• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اگراس تھریڈ کے متعلق کچھ کہنے کو نہیں بچا، تو میرے خیال میں اس کی جان چھوڑ دینی چاہیے۔
کم از کم اگر کوئی اس کا عنوان دیکھ کر کچھ پڑھنے آئے، تو اسے متعلق کچھ نہ ملے نہ ملے، کم از کم غیر متعلقات سے بوجھل نہ ہو۔
بنت تسنیم صاحبہ، آپ اپنا ایک تھریڈ شروع کریں، اور اس میں اقتباسات، تحریریں وغیرہ جو لگانا چاہتی ہیں، لگائیں۔
یا ہر تحریر کے لیے الگ سے تھریڈ شروع کرلیا کریں۔ جس نے پڑھنا ہوا، پڑھ لے گا۔
 
shad_saf

رکن
شمولیت
جولائی 08، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
52
ما شاءاللہ، باتوں سے بہت بہادر عورت لگتی ہیں آپ، آپ کے خاندان سے کتنے آدمی حزب اللہ میں ہیں اور کتنے خاموش ہجوم میں ہیں؟
آپ کی باتوں سے تو لگ رہا ہے کہ پورے خاندان کے افراد کفار کے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔
برائے مہربانی اپنے اور خاندان کے افراد کی کارکردگی کے بارے میں بتائیں اور جنگوں کے واقعات بھی بتائیں۔
اس سے ان شاءاللہ ہماری بھی غیرتِ ایمانی و مردانی دونوں جاگے گی۔
بے شرمی کی اتہا ہو گئ۔ جب کچھ بچا نہیں تو ذاتی تبصرہ پر اتر آۓ۔
کچھ تو لحاظ کر لیا ہوتا۔

Sent from my VCR-I0 using Tapatalk
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
بے شرمی کی اتہا ہو گئ۔ جب کچھ بچا نہیں تو ذاتی تبصرہ پر اتر آۓ۔
کچھ تو لحاظ کر لیا ہوتا۔

Sent from my VCR-I0 using Tapatalk
صحيح البخاري ومسلم
عبد اللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے گودوانے والیوں اور گودنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں اور حسن کے لیے آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے کہ یہ اللہ کی پیدا کی ہوئی صورت میں تبدیلی کرتی ہیں۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ کلام قبیلہ بنی اسد کی ایک عورت کو معلوم ہوا جو ام یعقوب کے نام سے معروف تھی وہ آئی اور کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے اس طرح کی عورتوں پر لعنت بھیجی ہے؟ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا آخر کیوں نہ میں انہیں لعنت کروں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی ہے اور جو کتاب اللہ کے حکم کے مطابق ملعون ہے۔ اس عورت نے کہا کہ قرآن مجید تو میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ جو کچھ کہتے ہیں میں نے تو اس میں کہیں یہ بات نہیں دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر تم نے بغور پڑھا ہوتا تو تمہیں ضرور مل جاتا کیا تم نے یہ آیت نہیں پڑھی «وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا‏» کہ ”رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تمہیں جو کچھ دیں لے لیا کرو اور جس سے تمہیں روک دیں، رک جایا کرو۔“ اس نے کہا کہ پڑھی ہے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان چیزوں سے روکا ہے۔ اس پر عورت نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ کی بیوی بھی ایسا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اچھا جاؤ اور دیکھ لو۔ وہ عورت گئی اور اس نے دیکھا لیکن اس طرح کی ان کے یہاں کوئی معیوب چیز اسے نہیں ملی۔ پھر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر میری بیوی اسی طرح کرتی تو بھلا وہ میرے ساتھ رہ سکتی تھی؟ ہرگز نہیں۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
بے شرمی کی اتہا ہو گئ۔ جب کچھ بچا نہیں تو ذاتی تبصرہ پر اتر آۓ۔
کچھ تو لحاظ کر لیا ہوتا۔

Sent from my VCR-I0 using Tapatalk
کس بات پر بے شرمی کی انتہا ہو گئی؟
کہنے کے لئے تو بہت کچھ ہے، ان کی باتوں کے متعلق بھی ہے اور آئمۃ الخوارج کے متعلق بھی ہے۔
خاموشی کا مطلب ہمیشہ یہ نہیں ہوتا کہ کہنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔
 
