• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شمولیت
اپریل 03، 2014
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
68
محمد ارسلان صاحب امید ہے آئندہ بھی آپ رہنمائی کرتے ۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
جہاں تک نعیمی صاحب کی ہلاکت کا تعلق ہے تو وہ مسلمان تھے ہمارے نزدیک۔۔۔
بھائی جان بریلوی مشرک ہیں یہ ہے موقف لیکن کلمہ گو ہونے کی وجہ سے ہم ان کو مسلمان کہتے ہیں ۔
شاید درج ذیل بات آپ کے حال کے زیادہ مناسب ہے کہ آپ یوں کہیں
’’ بھائی جان بریلوی مشرک ہیں یہ ہے موقف لیکن چونکہ وہ بھی اس وقت آئی ایس آئی کی صف ہیں اس وجہ سے ہم ان کو مسلمان کہتے ہیں یہ ہے مجبوری‘‘
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا فتوی موجود ہے کہ بریلوی اصلی کافر ہیں
باقی یہ بنت حوا تو ابن حوا لگتے ہیں جس طرح بے دھڑک لڑکوں کو جواب دیئے جا رہے ہیں ؟؟؟
کیا یہ رویہ مخلوط مجلس کے دائرہ کار میں نہیں آتا ؟؟؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
پورا دھاگہ پڑھ لیا ،مگر کچھ حاصل نہیں ،( شاید کم فہمی ۔یا پھر حالات سے بے خبری )
البتہ دو تین باتیں سمجھ آئیں ، (۱) طالبان یا پاکستان کے اندر جہاد کرنے والوں کا جو عملاًساتھ نہیں دیتا ،اسے یہ لوگ کافر کہتے ،سمجھتے ہیں
اور کافر بھی پکا، مرتد ٹائپ
۔۔۔۔ (اگر میں غلط سمجھا تو آسان لفظوں میں اصلاح فرمادیجئے گا ۔)
(۲)الدعوہ ،والے عام پاکستانیوں کو کافر نہیں سمجھتے ،جس کی وجہ سے انہیں مرجئہ کہا جارہا ہے ، لیکن جس الزام پر انہیں مرجئہ کہا جارہا ہے
اس حساب سے فتوی تو کچھ اور بنتا ہے کیونکہ کافر کو کافر نہ ماننے والا تو خود ۔۔۔۔۔۔۔
جبکہ إرجاء کا الزام توبڑے بڑے لوگوں پر ہے لیکن امت کی ایک بڑی تعداد انہیں پھر بھی درجہ امامت پر مانتی ہے ،
مفتی مبشر صاحب کی بڑی قابل اعتراض باتیں اگر اس دھاگے میں ایک دو تین کرکے بیان کردی جائیں تو شاید ہم ایسے کم فہموں کو بھی کچھ پلے پڑ جائے ۔
اور واضح رہے کہ یہ سطور کسی کی حمایت یا مخالفت میں نہیں لکھیں ،
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
البتہ دو تین باتیں سمجھ آئیں ، (۱) طالبان یا پاکستان کے اندر جہاد کرنے والوں کا جو عملاًساتھ نہیں دیتا ،اسے یہ لوگ کافر کہتے ،سمجھتے ہیں
اور کافر بھی پکا، مرتد ٹائپ
۔۔۔۔ (اگر میں غلط سمجھا تو آسان لفظوں میں اصلاح فرمادیجئے گا ۔)(۲)الدعوہ ،والے عام پاکستانیوں کو کافر نہیں سمجھتے ،جس کی وجہ سے انہیں مرجئہ کہا جارہا ہے ، لیکن جس الزام پر انہیں مرجئہ کہا جارہا ہے
نہیں بھائی ایسا نہیں بلکہ ان پر الزام یہ ہے کہ یہ ٹی ٹی پی والے پاکستانی آرمی کو مرتد سمجھتے ہیں امریکہ کا ساتھ دینے کی وجہ سے اور یہ حقیقت ہے
سمجھتے تھے پکا ہی کافر ہیں عامۃ الناس کو نہیں سمجھتے کافر اگرچہ ان میں کشھ ایسے بھی ہیں جو اپنے سوا سب کو ہی اسی چھری کے نیچے رکھتے ہیں لیکن وہ جاھلوں کا قلیل طبقہ ہے
دعوہ پر الزام یہ ے کہ یہ کسی بھی مسلمان کو کافر نہیںم کہتے جو کفار کا ساتھ دے مسلمانوں کے خؒاف جب تک وہ دل سے اس پر راضی نہ ہو یعنی دل نہ چیر کے دیکھ لیں یا وہ خود نہ کہ دے اگر وہ دنیا کی خاطر کفار کا ساتھ دے مسلمانوں کے خلاف وہ تب بھی کافر نہیں یعنی اگرچہ وہ مساجد گرا دے صلیب کا سپہ سالار بن جائے لیکن کرے بس دنیا کی خاطر
اس بناء پر دعوہ والے مرجی کہلاتے ہیں
ابھی تک یہی وہ موضوع ہے جس پر مفتی صاحب کجو لوگ خوب سناتے ہیں اور تین سال سے سن رہے ہیں کہ مفتی صاحب اپنے خلاف اپنے شاگرد کی لکھی کتاب کا جواب دے رہے ہیں اب سنا ہے کہ پہلی قسط آئی ہے اس کی لنک پر کلک کیا تو وہ پیج ناٹ فاونڈ کہ کےجواب دے گیاہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
کیا یہ مفتی صاحب کے شاگرد کی کتاب ہے ؟؟
اس میں لہجہ شاگرد کا نہیں،،
اونگی.jpg


اونگی بونگی 3.jpg
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جی یہ مفتی صاحب کے عظیم شاگرد حسن ربانی رحمہ اللہ ہی کی کتاب ہے حسن ربانی رحمہ اللہ کی کتاب کی تالیف کے بعد چند ہی لوگ جانتے تھے کہ یہ ان کی تالیف ہے جبکہ مفتی صاحب اور ان کی جماعت غصہ سے بھری پڑی تھی کہ یہ کون بدتمیز ہے
 
Top