Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
آپ تینوں اراکین کے بیان سامنے آ گئے ہیں۔الحمد للہ
مگر اب ایسی وجوہات سامنے آنے لگیں ہیں کہ یہ سینئرز اراکین بھی دور ہو رہے ہیں۔لہذا اس مسئلے کو مل کر حل کرنا چاہیئے۔
چناچہ اس ضمن میں شاہد نذیر بھائی کا ہی موقف واضح سمجھ سکی ہوں۔
اللہ تعالی گواہ ہیں ، میں نے یہ بات بھی آپ اراکین کے حق میں کی تھی ، کہ مخالف سے مباحث آپ لوگوں کے نیا نہیں ہے ، بلکہ آپ سینئرز ہیں۔متفق کسی اور حد تک!
ان تین اراکین کی شمولیت کافی پہلے کی ہے ، اور اس سے قبل ایسے کئی رکن آئے ، جن کے ساتھ انھوں نے ایسے مختلف موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
لہذا یہ ان کے لیے کوئی نیا مسئلہ نہیں تھا۔سہج بھائی کے ساتھ ماضی کی بحثیں آج بھی موجود ہیں۔
مگر اس وقت مسائل شدت اختیار کرنے کی اور بھی بہت وجوہات سامنے آ گئی ہیں، جن کا سامنا میں نے بھی پہلے نہیں کیا تھا۔
یہاں پر نوٹ میں لکھی گئی بات سے میں موجودہ کیفیت اور خدشات کا اندازہ کر سکتی ہوں۔۔۔!
مگر اب ایسی وجوہات سامنے آنے لگیں ہیں کہ یہ سینئرز اراکین بھی دور ہو رہے ہیں۔لہذا اس مسئلے کو مل کر حل کرنا چاہیئے۔
چناچہ اس ضمن میں شاہد نذیر بھائی کا ہی موقف واضح سمجھ سکی ہوں۔