چہ معنی دارد؟
مناسبت کیا ہے آپ کی پیش کردہ حدیث اور آپ کی ذاتی تبصرے والے بیان پر؟

ذاتی تبصرہ کرنے سے آپ کی بیبسی ظاہر ہوتی ہے۔

Sent from my VCR-I0 using Tapatalk
 
shad_saf

رکن
شمولیت
جولائی 08، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
52
کس بات پر بے شرمی کی انتہا ہو گئی؟
کہنے کے لئے تو بہت کچھ ہے، ان کی باتوں کے متعلق بھی ہے اور آئمۃ الخوارج کے متعلق بھی ہے۔
خاموشی کا مطلب ہمیشہ یہ نہیں ہوتا کہ کہنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔
آپ نے دلائل کے مطابق جو ثابت کرنا ہے کریں۔ لیکن ذاتی تبصرہ کر کے اپنی بے بسی کا اظہار نا کریں۔

Sent from my VCR-I0 using Tapatalk
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
اس فکر کے لوگ اور آئمۃ الخوارج عوام کو تو حکمرانوں کے خلاف بغاوت کا حکم دیتے ہیں، جنگ کا حکم دیتے ہیں لیکن خود اپنی اولاد کو اور اپنے آپ کو ان چیزوں سے کوسوں دور رکھتے ہیں۔
یہ دوسروں کو جہاد میں جانے کیلئے دعوت دیتے ہیں لیکن کبھی اسی جہاد کیلئے نہ خود نکلتے ہیں اور نہ اپنی اولاد کو جانے دیتے ہیں۔۔ بلکہ اپنی اولاد کو یورپ امریکہ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیج دیتے ہیں۔۔
سلمان عودہ ۔ یوسف قرضاوی ۔ عریفی راشد غنوشی وغیرہ اسکی زندہ مثال ہیں۔

اس ذاتی تبصرے پر زیادہ ناٹک کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اگر خاندان کے افراد جنگ میں گئے ہیں تو واضح طور پر بول دیں، اور اگر نہیں گئے ہیں تو پہلے ان کی شہادت کی فکر کریں۔

عوام کو حکمرانوں کے خلاف بھڑکانا اور انکی جانوں کو برباد کرنا اور خود آرام کی زندگی گزارنا یہی اس سونچ کے لوگوں کا طریقہ ہے۔
انہوں نے کبار علماء کو چھوڑ کر آئمۃ المضلین اور آئمۃ الخوارج کو اپنا امام بنا لیا ہے۔

نوٹ: میں ان لوگوں کے اس جہاد کو دہشت گردی اور گمراہی سمجھتا ہوں۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
مناسبت کیا ہے آپ کی پیش کردہ حدیث اور آپ کی ذاتی تبصرے والے بیان پر؟
جو میری مراد ہے وہ میں نے سرخ کیا ہوا ہے، اگر پھر بھی آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہا تو تعجب ہے آپ کی عقل پر۔

جب صحابی ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ نے لعنت کی تو اس عورت نے کہا کہ یہ کام تو آپ کی بیوی بھی کرتی ہے، یعنی آپ کے مطابق اس عورت نے ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی ذات پر تبصرہ کیا لیکن ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ نے اس عورت کو یہ نہیں کہا کہ میری ذات پر حملہ کیوں کرتی ہے؟ بلکہ کہا کہ میرے گھر جا کر دیکھ میری بیوی کا کیا عمل ہے۔

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی کام کی دعوت دے رہے ہیں تو وہ کام آپ میں اور آپ کے گھر والوں میں بھی ہو یا آپ اپنے گھر والوں کو بھی اس کی دعوت دیتے ہوں۔
آج کل کے خوارج کے راہنماؤں کی طرح نہیں کہ عوام کو مرنے کے لئے آگے کریں اور خود عیش کریں۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
@shad_saf آپ اچانک اس گفتگو میں کیسے شامل ہو گئے؟ مجھے تعجب ہو رہا ہے۔
آپ نے 2014 میں فورم جوئن کیا تھا تب سے اب تک آپ کے صرف 13- 14 پیغامات ہیں، آپ اب اچانک فورم میں آ کر یہاں بحث شروع کر دی ہے۔ آپ نے شروع سے اس سلسلے کو پڑھا بھی ہے یا خاص طور پر دفاع کے لئے آپ کو مدعو کیا گیا ہے؟؟؟
 
Top