• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
معذرت۔۔۔فارغ بیٹھا تھا تو لکھتے لکھتے بات کہاں سے کہاں نکل گئی۔ مختصر یہ کہ ابوطلحہ بابر بھائی سے ان سافٹ ویئرز کے سلسلے میں بھی کچھ بات کی ہے۔ اگر خود کار اپ ڈیٹس والا کوئی طریقہ مل گیا تو ان شاءاللہ اس ایپلی کیشن کی تکمیل کے بعد اگلا کام یہی ہوگا۔
بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ کو اتنا وقت مل گیا (ابتسامہ)
بھائی میں بھی یہی چاہ رہا تھا کہ اینٹی وائرس جیسا کوئی سوفٹویر وغیرہ بن جائے. جو خود کو اپنے آپ اپڈیٹ کر لے. یا پھر ہر مہینے میں ایک ایکسٹرا اپڈیٹ دے دی جائے جس سے ہر مہینے اپڈیٹ رہا جا سکے. ویسے میں آپ لوگوں کے اخراجات سن کر تعجب کر رہا ہوں. الله آپ لوگوں کی مشکلیں آسان کرے اور آپ لوگوں کی غیب سے مدد کرے آمین۔
میرے بلاگ سے بھی کچھ آمدنی ہو تی ہے جو ہر ماہ قریب ٢٠ ڈالر تک پہنچ جاتی ہے. تھوڑی ہے لیکن الحمد للہ ، مستقبل میں کچھ ہندی احادیث کی کتابوں کے ترجمے اسکین کرنے کا ارادہ ہے جیسے ہی یہ رقم زیادہ ہو جائے گی تب ان شاء الله کام آگے ہوگا. ان شاء الله.
شاکر بھائی آپ لوگ اپنی سائٹ پر کوئی "ایڈ " وغیرہ کیوں نہیں رکھتے؟؟ آپ لوگوں کو ضرورکچھ مدد ملےگی۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میرے بلاگ سے بھی کچھ آمدنی ہو تی ہے جو ہر ماہ قریب ٢٠ ڈالر تک پہنچ جاتی ہے. تھوڑی ہے لیکن الحمد للہ ، مستقبل میں کچھ ہندی احادیث کی کتابوں کے ترجمے اسکین کرنے کا ارادہ ہے جیسے ہی یہ رقم زیادہ ہو جائے گی تب ان شاء الله کام آگے ہوگا. ان شاء الله.
بلاگ سے کمائی کیسے ہوتی ہے؟

