اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
ہند بنت ابی امیہ(رضی اللہ عنہا)سوال ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا تھا
سوال:رسول اللہﷺکی کس زوجہ کا انتقال رسول اللہﷺ کی زندگی میں ہوا تھا؟
ہند بنت ابی امیہ(رضی اللہ عنہا)سوال ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا تھا
ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة اکبریٰ رضی اللہ عنہاہند بنت ابی امیہ(رضی اللہ عنہا)
سوال:رسول اللہﷺکی کس زوجہ کا انتقال رسول اللہﷺ کی زندگی میں ہوا تھا؟
میرا مشورہ ہے کہ آپ ایک اصول کا اور اضافہ کردیں ۔ کہ اگر تین دن کے بعد بھی جواب نہ آئے ۔تو جس نے سوال کیا ہو اگر اس سول کا اسے جواب معلوم ہو۔تو وہ اگلا سوال کرنے کے ساتھ اپنے پچھلے سوال کا جواب بھی بتادے۔)ایک سوال کے جواب کے لیے تین دن تک انتظار کیا جائے گا۔تین دن تک جواب نہ آنے پر اگلا سوال سوال پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کا.سوال:ابو الضیفان کس نبی علیہ السلام کا لقب ہے؟
نماز اور قراءت میں حائل ہونے والے شیطان کا نام ہے۔خنزب کون ہے؟؟؟؟
سنہ ۲ ہجری میں.سوال:تحویل قبلہ کا حکم کس ہجری میں نازل ہوا؟
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے متعلق۔.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کس صحابی کے بارے میں کہا کہ وہ مجھ سے زیادہ حدیثیں بیان کرنے والے ہیں؟؟؟
مسجد نمرہسوال:خطبہ حج کی ادائیگی کس مسجد میں ہوتی ہے؟؟