے کا فائدہ۔ اس کے لئے تو ذاتی نوٹس والا آپشن ہی استعمال کیا جا سکتا ہے (جو ابھی تک مجھے چیک کرنے کا موقعہ نہیں مل سکا)۔ اور اگر کسی خاص بندے سے شیئرنگ کرنی ہے تو اس کےلئے ذاتی پیغام والا نظام ہے۔لیکن خفیہ ہونے کا تو کہا گیا تھا۔
اس کی تفصیل تو بہرحال شاکر بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
اسے حوالہ (ریفرنس) دینے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔خفیہ کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کو نظر ہی نہیں آئے گا۔ ورنہ لکھنے کا فائدہ۔ اس کے لئے تو ذاتی نوٹس والا آپشن ہی استعمال کیا جا سکتا ہے (جو ابھی تک مجھے چیک کرنے کا موقعہ نہیں مل سکا)۔ اور اگر کسی خاص بندے سے شیئرنگ کرنی ہے تو اس کےلئے ذاتی پیغام والا نظام ہے۔
یہ کوڈ فقط اس لئے ہے کہ کوئی شخص اپنی پسند سے بٹن دبا کر ہی وہ مواد پڑھ سکے۔ انجانے میں یا روانی میں نہ پڑھ جائے۔
مثلا ایک ایپلی کیشن محدث کوئز والے سیکشن میں ہو سکتی ہے کہ سوال کے ساتھ ہی جواب لکھ دیا جائے لیکن اسپائلر ٹیگ کے اندر ہو۔ اور دوسرے یوزرز ایمانداری سے جوابی پوسٹ کرنے کے بعد سوال کرنے والے کی پوسٹ میں اسپائلر والا بٹن دبا کر دیکھ سکیں کہ ان کا جواب درست تھا یا غلط۔
اسی طرح ایک اور ایپلی کیشن یہ ہو سکتی ہے کہ ایسے مسائل جو "فحش" کے ضمن میں آسکتے ہیں، لیکن ان کا کسی وجہ سے فورم پر پیش کرنا ضروری ہے، تو انہیں اسپائلر ٹیگ کے اندر لپیٹ کر پیش کیا جائے، تاکہ جو پڑھنا چاہے وہی بٹن دبائے اور پڑھے، جو نہ پڑھنا چاہے اور غلطی سے دھاگے میں آ بھی جائے تو نہ پڑھ سکے۔
باقی یہاں ماشاءاللہ بہت ذہین لوگ موجود ہیں۔ امید ہے اس کوڈ کے لئے اور بھی بہت سے اچھے استعمالات ڈھونڈ لائیں گے۔
آہستہ اہستہ تمام غیر ضروری چیزوں کا خاتمہ کیا جاتا رہے گا :(ٹیکسٹ کلر والا باکس بھی spoiler کے پردےمیں چھپ گیا ہے):