• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
آپ نے کہا کہ جہاں تک میں نے ربانی صاحب کا مرجئیہ پہ موقف پڑھا ہے تو وہ غلط ہے آپ نے وہ موقف صرف مرجئیہ العصر میں ہی پڑھا ہے نہ کہ ربانی صاحب کی اپنی تحریر میں اس لئے ربانی صاحب کا جواب بھی آنے والا ہے اس پہ اپ کو یہ حق ہوگا کہ آپ کہیں کہ یہ موقف ہے ربانی صاحب اور اس پہ تنقید بھی بامعنی ہوگی نہ کہ فریق مخالف کی لغویا ت پہ بھروسہ کریں
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
اگر ربانی صاحب کی غلطی ہے تو اس کو ہم بھی مانیں گے ان شاء اللہ لیکن رد سے پہلے موقف پہ بھی دلیل ہونی چاہئے کہ فلاں شخص کی یہ تحریر ہے اور اس پہ ہمارا رد نہ کے تقریر کانٹ چھانٹ پہ
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ابو محمد بھائی استاد جی کی بھی تو ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں نا اور مناسب یہی ہے کہ شیخ مبشر صاحب کی ذات پر بات نہ کی جائے ان سے اختلاف کے باوجود
اور کیا اس میں کوئی شک ہے کہ حسن ربانی رحمہ اللہ مبشر صاحب کے شاگرد نہ تھے ؟؟؟باقی اونگیاں بونگیاں ہوتیں تو تین سال گزر گئے اس کا جواب کوئی شیخ کا دوسرا شاگرد ہی تین ماہ میں لکھ دیتا
اور شاید آپ نے میرا پہلا تبصرہ نہیں پڑھا شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ سے اس بارے میں رجوع کیجیئے یہ فتوی ان کا تصحیح العقائد نامی کتاب میں موجود ہے جو کہ تفتازانی کی شرح عقائد کے چنیدہ مقامات پر رد کی غرض سے لکھی گئی تھی
جاھل ان میں سے وہ ایک نظر آیا تھا جو کسی ٹی وی پروگرام میں کہ رہ اتھا جدھر بھی جو بھی ملا دھماکہ کر دوں کوئی عام شھری نہیں ہے سب ہی مرنے چاھئیں لازما اس کے کچھ ھمنوا بھی ہوں گے جنھوں نے اس کو یہ سبق دیا تھا
محترم جواب لکھنا کوئی مشکل کام نہین اور الحمد للہ دو تین ماہ صبر کریں جواب آ جائے گا ۔اگر جواب کا دیر سے آنا یا نہ آنا حقانیت کی دلائل ہے تو مجھے خود کو یہ یاد ہے مولوی انوار خورشید مفتی نعیم الدین دیوبندی نے مجھے بڑے فخر سے کہا تھا کہ اہل حدیث نے اس کی کتاب حدیث اور اہل حدیث کا جواب سولہ سال بعد دیا ہے تو کیا اس کی بات کو بھی حق مان لیا جائے
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
جیسی بونگیاں حسن مول کی تھیں اس طرح کی مارنا کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اگر ربانی صاحب کی غلطی ہے تو اس کو ہم بھی مانیں گے ان شاء اللہ لیکن رد سے پہلے موقف پہ بھی دلیل ہونی چاہئے کہ فلاں شخص کی یہ تحریر ہے اور اس پہ ہمارا رد نہ کے تقریر کانٹ چھانٹ پہ
محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے اگرچہ میں معصوم عن الخطا تو نہیں لیکن کوشش کرتا ہوں کہ دونوں طرف کا موقف سن کر ہی بات کروں
یہاں بھی میں نے خالی مرجئۃ العصر کتاب پر بھروسا نہیں کیا بلکہ اس کتاب کا دفاع کرنے والی ایک پوسٹ میں اس قول کو درست مانتے ہوئے محترم طالب نور بھائی کی پوسٹ نمبر 37 پڑھی تو پتا چلا کہ اس بات کو اون کیا جا رہا ہے تو اس پر رائے دی اصل میں آپ 50 نمبر پوسٹ نہیں دیکھ سکے اس لئے مسئلہ آیا

پوسٹ نمبر پچاس میں وضاحت نہین ہے
سارا مسئلہ یہاں مجھ سے غلط ہو گیا کیونکہ میں نے پوسٹ کر کے سمجھ لیا کہ وہ چلی گئی مگر وہاں اس ذیلی فورم میں شاید کچھ دیر منظوری میں ہے اس لئے آپ کو کچھ دیر انتظار کرنا پڑے گا لیکن یہ ہمارے سب کے فائدے کے لئے ہی ہے کلیئر ہونے تک آپ سے معذرت
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
چلیں انتظار کر تے ہین اس کے بعد ہی کچھ فیصلہ ہو گا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
ابو محمد بھائی جو فتوی مبشر ربانی صاحب نے دیا تھا نا وہ پچھلوں کے اگلے چنے چبائے تھے محاورۃ ناراض نا ہویئے گا اور ان اگلے چنوں پر جو کٹ عرب علماء نے لگائی ہوئی ہے نا وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے یوں سمجھ لیں اس مسئلہ کو حاتم بن عونی الشریف جس کی کتاب کا اردو میں بھی ترو منھج نے ترجمہ کیا تھا پیش کیا لیکن نتیجہ ملتقی اھل الحدیث پر دیکھا جا سکتا ہے
تاخیر سے جواب آنا قطعا باطل ہونے کی دلیل نہیں علی کل حال دیکھ لیتے ہیں تین چار مھینے مزید ویسے یحیی عارفی صاحب نے کوئی دو سال پہلے چھے مھینے کا بھی ایک دفعہ ٹائم دیا تھا
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
یحی عارفی الحمد للہ خوارج کی موت ہی ہیں آپ بے فکر رہیں ان شاء اللہ جواب بہت جلد آئے گا ۔مثالیں میں نے دینا شروع نہیں کیں ورنہ آپ بھی مشکل میں پڑ جائیں گے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
چلیں انتظار کر تے ہین اس کے بعد ہی کچھ فیصلہ ہو گا
محترم ابو محمد بھائی انتظار ختم ہوا پوسٹ نمبر 50 مندرجہ ذیل تھریڈ میں ظاہر ہو چکی ہے جس میں آپ کی مانگی گئی وضاحت موجود ہے اللہ آپ سے خوش ہو امین
مطلوبہ تھریڈ
 
Top