''جو مال لڑائی کے دوران مسلمانوں کے ہاتھ آئے اسے مال غنیمت کہا جاتا ہے'' اسکا 20٪ بیت المال اور 80٪ مجاہدین کے لئے ہے۔ اور ''جو مال لڑائی کے بنا حاصل ہو اسے مال فے کہا جاتا ہے'' اور کل کا کل بیت المال میں جمع ہو جائے گا۔۔۔۔مال غنیمت اور مال فئے میں کیا فرق ھے؟
جواب: سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کا۔صحیفہ صادقہ کس صحابی رسول کا مرتب کردہ ہے؟
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ۔سوال: سب سے زیادہ احادیث کن صحابیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہیں؟
السلام علیکم ،
اس واقعہ اور سرچ کے بارے میں الگ سے ایک تھریڈ بنا دیں تا کہ باقی اراکین تک بھی معلومات پہنچ جائیں۔
منتظر۔۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/عبد-اللہ-ذو-البجادین-کا-واقعہ-اور-انکے-فضائل۔۔۔۔۔۔.24475/#post-196359جزاک اللہ خیر
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے منسوب الفاظ کی طرح ایک طرق سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف بھی یہ الفاظ منسوب کئے گئےہیں۔۔۔۔وددت انی ۔واللہ صاحب القبر
موسوعہ کتب الاسلامیہ میں الفاظ اس طرح ہیں۔
فقال ابن مسعود: ليتني كنت صاحب اللحد.۔۔۔مفتاح الأفكار للتأهب لدار القرار - 179
دراصل یہ لقب عرف میں ذوالجبادین کہا جاتا ہے۔ مزید سرچ کریں تاکہ اس متعلق علم ہو۔۔۔
لقب کے سبب والا واقعہ صحیح نہیں ہے؟؟اور غزوہ تبوک وفات کے وقت منسوب الفاظ؟؟
بارک اللہ فیک۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو بہت دلچسپ اور مفید سلسلہ لگ رہا ہے۔