• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث سے پچاس سوالات

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی مگر کوئی سامنے بات کرنے والا موجود ہو تو بات کی جائے اور پھر سامنے والا جواب بھی دینے کا حوصلہ رکھتا ہو
ان مسلم صاحب سے مندرجہ ذیل لنک پر بات ہو چکی ہے مگر وہ پہلے تو جوابات کو ٹالتے رہے اور پھر معاملہ ہی ختم ہو گیا
لنک
وعبدہ بھائی مجھے منکر احدیث کے ایک گروپ کا علم ہے ۔آپ وہاں بات کرنا پسند کریں گے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
وعبدہ بھائی مجھے منکر احدیث کے ایک گروپ کا علم ہے ۔آپ وہاں بات کرنا پسند کریں گے
جی مگر بات کیسے ہو گی کیا وہ فورم پر آ سکتے ہیں کیونکہ فیس بک کی بجائے یہاں بحث آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
آدمی منکر حدیث کب ہو جاتا ہے ؟
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
مجھےاپنے بارے میں ڈر ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
نہیں آپ کو ان کے گروپ میں جانا ہوگا
بھائی انکے گروپ کے کسی بڑے کے ساتھ یہاں بحث طے کر لیں تو آسانی ہو گی البتہ اگر اسی طرح کا آسانی والا کوئی فورم ہو اور برابر موقع بھی ہم کو مل سکے تو کہیں بھی بحث ہو سکتی ہے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بھائی انکے گروپ کے کسی بڑے کے ساتھ یہاں بحث طے کر لیں تو آسانی ہو گی البتہ اگر اسی طرح کا آسانی والا کوئی فورم ہو اور برابر موقع بھی ہم کو مل سکے تو کہیں بھی بحث ہو سکتی ہے
میں ان کوفورم پر لانے کی کوشش پہلے کرچکا ہوں ۔لیکن وہ نہیں مانتے آپ کوشش کرلیں شاہد آپ کی بات مان لیں ۔کافی پکے قسم کے منکر حدیث ہیں ۔ مجھ جیساء عام بندہ تو ان سے بحث بھی نہیں کرسکتا ۔
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
عبدہ بھائی اگر میں ایک حدیث کو اختیار کرتا ہوں اور اسی کے مقابل دوسری احادیث کو اپنے اجتہاد سے اختیار نہیں کرتا۔ تو کیا میں منکر حدیث ہوجاتا ہوں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
آدمی منکر حدیث کب ہو جاتا ہے ؟
مجھےاپنے بارے میں ڈر ہے
بھائی اس بارے میں پہلی بات تو یہ کہ ہمیں تقوی اختیار کرنا چاہئے کیونکہ اللہ کی مدد تب ہی آتی ہے اور جب انسان کے اندر اللہ کا ڈر ہوتا ہے تو اپنی خواہش پر اسکا کنٹرول آسان ہو جاتا ہے اور یہ انکار حدیث کا انحصار یا تعلق اس خواہش نفس سے بھی ہوتا ہے
اسکے بعد اگلا کام یہ کریں کہ جس وجہ سے یا جس بحث کو پڑھ کر آپ کو یہ ڈر لگ رہا ہے اس پر مزید تحقیق کریں کیونکہ کوشش کرنے والے کو ہی اللہ سیدھا راستہ دکھاتا ہے جیسا کہ قرآن کہتا ہے پس آپ وہ اشکالات لازمی یہاں ہمارے سامنے رکھیں اور اس میں کسی ملامت یا خوف کو خاطر میں نہ لائیں کہ کوئی آپ کو منکر حدیث نہ کہ دے کیونکہ اپنے دل کو مطمئن کرنا تو بہت ضروری ہے اور شیطان کا حملہ بھی غیر مطمئن دل پر ہوتا ہے اور جو مطمئن روح ہوتی ہے اسکو تو جنت میں داخلے کی بشارت خود قرآن نے دی ہے پس اپنے دل کو حق راستے پر چلنے کے لئے مطمئن کریں
تقوی کا معاملہ اور اپنے اشکالات کو دور کرنے کا معاملہ آپکی طرف سے ہی شروع ہو سکتا ہے اور ہم بھی ان شاءاللہ اپنی پوری کوشش کریں گے کہ جب آپ اپنے اشکالات ہمارے سامنے رکھیں تو ہم انکا ازالہ کریں جزاک اللہ خیرا
 
Top