محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کبهی کبهی جب ملحد پهنس جاتا ہے. تو کہتا ہے کہ ٹهیک ہے میں مان لیتا ہوں کہ یہ تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ نے تخلیق کئے ہیں. لیکن اللہ تعالیٰ کو کس نے تخلیق کیا ہے. نعوذبااللہ ۔
تو اس کا جواب کیا ہو گا ۔
پہلا جواب :کبهی کبهی جب ملحد پهنس جاتا ہے. تو کہتا ہے کہ ٹهیک ہے میں مان لیتا ہوں کہ یہ تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ نے تخلیق کئے ہیں. لیکن اللہ تعالیٰ کو کس نے تخلیق کیا ہے. نعوذبااللہ ۔
تو اس کا جواب کیا ہو گا ۔
ایک جواب اور۔کبهی کبهی جب ملحد پهنس جاتا ہے. تو کہتا ہے کہ ٹهیک ہے میں مان لیتا ہوں کہ یہ تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ نے تخلیق کئے ہیں. لیکن اللہ تعالیٰ کو کس نے تخلیق کیا ہے. نعوذبااللہ ۔
تو اس کا جواب کیا ہو گا ۔
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول الله صل الله علیہ و آ له وسلم نے کہ تم میں سے کسی کسی میں شیطان یہ وسوسہ ڈالتا ہے کہ آسمان کس نے پیدا کیا اور زمین اور ساری مخلوقات کس نے پیدا کی، یہاں تک کہ الله کو کس نے پیدا کیا۔ پس جب اس قسم کے وسوسے پیدا ہوں تو الله سے پناہ مانگنا اور ایسے خیالات کو دل سے دور کرکے فوراً توبہ کرنا چاہئیے (بخاری ومسلم)-کبهی کبهی جب ملحد پهنس جاتا ہے. تو کہتا ہے کہ ٹهیک ہے میں مان لیتا ہوں کہ یہ تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ نے تخلیق کئے ہیں. لیکن اللہ تعالیٰ کو کس نے تخلیق کیا ہے. نعوذبااللہ ۔
تو اس کا جواب کیا ہو گا ۔
بھارت میں بے اولاد جوڑے نے اپنی جائیداد بندر کے نام کردیملحدوں اور دہریوں کے ساتھ ایک بامقصد و نتیجہ خیز مذاکرہ
ایک دن کچھ نوجوانوں کا ایک گروہ میرے پاس ایمان سے متعلق کچھ اہم بات کرنے آیا۔ وہ اللہ پر ایمان پر بات کرنا چاہتے تھے۔
وہ اللہ پر ایمان نہ رکھتے تھے بلکہ وہ کسی کو بھی خدا نہ مانتے تھے اورنہ ہی خدا کی کسی کتاب پر یقین رکھتے تھے۔ دوسرے الفاظ میں وہ سب دہریے تھے۔ وہ صرف مادی زندگی پر یقین رکھتے تھے۔
گفتگو کے شروع ہی میں انھوں نے مجھ پر ایک شرط عائد کردی کہ ہم صرف منطقی دلائل اور سائنسی حقائق پر مبنی بات کریں گے اور قرآن و حدیث سے کوئی بات پیش کریں گے نہ سنیں گے۔ انھوں نے اس بات کو پسند کیا کہ ہم سوال و جواب کی صورت میں بات کریں۔ چنانچہ ان شرائط کی بنیاد پر ہم نے گفتگو کا آغاز کیا۔
اس گفتگو میں "زاہد" کی اصطلاح میری طرف اور "طالب" کی اصطلاح گروہ کے لیڈر کی طرف اشارہ کرتی ہے۔