محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
میرا خیال ہے اسحاق بھائی ایسا نہیں ہے حبیب الرحمن کاندھلوی سے پہلے بھی ان موضوعات میں سے اکثر پر تحقیق کی گئی ہے اور ان کے علاوہ بھی بہت سے علما نے ان کی صحت پر کلام کیا ہے میں آج اس کی باقاعدہ مدلل مثالیں پیش کروں گا ظہر کے بعد ان شاء اللہاس تھریڈ کا مطالعہ کرنے والے حضرات پر یہ حقیقت عیاں ہوچکی ہوگی کہ جن احادیث کو مشق ستم بنایا جارہا ہے ،
ان پر کاندھلوی سے پہلے ،کوئی جرح کرنے والا ابھی تک سامنے نہ لایا جا سکا ۔
یعنی کاندھلوی تک اس امت کے علماء ان احادیث کی صحت پر متفق تھے
ان روایات میں کاندھلوی صاحب سے پہلے کسی کو سبائیت کی بو نہیں آئی
نہ کسی کی آنکھوں نے ان میں رافضیت کی جھلک دیکھی
اور ہمارے یہ دو بھائی بھی سوائے سبائیت کی دہائی دینے کے کچھ نہ
پیش کر سکے۔
نہ پیروی قیس نہ فرہاد کریں گے
ہم طرز جنوں اور ہی ایجاد کریں گے
کاندھلوی کا غلط ہونا ایک الگ بات ہے لیکن ان سے پہلے کسی نے ان پر کام نہیں کیا یہ مکمل صحیح نہیں ہے