• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ہند بنت ابی امیہ(رضی اللہ عنہا)
سوال:رسول اللہﷺکی کس زوجہ کا انتقال رسول اللہﷺ کی زندگی میں ہوا تھا؟
ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة اکبریٰ رضی اللہ عنہا
سوال : علم بلاغت کس نے ایجاد کیا
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
)ایک سوال کے جواب کے لیے تین دن تک انتظار کیا جائے گا۔تین دن تک جواب نہ آنے پر اگلا سوال سوال پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔
میرا مشورہ ہے کہ آپ ایک اصول کا اور اضافہ کردیں ۔ کہ اگر تین دن کے بعد بھی جواب نہ آئے ۔تو جس نے سوال کیا ہو اگر اس سول کا اسے جواب معلوم ہو۔تو وہ اگلا سوال کرنے کے ساتھ اپنے پچھلے سوال کا جواب بھی بتادے۔
@اخت ولید
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال:ابو الضیفان کس نبی علیہ السلام کا لقب ہے؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
خنزب کون ہے؟؟؟؟
نماز اور قراءت میں حائل ہونے والے شیطان کا نام ہے۔
سوال:ابراہیم علیہ السلام کا سیدنا اسماعیل علیہ السلام سے ملاقات کے لیے مکہ جانا کم از کم کتنی دفعہ ثابت ہے؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال:تحویل قبلہ کا حکم کس ہجری میں نازل ہوا؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
سوال:تحویل قبلہ کا حکم کس ہجری میں نازل ہوا؟
سنہ ۲ ہجری میں.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کس صحابی کے بارے میں کہا کہ وہ مجھ سے زیادہ حدیثیں بیان کرنے والے ہیں؟؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کس صحابی کے بارے میں کہا کہ وہ مجھ سے زیادہ حدیثیں بیان کرنے والے ہیں؟؟؟
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے متعلق۔
سوال:خطبہ حج کی ادائیگی کس مسجد میں ہوتی ہے؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
سوال:خطبہ حج کی ادائیگی کس مسجد میں ہوتی ہے؟؟
مسجد نمرہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات سے چند دن پہلے کچھ لکھنے کے لۓ مانگا تھا تو کس صحابی نے منع کر دیا تھا اور کیوں؟؟؟
 
Top