- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
علامت نمبر ۶:
احمدیہ پاکٹ بک ۴۸۲ کی روایت درج کی جاچکی ہے جس میں مذکور ہے کہ حضرت مسیح موعود ابن مریم حج کریں گے اس کی تائید مرزا صاحب کے قول ذیل سے ہوتی ہے:
'' ہمارا حج تو اس وقت ہوگا جب دجال بھی کفر اور دجل سے باز آکر طواف بیت اللہ کرے گا کیونکہ بموجب حدیث صحیح کے وہی وقت مسیح موعود کے حج کا ہوگا۔'' (۳۳۷)
چونکہ مرزا صاحب نے حج نہ کیا جو بموجب صحیح حدیث کے مسیح موعود کی نشانی ہے اس لیے وہ مسیح موعود نہیں۔
-----------------------------------------------------------
(۳۳۷) ایام الصلح ص۱۶۸ تا ۱۶۹ و روحانی ص۴۱۶، ج۱۴