- شمولیت
- مئی 05، 2014
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 81
بندہ کا سوال پڑھ لیں :آپ نے یہ دعوی کیا کہ میری یہ بات جھوٹ ہے جائیں کسی ایک معتمد علیہ مفسر سے یہ ثابتکریں کہ وسیلہ شرک ہے کیونکہ آپ لوگ اس کو شرک کہتے ہیں۔باقی صحابہ نے توسل لیا ہے حضرت عثمان بن حنیف والی حدیث اور اسی طرح قبر انور پر صحابی رسول کا آنا۔ہو سکتا ہے آپ اعمش پر اعتراض کریں تو عرض ہے اگر انکا سماع ابو صالح سے ثابت ہو تو اس کو اتصال پر محمول کیا جائے گا ۔میزان اعتدال۔اور ہاں اگرمزید حوالہ جات چاہیے تو وہ میں دیے ہیں پرانی پوسٹوں میں دکھیں۔اور جاو پھر کہتا ہوں دیکھاو کس محدث نے وسیلہ کو شرک کہا ہو۔جب کہ ہم اب قرآن کی آیت پہلے شاہ عبد العزیز،شیخ جیلانی اور مجدد الف ثانی کر حوالہ جات دے چکے کہ استعانت بمعنی توسل ہے۔جس کا جواب تم کبھی نہیں دے سکتے سوائے یہ کہنے کہ ہم انہیں نہیں مانتے۔یہ بھی لیں
لفظ وہابی آپ ہی کی کوشش سے ۔۔منسوخ ہوا اور جماعت کو اہل حدیث کے نام سے موسوم کیا گیا
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
اس پر بندہ نے پوچھا تھا کہ ( قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟ جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں ) اس آیت کی نشاندہی کریں ؟ اس حدیث کی نشاندہی کریں ؟ اہل صفہ میں سے کس نے کہا ہے اس کی نشاندہی کریں ؟ خیر القرون سے لیکر آج تک کے کس ثقہ محدث نے کہا ہے کہ غیر اللہ سے استمداد و استعانت کا مطلب تبرک و وسیلہ ہوتا ہے؟
تم کذاب کے کذاب رہو گے لیکن یہ بات قرآن و سنت اور صفہ سے لیکر تمام محدثین سے ثابت نہیں کر سکو گے ؟ ( ہل من مبارز )