• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا موجودہ دور میں جس قدر آسان ہو گیا ہے، شاید پہلے کبھی نہ تھا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ہمت اور توفیق دیں کہ ہم حسب توفیق اس میں حصہ ملا سکیں۔ دوسروں کو انسپائر کرنا آسان نہیں، جب تک ہم خود کسی کام میں بقدر توفیق تعاون نہ کر رہے ہوں۔ لہٰذا میں نے فارغ اوقات میں کئی صفحات کی ٹائپنگ کی ہے۔ تاکہ غلطیاں وغیرہ درست کی جا سکیں اور بہتر و منظم طریقے سے آپ کے سامنے پیش کیا جا سکے۔ فقط مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے لئے یوزرز کو ہر صفحہ کی ٹائپنگ پر ٹرافیاں اور اعزازات (ڈیجیٹل، نا کہ حقیقی، ابتسامہ) ملتے ہیں، تاکہ حوصلہ بڑھتا رہے۔ ابھی تو 125 صفحات کی ٹائپنگ کے ساتھ سب سے زیادہ ٹرافیاں میری ہیں۔ دیکھتے ہیں مجھے کون پہلے ہراتا ہے۔ ابتسامہ۔
لیجئے شاکر بھائی! عبد الوحید ساجد بھائی صفحات اور ایوریج دونوں کے اعتبار سے آپ سے آگے بڑھ گئے۔ ما شاء اللہ !اللهم زد فزد
اللہ تعالیٰ نے نیکی کے کاموں میں مسابقت کا حکم دیا ہے: فاستقبوا الخيرات
اب دیکھتے ہیں کہ عبد الوحید بھائی سے کون سبقت لے جاتا ہے؟؟؟

ویسے میرا ذاتی خیال یہ تھا کہ اس کام میں محمد ارسلان یا Aamir برادران سب سے آگے ہوں گے، لیکن محمد ارسلان بھائی تو ابھی تک صرف اپنے اس الٹی میٹم
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کی حسنات قبول فرمائے آمین
ویسے آپ کی ٹرافیاں واقعی زیادہ ہیں الحمدللہ، اگر میں نے ٹائپنگ شروع کی توان شاءاللہ، ساری ٹرافیاں چھین لوں گا۔(ابتسامہ)
کی حد تک ہی محدود ہیں۔ (ابتسامہ)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ویسے میرا ذاتی خیال یہ تھا کہ اس کام میں محمد ارسلان یا Aamir برادران سب سے آگے ہوں گے، لیکن محمد ارسلان بھائی تو ابھی تک صرف اپنے اس الٹی میٹم
جی انس بھائی جان، لیکن میری کچھ مجبوری ہے. میں اس طرح کے کام کبھی نہیں کرتا ہوں، ٹائپنگ کا کام میرے لئے بہت مشکل ہے. میں نے ابھی تک شاید ٢٠ صفحے ٹائپ کیا ہیں، اور مجھے ایک صفحہ ٹائپ کرنے میں ٢٥-٣٠ منٹ کا وقت لگ جاتا ہے. یہ تو انتظامیہ نے نیا کام شروع کیا ہوا ہے اس لئے میں حصہ لے رہا ہوں. اور انتظامیہ کی کافی عزت کو مدنظر رکھتے ہوئے میں کچھ ٹائپنگ بھی کر لیتا ہوں، اگر میری سپیڈ زیادہ ہوتی تو میں ضرور زیادہ ٹائپنگ کرتا.
لیکن ایک بات بتا دیتا ہوں ارسلان بھائی سے تو میں آگے ہی ہوں. (ابتسامہ)
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
الحمد للہ میری ٹائپنگ رفتار بہت تیز ہے ایک صفحہ کیلئے تین منٹ بھی رکھنا مشکل ہے
ما شاء اللہ! تو اس کا ثبوت دیجئے!

مگر وقت کم اور ٹائم زیادہ ہے ورنہ میں بھی اس کام میں ضرور حصہ لیتا
چلیں اگر وقت نہیں تو پھر ٹائم میں سے ہی کچھ ٹائم نکال کر کارِ خیر میں حصہ لے لیجئے! (ابتسامہ)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
MEMBER SECTION

Online Book Unicode Converting System
Login Failed


Please check your username and password

يہ پیغام آرہا ہے
یعقوب بھائی آپ یہاں کلک کریں۔۔۔ لاگ ان تفصیل شامل کرنے سے پہلے ہی اگر آپ کو لاگ ان فیلڈ کا ایرر شو ہو تو آپ براؤز تبدیل کرلیں۔۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
 
Top