• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تازہ ترین
صفحہ نمبر50 کی تصحیح ہو رہی ہے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاءاللہ ۔ تازہ ترین صورت حال کیا ہے ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
تازہ ترین صورت حال کیا ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ستر صفحات ہو چکے ہیں۔ لیکن اب کام رُکا ہوا ہے بوجہ عدم توجہ۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فائل حاضر ہے!
معذرت کے ساتھ کہ صرف املاء کی درستگی کے بعد۔۔ابتسامہ!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا ، یہی کافی ہے ، محنت طلب کام ہے ۔
اب عربی عبارتوں کو ان کا رسمی لباس میں پہنانے کی کوشش کرتا ہوں إن شاءاللہ ۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
السلام علیکم
بھائی جان کیا یہ کتاب مکمل ہے میں اس حوالے سے فیسبک پر کام کر رہا ہوں کیا یہ کتاب میں وہاں شئیر کر سکتا ہوں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
بھائی جان کیا یہ کتاب مکمل ہے میں اس حوالے سے فیسبک پر کام کر رہا ہوں کیا یہ کتاب میں وہاں شئیر کر سکتا ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ناصر بھائی!
شیخ خضر حیات حفظہ اللہ نے اس پر مزید کام کرنا تھا..اصل.صورت حال سے وہی مطلع کریں گے..ان شاء اللہ!
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
جزاک اللہ خیرا ۔۔
اوکے میں منتظر ہوں انکے جواب کا
ویسے میں اگر ایسے ہی شئیرنگ کردو کوئی پرابلم تو نہیں؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا ۔۔
اوکے میں منتظر ہوں انکے جواب کا
ویسے میں اگر ایسے ہی شئیرنگ کردو کوئی پرابلم تو نہیں؟؟
بہتر ہے کہ شیخ کے جواب کا انتظار کر لیں۔۔
میں نے تو صرف املاء کی غلطیاں اپنے تئیں درست کی تھیں۔۔ ہوسکتا ہے کہ شیخ نے کوئی مفید اضافہ کیا ہو۔۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بہتر ہے کہ شیخ کے جواب کا انتظار کر لیں۔۔
میں نے تو صرف املاء کی غلطیاں اپنے تئیں درست کی تھیں۔۔ ہوسکتا ہے کہ شیخ نے کوئی مفید اضافہ کیا ہو۔۔
یونیکوڈ میں نہیں ہے یہ؟؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ناصر بھائی!
شیخ خضر حیات حفظہ اللہ نے اس پر مزید کام کرنا تھا..اصل.صورت حال سے وہی مطلع کریں گے..ان شاء اللہ!
آپ کی طرف سے وہ فائل مجھے ابھی تک موصول نہیں ہوئی ، ( کہ ہوگئی ہے ؟! ابتسامہ )
ایک ہی فائل پر دو جگہ کام کا مطلب ہے دو الگ الگ فائلیں ہوں گی ، جنہیں ایک کرنے کے لیے ایک تیسری فائل بنانی پڑے گی ۔
 
Top