• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
وضو کے شیطان کا کیا نام ہے؟
الولهان

یاد رہے جس حدیث میں اسکا ذکر ہوا ہے وہ حدیث ضعيف ہے
 
Last edited:

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مہاجرین او رانصار کے درمیان مؤاخات کس کے مکان پر فرمائی ؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
الولهان

یاد رہے جس حدیث میں اسکا ذکر ہوا ہے وہ حدیث ضعيف ہے
نشاندہی کے لیےجزاک اللہ خیرا۔۔میرا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مہاجرین او رانصار کے درمیان مؤاخات کس کے مکان پر فرمائی ؟
جواب:سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے مکان میں

سوال:قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنے کا اجر کیا ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نشاندہی کے لیےجزاک اللہ خیرا۔۔میرا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا۔

جواب:سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے مکان میں

سوال:قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنے کا اجر کیا ہے؟
دس نیکیاں
سوال: جہاد کب فرض ہوتا ہے؟
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
دس نیکیاں
سوال: جہاد کب فرض ہوتا ہے؟
اسلام دین فطرت ہے اس لئے وہ خوں ریزی پسند نہیں کرتا لیکن جب شرانگیز طاقتیں فساد پھلائیں تو جہاد فرض ہے
ظالم کو اسکے ظلم سے روکنا اور مظلوم کی مدد کرنے کے لئے جہاد کیا جائے
مسلمانوں پر ظلم و ستم ہو رہا ہو انکو انکی عبادت گاہوں میں جانے سے روک دیا جائے انکی آزادی سلب کی جا رہی ہو تو جہاد فرض ہے۔
''اور تمہیں کیا ہو گیا ہےکہ تم اللہ کی راہ میں ان کمزور مردوں،عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے لئے جنگ نہیں کرتے۔،''(القران)
وقتلوھم حتٰی لا تکون فتنتہ و یکون الدین للہ
'اور ان سے اللہ کی راہ میں لڑتے رہو تا کہ فتنہ باقی نہ رہے'
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
جہاد کا حکم کب اور کہاں نازل ہوا؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
جہاد کا حکم مدینہ منورہ میں سن دو ھجری میں نازل ھوا۔
 
Top