• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
نمبر ایک ہی کٹا ہے پتہ نہیں اسی سوال میں سے یا کہیں اور سے ۔۔۔

محمد وقاص گل بھائی اگین جزاک اللہ خیرا ۔۔۔بہت اچھی دعا دی تھی آپ نے۔ولک ایضا۔
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔۔۔آمین یا رب العالمین



ماشاء اللہ جی الف الف مبروک۔۔ٹوٹل نمبر کتنے آئے؟۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔
بارک اللہ فیک۔۔۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
سوال:سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو وفات کے بعد غسل کس نے دیا تھا؟
ان کی بیوہ سیدہ اسماء بنت عمیس نے
رضی اللہ عنہما وارضاہما
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ماشاء اللہ جی الف الف مبروک۔۔ٹوٹل نمبر کتنے آئے؟۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔
بارک اللہ فیک۔۔۔
وایاک
خیر مبارک بھائی!
ٹوٹل نمبر تو ابھی معلوم نہیں ہوئے۔۔اصولِ حدیث میں الحمدللہ اتنے اچھے نمبر آئے ہیں تو ان شاء اللہ باقی میں بھی اچھے آئیں گے ۔۔بہتر مجموعے کا یقین ہے۔۔۔ باذن اللہ
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وایاک
خیر مبارک بھائی!
ٹوٹل نمبر تو ابھی معلوم نہیں ہوئے۔۔اصولِ حدیث میں الحمدللہ اتنے اچھے نمبر آئے ہیں تو ان شاء اللہ باقی میں بھی اچھے آئیں گے ۔۔بہتر مجموعے کا یقین ہے۔۔۔ باذن اللہ

ان شاء اللہ۔۔۔ یعنی مٹھائی کا انتظار کر سکتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
مزید مبارک بادیوں اور مٹھائی کھانے،کھلانے اس تھریڈ کی زیارت کریں:)

سوال:سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا صدیق کا لقب کب اور کیسے ملا؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
واقعہ معراج کی تصدیق سب سے پہلے ابو بكر رضى الله عنه نے کی تھی

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے کہ شب معراج کے اگلے دن مشرکین مکہ حضرت ابوبکر کے پاس آئے اور کہا ، اپنے صاحب کی اب بھی تصدیق کروگے ؟ ، انہوں نے دعوٰی کیا ہے"راتوں رات بیت المقدس کی سیر کرآتے ہیں"ابوبکر صدیق نے کہا:"بیشک آپ نے سچ فرمایا ہے ، میں تو صبح وشام اس سے بھی اہم امور کی تصدیق کرتا ہوں"۔ اس واقعہ سے آپ کا لقب صدیق مشہور ہوگیا

(تاریخ الخلفاء ص،11)
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
نماز میں جو شیطان خلل ڈالتا ہے اسکا نام کیا ہے ؟
 
Top