شاکر بھائی، آپ نے کتاب "غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ" بھی ٹائپنگ کے لیے لگا دی ہے جبکہ یہ کتاب یونی کوڈ میں موجود ہے
غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ کار، از: محمد صالح المنجد - URDU MAJLIS FORUM
آپ کو بتانے سے پہلے میں نے کچھ صفحے (چند غلطیوں کی اصلاح کے ساتھ) کاپی پیسٹ کر کے اپنے صفحوں کی تعداد بھڑھا لی ہے، ابتسامہ
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
لا حولہ ولاقوۃ الا باللہ
روزانہ کم از کم دو صفحات لکهنے کی خواہش ہے لیکن دیگر دنیاوی مصروفیات کی وجہ سے میں نے ابهی تک شروع ہی نہیں کیا
اللہ تعالیٰ مجه سمیت تمام بهائیوں کے علم و عمل کے ساتھ ساتھ وقت میں بهی برکت عطا فرمائے تاکہ اس کار خیر میں حصہ لے سکیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
لا حولہ ولاقوۃ الا باللہ
روزانہ کم از کم دو صفحات لکهنے کی خواہش ہے لیکن دیگر دنیاوی مصروفیات کی وجہ سے میں نے ابهی تک شروع ہی نہیں کیا
اللہ تعالیٰ مجه سمیت تمام بهائیوں کے علم و عمل کے ساتھ ساتھ وقت میں بهی برکت عطا فرمائے تاکہ اس کار خیر میں حصہ لے سکیں
آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔
لا حول ولاقوة الا باللہ
لکھنے
مجھ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شاکر بھائی، آپ نے کتاب "غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ" بھی ٹائپنگ کے لیے لگا دی ہے جبکہ یہ کتاب یونی کوڈ میں موجود ہے
غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ کار، از: محمد صالح المنجد - URDU MAJLIS FORUM
آپ کو بتانے سے پہلے میں نے کچھ صفحے (چند غلطیوں کی اصلاح کے ساتھ) کاپی پیسٹ کر کے اپنے صفحوں کی تعداد بھڑھا لی ہے، ابتسامہ
جزاکم اللہ خیرا رضا میاں بھائی
کتاب ہٹا دی گئی ہے، ہم کوشش کریں گے کہ جن کتابوں کو ٹائپنگ کےلیے پیش کرنا ہو ان کتب کی لسٹ اوپن فورم پر لگا دی جاتی رہے تاکہ اگر ان میں سے کوئی کتاب کسی بھائی کے پاس ٹائپ شدہ ہو یا نیٹ پر پہلے سے ہی موجود ہو تو وہ بھائی ہمیں آگاہ کرسکیں۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
جن کتابوں کو ٹائپنگ کےلیے پیش کرنا ہو ان کتب کی لسٹ اوپن فورم پر لگا دی جاتی رہے
شاکر بھائی ، حیدر بھائی جدید سسٹم کی طرف آئیں ۔ اس سے آپ کو بہت سہولت ملے گی۔ شاکر بھائی میں نے آپ کو ایک مرتبہ پہلے بھی آگاہ کیا تھا کہ کم از کم ایک چھوٹی سی ایپلی کیشن ہو مزید کتب کی سنٹرل منیجمنٹ ہینڈلنگ ہو جس میں صرف اس کو ہینڈل کیا جائے کہ یہ کتاب یونی کوڈ میں ہونی ہے اور یہ یہ ہو چکی ہے اور یہ یہ کون سی ویب سائٹ والے کر رہے ہیں۔ تاکہ ڈپلی کیشن سے بچا جا سکے۔ بلکہ اس ایپلی کشین کو بعد میں ٹائم منیجمنٹ کے طور پر استعال کرتے ہوئے ہم کتب پر ٹاسک لگا سکتے ہیں کہ ہم نے اس تاریخ تک یہ کتاب لازمی کرنی ہے ۔اور یہ ٹاسک مینجمنٹ والی ایپلی کیشن بعد میں محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن سے منسلک ہو جائے۔ اور اسی ایپلی کیشن سے آپ پی ڈی ایف کی کتب اپ لوڈنگ ہینڈلنگ بھی کر سکیں گے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاکم اللہ خیرا رضا میاں بھائی
کتاب ہٹا دی گئی ہے، ہم کوشش کریں گے کہ جن کتابوں کو ٹائپنگ کےلیے پیش کرنا ہو ان کتب کی لسٹ اوپن فورم پر لگا دی جاتی رہے تاکہ اگر ان میں سے کوئی کتاب کسی بھائی کے پاس ٹائپ شدہ ہو یا نیٹ پر پہلے سے ہی موجود ہو تو وہ بھائی ہمیں آگاہ کرسکیں۔
اس پر عمل ہوچکا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بلاگ سے کمائی کیسے ہوتی ہے؟
بلاگ یا اپنی سائٹ سے کمائی کرنے کے لئے مارکیٹ میں کئی ایسے Advertizer موجود ہے جو اپنی "ایڈ" دوسروں کی ویبسائٹ یا بلاگ پر رکھتے ہیں. جس سائٹ پر جتنے لوگ اس ایڈ پر کلک کرتے ہیں اس حساب سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں.
 
رضوان مجید

مبتدی
شمولیت
فروری 26، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
اسلام و علیکم بھائی جان!
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کاوش ہے۔ اور ہماری تمام نیک خواہشات اور دعائیں آپ کے ساتھ ھیں۔ ہم سے جتنی حتی الامکان کوشش ہو سکی ہم کریں گے، اور اس نیکی کے کام میں شریک رہیں گے۔ انشا ءاللہ۔
 
Top