عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,403
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
مترجم
ناشر
تبصرہ
جن کا حل ہونا تھا ان کا چودہ سو سال سے حل ہی آرہا ہے ۔ جن کے نزدیک حل نہیں ہونا ان کے نزدیک چودہ سو سال بعد بھی اسی طرح رہے گا ۔چودہ سو سال ہوگئے یہ مسئلہ حل نہ ہوا کہ رفع یدین کرنا چاہئے یا نہیں؟
اگر کوئی بھائی رہنمائی کریں مہربانی ہوگی ،
کیا رفع یدین کرنا فرض یا واجب ہے کہ نہ کرنے کی صورت میں نماز نہ ہوگی؟
کیا صرف رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتےاور دو رکعت کے بعد رفع یدین کرنا چاہئے؟ یا شیخ البانی کی کتاب نماز نبوی اور رئیس احمد ندوی کی کتاب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح طریقہ نماز میں موجود ان آحادیث کے مطابق ہر تکبیر کہتے ہوئے رفع یدین کرنا چاہئے؟یا فتاوی علمائے حدیث کے ایک فتوی کی روشنی میں سجدوں میں بھی رفع یدین کرنا چاہئے؟؟؟
محترم و مکرم خضر حیات صاحب:جن کا حل ہونا تھا ان کا چودہ سو سال سے حل ہی آرہا ہے ۔ جن کے نزدیک حل نہیں ہونا ان کے نزدیک چودہ سو سال بعد بھی اسی طرح رہے گا ۔
بحث چھوڑیں اور اپنے لیے انتخاب کریں کہ آپ نے کن کے ساتھ کھڑے ہونا ہے ۔
محترم و مکرم بڑے بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوش وخرم رکھےخوش رہیں ۔ اگر کبھی وقت ملے تو کسی کتاب کا مطالعہ بھی کرلیا کریں ۔ میری جیسے علمی نگرانوں کے بودے جوابات نہیں سننے پڑیں گے ۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/noor-ul-ainain-fi-isbat-raful-yadain.htmlمحترم و مکرم بڑے بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوش وخرم رکھے
بھائی جس کتاب کو پڑھنے کا حکم دے پورا کرونگا
دعاؤں کا طالب
محترم و مکرم خضر حیات صاحب:
فورم کے علمی نگران سے اتنے بودے جواب کی توقعہ نہیں تھی۔میرے سوال بتا رہے ہیں کہ میں ان میں سے کسی کے ساتھ نہیں کھڑا ہوں؟ورنہ یہ سوال نہ کرتا!
میرے اہل حدیث بھائی جو بعض مقامات پر رفع یدین کرتے ہیں اور بقول علامہ البانی اور علامہ رئیس احمد ندوی ہر تکبیر کے سات رفع یدین حدیث سے ثابت ہے ۔اور فتاوی علمائے حدیث کی روشنی میں سجدوں میں رفع یدین رسول اللہ کا آخری عمل ہے
یہ بعض جگہ رفع یدین کرنے والے ہر تکبیر کے ساتھ یا سجدوں کا رفع یدین نہ کر کے کہیں ان احادیث کے منکر تو نہیں؟؟؟
میرا بھائی اس سوال کو بلکل گول کر گیا کیوں؟
کیا رفع یدین کرنا فرض یا واجب ہے کہ نہ کرنے کی صورت میں نماز نہ ہوگی؟
باقی جناب کا یہ کہنا کہ" جن کا حل ہونا تھا ان کا چودہ سو سال سے حل ہی آرہا ہے" اگر اس سے جناب کی مراد مسئلہ رفع یدین کا حل ہونا ہے تو یہ صریح غلط ہے اگر یہ حل ہوگیا ہوتا تو اُپر جس کتاب کی تعریف کے مبالغۃ" پل باندھے گئے ہیں نہ لکھی جاتی؟
میرا بھائی فورم کاعلمی نگران ہے اس لئے اگرکوئی بات جناب کی شان کے خلاف لکھی گئی ہو تو معاف کیجئے گا